عالمی منڈی سے بڑی خبر، خام تیل کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہو گئی

ریاض (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی خام تیل کی قیمت 7 ڈالرکمی سے 105 ڈالر 94 سینٹ فی بیرل ہوگئی، قدرتی گیس کی قیمت میں 12 فیصد کمی ریکارڈ- تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل […]

قبل از وقت انتخابات، وزیراعظم شہباز شریف نے اشارہ دیدیا

لاہور(پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت توسیع پر بات چیت قبل ازوقت ہے جب وقت آئے گا تو فیصلہ کریں گے‘موجودہ اسمبلیوں کی آئینی مدت ایک سال تین ماہ باقی ہے قبل ازوقت انتخابات […]

اداروں کی توہین کے الزامات کا جواب کب اور کہاں دوں گا؟ عمران خان کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اداروں کی توہین کے الزامات کا جواب کل جہلم جلسے میں دوں گا، نواز شریف، مریم نواز فوج پر حملے کرتے ہیں اور ہم پر الزام لگائے جا رہے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت […]

چوہدری سرور کی ن لیگ میں شمولیت؟ معاملات طے پانے کا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور (نیوزڈیسک )سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور اور( ن) لیگ کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں، وہ بہت جلد (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان کریں گے ۔نجی ٹی وی” کے مطابق چوہدری سرور (ن) لیگ کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کا انتخاب بھی […]

”بائیڈن کی کال آئی تو شکریہ نہ آئی تو بھی شکریہ“ وزیر اعظم شہباز شریف

لاہور( پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر کی کال آئی تو شکریہ نہ آئی تو بھی شکریہ، نیشنل سکیورٹی کونسل کی دونوں میٹنگزمیں واضح طور پر کہا گیا غیر ملکی سازش نہیں ہوئی، بیرونی سازش کے ساتھ مل کر حکومت […]

چین عمران خان سے کیوں ناراض تھا؟ وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے سی پیک منصوبوں کا فرانزک آڈٹ کروایا جس سے چین سخت ناراض ہے ، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں ہمیں بہت عزت ملی، ہم نے انہیں مدد […]

مقبوضہ کشمیر میں نئی حلقہ بندیاں بنیادی انصاف، بین الاقوامی تقاضوں کے منافی ہیں، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا میرپور میں عید ملن پارٹی سے خطاب

اسلام آباد، میرپور (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جو نئی حلقہ بندیاں کی گئی ہیں یہ بنیادی انصاف اور بین الاقوامی تقاضوں کے منافی ہیں۔ کیونکہ دنیا بھر میں اس سلسلے میں […]

لڑائی جھگڑے کا حامی نہیں، فوج سے صلح کا حامی ہوں، کل سے کردار ادا کرنا شروع کیا ہے ابھی تک کوئی جواب نہیں آیا، شیخ رشید کی گفتگو

لاہور(آئی این پی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہمیں نظر لگ گئی،جوغلط فہمیاں ہوئیں وہ نہیں ہونی چاہیے تھیں،پاک فوج عظیم فوج ہے وہ جمہوریت کا فائدہ سوچتی ہے اورہر منتخب حکومت کے ساتھ ہوتی ہے،کچھ نہ کچھ ضرور ہو اکہ […]

آپکو عدم اعتماد کے ذریعے ہٹایا، انتخابات کیوں کروائیں؟ خواجہ آصف بھی ڈٹ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران کو عدم اعتماد سے ہٹایا ہم نئے انتخابات کیوں کرائیں، ہماری مرضی ہے ضمنی الیکشن کرائیں یا عام انتخابات، الیکشن کب اور کیسے ہونے اس کا فیصلہ آئندہ دو ماہ میں ہوجائے […]

مسجد الحرام میں تعینات سیکیورٹی اہلکار نے اچانک اپنے سامنے ماں کو دیکھ لیا، پھر کیا ہوا؟ ویڈیو وائرل

مکہ مکرمہ (پی این آئی) مسجد الحرام میں متعین ایک سیکیورٹی اہلکارنے اچانک اپنے سامنے اپنی ماں کو دیکھا تو دونوں حیران رہ گئے۔ ماں نے اپنے لخت جگرکو گلے لگایا اور اس کی پیشانی پر بوسہ دیا۔العربیہ کے مطابق سوشل میڈیا پراس واقعے کی […]

پاکستان اور یو اے ای قیادت کے فیصلوں پر عملدرآمد کے حوالے سے بڑی خبر، معاشی ٹیم کا فوری پاکستان آنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی قیادت کے فیصلوں پر عملدرآمد کے لئے معاشی ٹیم آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے معاشی ماہرین کا وفد پاکستان کا ہنگامی دورہ کرے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے یو اے […]