وزیر اعظم کی میٹنگ کی اہم خفیہ دستاویزات جہانگیر ترین کو لیک کر دی گئیں، سینئر صحافی کے دعوے نے ہلچل مچا دی

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی اور تجزیہ نگار رؤف کلاسرا نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر اعظم کی میٹنگ کی اہم خفیہ دستاویزات جہانگیر ترین کو لیک کی گئیں۔انہوں نے اپنے ویڈیو لاگ میں کہا کہ صحافیوں کے پیچھے ایجنسیاں کام کرتی ہیں اور […]

ترک صدررجب طیب اردگان یا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان؟ پاکستانیوں کا پسندیدہ ترین غیر ملکی لیڈر کون ہے؟حیران کن دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) اس حوالے سے کوئی باقاعدہ سروے تو نہیں کیا گیا مگر بظاہر ترک صدر رجب طیب اردگان پاکستانیوں کے پسندیدہ ترین غیرملکی لیڈر ہیں مگر وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلما ن کو […]

شاہ محمود قریشی وزیراعظم بننے کو تیار۔۔لابنگ کر لی ،وزیراعظم استعفیٰ دینے کی بجائے کیا راستہ اختیار کر سکتے ہیں؟سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور(پی این آئی) استعفیٰ دینے کی بجائے ہو سکتا ہے کہ عمران خان اسمبلیاں توڑ دیں۔ موجودہ سیاسی صورتحال پر بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار ہارون الرشید نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان استعفیٰ شاید نہ دیں، بلکہ وہ شاید اسمبلیاں توڑ دیں۔ بات […]

حکومت کو کوئی نہیں گرا رہا، موجودہ حکومت ووٹوں پر نہیں بلکہ کس پر بنی ہے؟سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت کو کوئی نہیں گرا رہا، خالص سریا اور سیمنٹ لگاہے، یہ حکومت ووٹوں سے نہیں بلکہ سریے اور سیمنٹ سے بنی ہے، ہلکی پھلکی نوک جھونک ہوتی رہے گی۔انہوں نے نجی ٹی […]

ملک میں گندم، آٹے کی قیمتوں میں کمی کے اقدامات کی منظوری دے دی گئی، ای سی سی کے اجلاس میں اہم فیصلے

اسلام آباد(پی این آئی) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس کے دوران ملک میں گندم، آٹے کی قیمتوں میں کمی کے لیے اقدامات کی منظوری دیدی گئی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شی کی زیر صدارت […]

وزیراعظم کے معاون خصوصی نے ذمہ داری سے استعفیٰ دے کر پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا؟ایوان اقتدار میں خبریں گرم

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے ذمہ داری سے استعفیٰ دے کر پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا؟ ایوان اقتدار میں خبریں گرم۔ ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی اور پی ٹی آئی رہنما ندیم […]

افغان مہاجرین پاکستان میں کب تک قیام کریں گے، وفاقی کابینہ کل فیصلہ کرے گی

اسلام آباد(پی این آئی) :افغان مہاجرین پاکستان میں کب تک قیام کریں گے، وفاقی کابینہ کل فیصلہ کرے گی، وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا۔کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے کابینہ اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے […]

کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج ، ڈریپ نے رمڈیسیویر کے استعمال کا اجازت نامہ جاری کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) ڈریپ نے کورونا کے علاج کیلئے رمڈیسیویر کے استعمال کا اجازت نامہ جاری کردیا، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا ہے کہ ڈریپ کی جانب سےکورونا مریضوں کے لیے دوران ایمرجنسی رمڈیسیویر کی […]

کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی شرح ، پاکستان پہلے تین ممالک میں شامل ہو گیا،تشویشناک انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی شرح کے حوالے سے پہلے تین ممالک میں شامل، وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا ہے کہ پاکستان کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی شرح کے حوالے […]

حکومت کیساتھ دوبارہ اتحاد ہو گا یا نہیں؟ سردار اختر مینگل نے بڑی شرط رکھ دی

اسلام آباد (پی این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ حکومت میں واپس جانا میرے بس میں نہیں، حکومت کا ساتھ ہی چھوڑدیا تو بیگانے کی شادی میں عبداللہ دیوانہ کیوں بنے؟ حکومت بلوچستان کے مسائل حل کر […]

ٹیکس کی شرح میں اضافہ کسی صورت منظور نہیں،اجمل بلوچ شناختی کارڈ کی شرط ختم ، پی او ایس کا فیصلہ مؤخر کیا جائے، خالد چوہدری

اسلام آباد(پی این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ اور سیکرٹری خالد محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بظاہر حکومت نے ٹیکس فری بجٹ پیش کیا ہے لیکن حقیقت میں ایسا نہیں، ٹیکس ہدف میں ایک ہزار […]