نیب ختم ہو گایا نہیں؟ حکومتی رہنما نے واضح کردیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحر یک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نیلم حیات ملک نےکہا ہے کہ عید کے بعد بھی اپوزیشن کو ناکامی کے سواکچھ نہیں ملے گا اور اس کے ہاتھ خالی ہی ہوں گے،عمرا ن خان ہی 2023تک ملک کے وزیر اعظم رہیں […]

بنگلہ دیش کو بھی سمجھ آگئی ، پاکستان اور چین کی جانب جھکائو بڑھنے لگا، تعلقات میں بہتری کا امکان

ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلہ دیش کا جھکاؤ پاکستان اور چین کی جانب بڑھنے لگا ہیں، رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے بھارتی ہائی کمشنر کی متعدد درخواستوں کے باوجود گزشتہ 4 ماہ سے ان سے ملاقات نہیں کی جو نئی […]

کورونا وائرس کا زور ٹوٹتے ہی وفاقی حکومت نے تعلیمی ادارے کھولنے کی خوشخبری سنا دی، تاریخ کا اعلان ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرتعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے جس طرح سے کورونا وائرس اور معیشت کو ایک ساتھ ہینڈل کیا دنیا میں اس کی مثال نہیں ملتی، دنیا میں وباء کے خلاف […]

وفاقی کابینہ کو توڑ دیا جائے ،موجود ٹیم ڈیلیو کرنے میں ناکام ۔۔۔ کون لوگ ٹیم کا حصہ ہونے چاہئیں؟ ہارون الرشیدکا مشورہ

لاہور(پی این آئی)عمران خان نے 2018ءمیں بھی ٹکٹ صحیح نہیں دیئے، عمران خان نے پہلی تقریر میں بہت وعدے کئے ، عمران خان نے کہا تھا کہ قانون کی بالادستی ہو گی ، میرٹ کا نظام ہو گا ، کرپشن کی نشاندہی کرنے والوں کو […]

پاکستان میں اسلام کو ٹک ٹاک سے نہیں بلکہ فرقہ وارانہ بنیادوں پر تقسیم سے خطرہ ہے، فواد چوہدری نے نیا محاذ کھول دیا

اسلام آباد(پی این آئی): وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں اسلام کو ٹک ٹاک سے نہیں بلکہ فرقہ وارانہ بنیادوں پر تقسیم سے خطرہ ہے۔وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں […]

پاکستان میں کرونا وائرس کے حوالے سے تسلی بخش رپورٹ جاری ڈاکٹر ظفر مرزا نے مہلک وباء کی موجودہ صورتحال پر خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرونا سے متعلق صورتحال بہتر ہوتی جارہی ہے ۔ پاکستان میں وائرس سے متعلق عالمی اداروںکی رپورٹس دھری رہ گئیں ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر […]

ای سگریٹس پر ٹیکس عائد کرکے اسے قانونی حیثیت دینے کی کوشش کی گئی، وزیراعظم سے ای سگریٹس پرپابندی عائد کرنے کی اپیل کرتے ہیں ،ثناء اللہ گھمن

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے جنرل سیکرٹری ثناء اللہ گھمن نے کہا کہ پناہ کے پلیٹ فارم سے 200ماہرینِ صحت کی جانب سے ای سگریٹ پر پابندی عائد کرنے سے متعلق وزیراعظم عمران خان کو بھجوائی گئی پٹیشن کے […]

بڑی کامیابی کی بڑی خبر، آلودگی اور ماحولیاتی تبدیلی پر قابو پانے کے لیے پاکستان دنیا بھر میں مثال بننے لگا، پاکستان نے اقوام متحدہ کے ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق اہداف کو 10سال پہلے حاصل کرلیا

اسلام آباد: (پی این آئی) آلودگی اور ماحولیاتی تبدیلی پر قابو پانے کے لیے پاکستان دنیا بھر میں مثال بننے لگا۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ماحولیاتی تبدیلی اور آلودگی کیخلاف ٹویٹ کیا۔وزیراعظم عمران خان نے کلین گرین پاکستان […]

ملک کی خوبصورت ترین موٹروے کی تعمیر کا کام مکمل۔۔ جلد ہی ٹریفک کیلئے کھولنے کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے عاصم سلیم باجوہ نے مانسہرا تھاکوٹ موٹروے کھولنے کی خوشخبری سنا دی۔ انہوں نے کہا کہ مانسہرہ تھاکوٹ موٹروے کی تعمیر کا کام مکمل کرلیا گیا ہے، سی پیک کے روٹس میں ڈرائیونگ کیلئے یہ […]

خاتون اول اور پارٹی رہنمائوں سے متعلق نازیبا گفتگو۔۔عظمیٰ کاردار نے تحریک انصا ف کی احتساب کمیٹی سے اپیل کر دی ، کمیٹی نے بھی اپنا دوٹوک فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کی احتساب کمیٹی نے عظمیٰ کاردار کو اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہونے کا حکم دے دیا، عظمیٰ کاردار نے پارٹی رہنماؤں کیخلاف ٹیلیفونک گفتگو کی، غیرذمہ درانہ فعل سے پارٹی ساکھ کو شدید نقصان پہنچایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

تحریک انصاف کی دو سالہ حکومت میں قومی خزانے کو کتنے ہزار ارب کا نقصان پہنچایا گیا؟اسحاق ڈار کا بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے قومی خزانے کو 18 ہزار ارب کا نقصان پہنچایا، پاکستان میں 68 سال بعد منفی جی ڈی پی گروتھ، ٹیکس آمدنی منفی اور قرضوں میں 40 […]