وزیراعظم نے دونوں بڑے استعفے منظور کر لیئے، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی تانیہ ایدروس اور ڈاکٹر ظفر مرزا کے استعفے منظور کرلیے۔تانیہ ایدروس اور ڈاکٹرظفرمرزا کےاستعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان پروگرام […]

کورونا وائرس سے بچائو کا واحد طریقہ کیا ہے؟ حکومتی رہنما نے عوام سے بڑی اپیل کر دی

لاہور(پی این آئی) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بارموجودہ حکومت مافیا کیخلاف ایکشن لے رہی ہے،وزیراعظم عمران خان کا کوئی ذاتی ایجنڈا نہیں ملکی ترقی اور خوشحالی انکا مشن ہے،کورونا سے بچاؤ کیلئے عید سادگی کے ساتھ […]

کراچی ڈوب گیا، کورونا پر سیاست کرنے والے مراد علی شاہ کا ایک بیان تک نہیں آیا، وہ کہاں غائب ہیں؟ شہباز گل کو جوابی گوگلی پھینکنے کا موقع مل گیا

کراچی(پی این آئی)کراچی ڈوب گیا، کورونا پر سیاست کرنے والے مراد علی شاہ کا ایک بیان تک نہیں آیا، وہ کہاں غائب ہیں؟ شہباز گل کو جوابی گوگلی پھینکنے کا موقع مل گیا۔وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے […]

معزز ایوانوں سے قانون کی پاسداری کاپیغام آناچاہیے,ایوان بالا میں سگریٹ کے سیمپل کی تقسیم اچھی بات نہیں، ثناء اللہ گھمن

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے جنرل سیکرٹری ثناء اللہ گھمن نے کہاکہ معزز ایوانوں میں سگریٹ کے سیمپل مفت اوربطورتحفہ دیناقابل مذمت اقدام ہے،پناہ سمیت پوری دنیا میں تمباکو کے مضر اثرات سے متعلق آگہی مہم چلائی جارہی ہے،جب […]

پاکستان کا اہم شہر جہاں فوج طلب کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان خان نے وزیراعظم عمران خان سے کہا ہے کہ وہ کراچی میں ریسکیو کرنے کے لیے پاک فوج کو ہدایات دیں۔انہوں نے پاک فوج سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ کراچی […]

نئے پاکستان و ریاست مدینہ کے نام پر سرکاری مْلازمین کو زندہ درگور کیا جارہا ہے۔ تبدیلی سرکار، سرکاری ملازمین مکاؤ پروگرام پر عمل پیرا ہے، ایپکا رہنماؤں کی میڈیا سے گفتگو

ملتان(پی این آئی)نئے پاکستان و ریاست مدینہ کے نام پر سرکاری مْلازمین کو زندہ درگور کیا جارہا ہے۔ تبدیلی سرکار، سرکاری ملازمین مکاؤ پروگرام پر عمل پیرا ہے، اییپکا رہنماؤں کی میڈیا سے گفتگو۔ ایپکا پنجاب کے صوبائی چیئرمین ایم احسان خان سدوزئی نے کہا […]

عیدالاضحی پر مارکیٹیں بند کرنے سے اربوں روپے کا نقصان ہوگا، ماہرین کی حکومتی اقدامات پر شدید تنقید، نقصان کے اعداد و شمارجاری

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ عیدالاضحی پر مارکیٹیں بند کرنے سے اربوں روپے کا نقصان ہوگا، پچھلے سال عید پر355 ارب روپے کا بزنس ہوا تھا، حکومت کو مارکیٹیں اور بازار بند کرنی تھیں تو 10روز قبل اعلان کرتے، تاکہ […]

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارسستی بجلی کا منصوبہ، فی یونٹ صرف کتنے روپے کی پڑے گی ، پریشان حال عوام کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ الیکشن سے پہلے سیاسی وجوہات پر ڈیڑھ سال قبل ٹیرف نہیں بڑھنے دیا گیا، اقتدار میں آئے تو فی یونٹ ساڑھے تین روپے اضافہ کرنا تھا لیکن ہم نے ساڑھے 3 روپے […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا، 13 نکاتی اہم ایجنڈے میں پٹرول کی درآمد سمیت کیا کیا شامل ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی): وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، ملکی معاشی، سیاسی اور کورونا وباء کی صورتحال پر غور کیا جائیگا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کا 13 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا، کابینہ کو معاشرتی اعشاریوں سے متعلق […]

عثمان بزدارکو کمزور وزیر اعلیٰ سمجھنے والے کسی بھول میں ہیں،وہ کہیں نہیں جارہے،نامور کالم نویس کابڑے وثوق سے دعویٰ

اسلام آباد، لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو عہدے سے ہٹائے جانے کی افواہیں ہر کچھ عرصہ بعد گردش کرتی رہتی ہیں لیکن وزیراعظم عمران خان اس کی تردید کرتے رہے ، علیم خان اور سبطین خان کی ملاقاتیں بھی زیرگردش رہیں […]

عید الاضحی کے بعد حکومت کے خلاف فیصلہ کن تحریک کا آغاز۔۔بڑی سیاسی جماعت نے خطرے کی گھنٹی بجادی

مردان(پی این آئی)جمعیت علمااسلام ف کےصوبائی امیرسینیٹر مولانا عطا الرحمان نےکہاہےکہ سلیکٹڈحکمرانوں نےدو سال میں ملک کو تباہی کے کنارے پر کھڑا کر دیا،ملکی معیشت اور اقتصادی بدحالی نے تحریک انصا ف کا ایجنڈا واضح کر دیا ہے،عید الاضحی کے بعد حکومت کے خلاف فیصلہ […]