پاکستان نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کر کے کیا رکھ دیا؟ 5اگست کو کشمیریوں کیلئے “یوم استحصال” منایا جائے گا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلیے 5 اگست کو یوم استحصال اورکشمیرہائی وے کا نام سری نگر ہائی وے رکھنے کااعلان کردیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراطلاعات و نشریات سینٹر شبلی فرازکے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا […]

تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے بڑے رہنماؤں کے درمیان تلخیاں بڑھنے لگیں، ایک دوسرے کو دھمکیوں اور ذاتی الزامات تک معاملہ پہنچ گیا، کس نے دھمکی ملنے کا دعویٰ کر دیا؟

کراچی(پی این آئی): وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے سعید غنی نے دھمکیاں دیں ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی کاکہنا تھا کہ وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی تعلیم دیکھیں کہ اگر اُن سے سوال […]

گیس اور بجلی کے شعبے میں چوری اور بدعنوانی کا بوجھ عوام کے کندھوں پر نہ ڈالا جائے، وزیر اعظم نے صارفین کیلئے مشکلات پیدا کرنے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے گیس اور بجلی کے محکموں میں صارفین کیلئے غیر ضروری مشکلات پیدا کرنے والے بدعنوان عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے۔اسلام آباد میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے […]

تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی میں فاصلے کم کرنے کی کوشش، پی پی پی کو مرکز اور پنجاب میں حصہ دینے کی پیشکش لیکن پی پی پی نے کیا جواب دیا؟حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ اپوزیشن کے اتحاد کو توڑنے کیلئے ایک غیرسیاسی رابطہ کار نے پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف میں فاصلے کم کرنے کی کوشش کی اور کہا کہ ہم پیپلز پارٹی کو مرکز […]

ناقص کارکردگی والے وزرا کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ،عید کے بعد کیا ہونیوالا ہے؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) عید کے بعد کابینہ میں بڑی ردوبدل کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔بتایا گیا ہے کہ عید کے بعد وفاقی کابینہ میں اہم ردوبدل کا امکان ہے جبکہ دو غیر منتخب میں شیروں کے استعفے کے بعد وزیراعظم کے مزید […]

کوروناوائرس کیخلاف جنگ، امریکا نے پاکستان کو کتنے وینٹی لیٹرز بھجوا دیئے ؟ بڑی مدد پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) امریکہ کی جانب سے پاکستان کو مزید ایک سو وینٹیلیٹرز فراہم کر دیئے گئے۔ پاکستان میں امریکہ کے سفیر پال ڈبلیو جونز نے وینٹیلیٹرز کی دوسری کھیپ چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کے حوالہ کی۔ جمعرات […]

بلاول بھٹو شیشے کے گھر میں رہ کر دوسروں کے گھروں میں پتھر پھینک رہے ہیں، بلاول بھٹو لاکھ کوشش کرلیں، این آراو نہیں ملے گا، پی ٹی آئی کے سینئر لیڈر نے بلاول کو ٹارگٹ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)بلاول بھٹو شیشے کے گھر میں رہ کر دوسروں کے گھروں میں پتھر پھینک رہے ہیں، بلاول بھٹو لاکھ کوشش کرلیں، این آراو نہیں ملے گا، پی ٹی آئی کے سینئر لیڈر نے بلاول کو ٹارگٹ کر دیا۔وفاقی وزیراطلاعات ونشریات شبلی فرازنے […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی شدت میں کمی، کونسے 19اضلاع کورونا فری قرار دیدیئے گئے ؟شاندار تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدنے گورنمنٹ خواجہ محمد صفدر میڈیکل کالج سیالکوٹ میں بائیوسیفٹی لیول تھری لیبارٹری کا افتتاح کیا۔اس موقع پر وزیراعظم کے مشیرعثمان ڈار ، عمرڈار، صوبائی وزیر سپیشل ایجوکیشن چوہدری محمد اخلاق ،ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر ناصر محمود […]

کراچی پاک فوج کو خوش آمدید کہتا ہے اور ان کی ہر ممکن حمایت جاری رکھے گا، حکمران تحریک انصاف کے بڑے لیڈر نے کراچی میں فوج کی آمد کو بروقت اقدام قرار دے دیا

کراچی(پی این آئی)کراچی پاک فوج کو خوش آمدید کہتا ہے اور ان کی ہر ممکن حمایت جاری رکھے گا، حکمران تحریک انصاف کے بڑے لیڈر نے کراچی میں فوج کی آمد کو بروقت اقدام قرار دے دیا،وفاقی وزیرِ بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے […]

اپوزیشن کو قوالی نہیں سنائی بلکہ پکا راگ گایا، باقی آپ سمجھ جائیں، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی غیر سنجیدہ ہو گئے، اسمبلی کی تنقید کا جواب دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اپوزیشن کو قوالی نہیں سنائی بلکہ پکا راگ گایا، باقی آپ سمجھ جائیں، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی غیر سنجیدہ ہو گئے، اسمبلی کی تنقید کا جواب دے دیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو قوالی نہیں […]

مفتی منیب الرحمان نے عید الاضحیٰ کی دو چھٹیاں کرنے پر وزیر اعظم کو بھی نہیں بخشا، کتنی چھٹیوں کا مطالبہ کر دیا؟

کراچی (پی این آئی) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پیر کو بھی چھٹی کا اعلان کریں، انہوں نے کہا کہ عید تین دن ہوتی ہے اس لیے عمران خان پیرکو بھی چھٹی کا اعلان […]