جب بھی موقع ملا جنرل باجوہ نے مجھے قائل کرنے کی بھی کوشش کی کہ میں عمران خان کے ساتھ تعاون کروں لیکن افسوس کہ ۔ ۔ ۔سلیم صافی بھی خاموش نہ رہ سکے

اسلام آباد(پی این آئی)معروف صحافی سلیم صافی اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ شاید ابوالکلام آزاد نے پہلی مرتبہ اس حقیقت کو الفاظ کا جامہ پہنایا کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا ۔ 2010میں پی ٹی آئی کے غبارے میں ہوا […]

ملک چلانے والے کو دنیا یاد رکھتی ہے، جلانے والے کو نہیں، مریم نواز نے نیا نعرہ دے دیا

لاہور (آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک چلانے والے کو دنیا یاد رکھتی ہے، جلانے والے کو نہیں، ن لیگ کی ساری قیادت کو بھی جیلوں میں ڈالا گیا تھا مگر کسی نے نواز شریف کو نہیں […]

ملک کو کئی سال پیچھے دھکیلنے والے بے نقاب ہو گئے، نواز شریف کا ٹیلی فونک خطاب

لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرف کسی کو میلی آنکھ سے دیکھنے کی اجازت نہیں دیں گے، مجھے ہر دور میں مدت پوری نہیں کرنے دی گئی، نجی ٹی وی کے […]

مولانا فضل الرحمان بھی لندن چلے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لندن روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق مولانافضل الرحمان چند روز برطانیہ میں قیام […]

ریاست کیخلاف بغاوت، عمران خان کو 10سال جیل میں رکھنے کا پلان سامنے آگیا

لاہور(پی این آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ لندن پلان کے تحت بغاوت کا قانون استعمال کرکے مجھے اگلے 10 سال تک جیل میں رکھنے کا منصوبہ سامنے آ گیا، پاکستان کی عوام کو میرا پیغام ہے، میں اپنے […]

14 مئی کو انتخابات ہوئے نہ ہی سپریم کورٹ کے احکامات پرعمل ہو سکا

اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پرعمل نہ ہو سکا، چودہ مئی کو انتخابات ہوئے نہ ہی سپریم کورٹ کے احکامات پرعمل ہوسکا، الیکشن کمیشن نے تو تیاری مکمل ہونے کا دعویٰ کیا تاہم حکومت سے فنڈز نہ ملے۔ سیاسی […]

سپریم کورٹ بل، اٹارنی جنرل کو پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ کل تک فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آف پاکستان کے اختیارات میں کمی کے حوالے سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کیخلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دئیے ہیںکہ وفاق […]

مفت آٹا سکیم کے آڈٹ کا فیصلہ، نیب کو بھی خط لکھ دیا گیا

لاہور(آئی این پی)پنجاب میں مفت آٹا سکیم کے آڈٹ کا فیصلہ کیا گیاہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ پنجاب میں مفت آٹا سکیم کے حوالے سے مسلم لیگ(ن) کے بعض رہنمائوں کی جانب سے […]

عمران خان کو زہر دے کر مارنے کی کوشش کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اسپتال میں ڈرپ میں زہر ملا کر مارنے کی کوشش کی گئی۔عمران خان نے گذشتہ روز کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اسپتال میں علاج کے […]

اسپیکر قومی اسمبلی کا چیف جسٹس اور دیگر ججز کو خط لکھنے کا فیصلہ، خط میں کیا کہا جائیگا؟

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی اجلاس میں مسلم لیگ (ن)کے رکن اسمبلی برجیس طاہر نے اسپیکر قومی اسمبلی کو سپریم کورٹ کے ججز کو خط لکھنے کی درخواست کی۔ برجیس طاہر نے درخواست کی کہ اسپیکر قومی اسمبلی چیف جسٹس سمیت دیگر ججز کو خط […]

آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ بیرسٹر سلطان محمود گروپ کو بڑی کامیابی مل گئی

مظفر آباد (پی این آئی)صدر آزاد کشمیر اور تحریک انصاف کے بیرسٹر سلطان محمود کی سربراہی میں بننے والے فارورڈ بلاک نے چوہدری رشید کو وزیراعظم کا امیدوار نامزد کر دیاہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی اور (ن )لیگ میں اتفاق ہو گیاہے اور دونوں جماعتوں نے […]