مسلم لیگ ن یا تحریک انصاف،اگلی بار الیکشن میں ووٹ کس کو دیں گے؟ لاہوریوں کی اکثریت نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) لاہوریوں کی اکثریت دوبارہ الیکشن ہونے کی صورت میں مسلم لیگ ن کو ووٹ دینے کیلئے تیار، شہر لاہور کے 57 فیصد شہری ن لیگ کو ووٹ دینے کیلئے تیار، 27 فیصد شہری تحریک انصاف کو ووٹ دینا چاہتے ہیں، 20 […]

پی ٹی آئی حکومت نے صرف دو سالوں میں 26ارب ڈالرز کا قرضہ لےلیا، آئندہ سال مزید کتنا قرض لیا جائیگا؟ہوشربا تفصیلات آگئیں

پشاور(پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ 25جولائی پاکستانی سیاست کیلئے سیاہ ترین دن ہے جب کسی کی خواہش کے مطابق عمران نیازی کو اس ملک پر مسلط کیا گیا اور اسکے بعد ملک کے تمام […]

بلیک لسٹ میں آگئے تو معیشت پر منفی اثرات مرتب ہونگے، ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے جلد قانون سازی مکمل کرنا ہوگی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)بلیک لسٹ میں آگئے تو معیشت پر منفی اثرات مرتب ہونگے، ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے جلد قانون سازی مکمل کرنا ہوگی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خبردار کر دیا،فاقی وزیر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایف […]

25 جولائی 2018 سے 25 جولائی 2020 تک، پی ٹی آئی پنجاب نے عام انتخابات میں پارٹی کی کامیابی کے دو سال پورے ہونے پر کیک کاٹا، مبارکبادیں دی گئیں

لاہور(پی این آئی)25 جولائی 2018 سے 25 جولائی 2020 تک، پی ٹی آئی پنجاب نے عام انتخابات میں پارٹی کی کامیابی کے دو سال پورے ہونے پر کیک کاٹا، مبارکبادیں دی گئیں۔پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدر ی کی صدارت میں پارٹی سیکرٹریٹ […]

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی چھٹی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، تیاریاں شروع

اسلام آباد (پی این آئی) وفاق میں اپوزیشن جماعتوں نے اسپیکر اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کیخلاف عدم اعتماد کی تیاری شروع کردی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور اے این پی کے سربراہ اختر مینگل کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، جس میں آئندہ کی سیاسی صورتحال […]

تحریک انصاف حکومت کے دو سال مکمل ، عوام مطمئن ہے یا نہیں؟ تازہ ترین سروے میں فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) انتخابات 2018 کو 2 سال مکمل، عوام کی اکثریت تحریک اںصاف کی حکومت سے غیر مطمئن، نجی ٹی وی چینل کی جانب سے کروائے گئے سروے میں عوام کی اکثریت نے وزیراعظم عمران خان کی حکومت کی کارکردگی غیر تسلی بخش […]

ٹائیگر فورس کی شہرت چین تک پہنچ گئی، ٹائیگر فورس کی تشکیل کی معلومات کے لئے چائنہ یوتھ فیڈریشن کا پاکستانی حکام کو خط،

اسلام آباد(پی این آئی)ٹائیگر فورس کی شہرت چین تک پہنچ گئی، ٹائیگر فورس کی تشکیل کی معلومات کے لئے چائنہ یوتھ فیڈریشن کا پاکستانی حکام کو خط، وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بنائی گئی ٹائیگرز فورس کی عالمی سطح پر پذیرائی ہونے لگی […]

کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے پاکستان کو کن ممالک سے کتنی امداد دی گئی؟حکومت نے تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد(پی این آئی) سینیٹ کو حکومت نے آگاہ کیا ہے کہ کووڈ 19(کورونا وائرس) ریلیف سرگرمیوں کی مد میں چین سے 4ملین ڈالر، امریکہ سے 2ملین ڈالر جبکہ جاپان سے اڑھائی ارب روپے امداد حکومت کو موصول ہوئی، قومی ادارہ برائے صحت نے اپنی […]

گزشتہ دس سالوں میں کس وزیراعظم نے غیر ملکی دوروں پر کتنی رقم خرچ کی ؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) گزشتہ 10 برس کے دوران وزرائے اعظم کی جانب سے بیرونی دوروں کے خرچ کی تفصیل سینیٹ میں پیش کر دی گئی، نواز شریف نے اپنے دور حکومت میں 92 غیر ملکی دورے کیے جن پر ایک ارب 80 کروڑ […]

ن لیگ نے عید کے بعد دما دم مست کرنے کا اعلان کر دیا، سڑکوں پر آنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عید کےبعد مسلم لیگ ن حکومت کے خلاف سڑکوں پر ہو گی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی […]

پاکستان کیلئے بڑا اعزاز، چھٹی مرتبہ اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل کی صدارت مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان چھٹی مرتبہ اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل کا صدر منتخب ہوگیا، پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم اقتصادی اور سماجی کونسل کی صدارت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل کا […]