پنجاب کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان

لاہور( پی این آئی) پنجاب کی نگران حکومت کی جانب سے آئندہ چار ماہ کے لئے پیش کئے گئے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد جبکہ پنشن میں 5فیصد اضافے کی منظوری دی گئی ہے ۔نگران وزیر اطلاعات عامر میر ، نگران […]

حکومت نے عید سے قبل سرکاری ملازمین کیلئے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )حکومت نے عید سے قبل سرکاری ملازمین کیلئے اہم اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں دینے کا اعلان کر دیا۔ حکومت نے سرکاری ملازمین کو 23 جون کو تنخواہیں دینے […]

سرکاری ملازمین کو تنخواہوں سے متعلق بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) سرکاری ملازمین کو تنخواہوں سے متعلق بڑی خوشخبری سنا دی گئی۔۔ وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو 23 جون کو تنخواہیں دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں […]

سرکاری ملازمین کی کم از کم پنشن کتنی مقرر کر دی گئی؟ اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمین کی کم از کم پنشن 12 ہزار روپے مقرر کر دی گئی، وزیر خزانہ کے اعلان کے مطابق سرکاری ملازمین کی کم سے کم پنشن 10ہزار سے بڑھا کر 12ہزار کی جارہی ہے، جبکہ آئندہ مالی سال کیلئے […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ ہوا؟ وفاقی کابینہ نے منظور ی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 30 فیصد ایڈہاک اضافے کی منظوری دے دی ہے، گریڈ ایک سے 16کے ملازمین کیلئے 35فیصد اور گریڈ17 سے اوپر کے ملازمین کیلئے30 فیصد ایڈہاک ریلیف اضافہ ہوگا، ضروری اشیاء […]

وزیر اطلاعات نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ ایک فتنہ فسادی اور انتشار نے ملک معیشت پر حملہ آور ہونے کی کوشش کی،اب سمت استحکام کی طرف ہے۔ پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ کیا جائے گا ؟ تین تجویز سامنے آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی )نئے مالی سال کے لیے 14 ہزار 6 ارب روپے کا 6 ہزار ارب خسارے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، بجٹ میں 700 ارب کے نئے ٹیکس عائد کرنے کی تجویز ہے جب کہ تنخواہوں اور پنشن میں اضافے […]

پنجاب کے سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے عید الاضحی سے پہلے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن دینے کا حکم دے دیا۔اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 30 جون سے قبل صوبائی ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن دینے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔ […]

عیدالاضحیٰ کس تاریخ کو ہو گی اور سرکاری ملازمین کو کتنی چھٹیاں ملنے کا امکا ن ہے ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے 29 جون کو عیدالاضحی ہونے کی پیشگوئی کی ہے‘ اس طرح سرکاری ملازمین کو 28 جون سے چھٹیاں ملنے کا امکان ہے۔ نیزانہیں تنخواہ اورپنشن کی ادائیگی بھی قبل از وقت کی جائے گی ‘اگر عیدالاضحی 29 جون کو […]

سرکاری ملازمین اور ریٹائرڈ ملازمین کیلئے اچھی خبر

کراچی (پی این آئی) سرکاری ملازمین اور ریٹائرڈ ملازمین کیلئے اچھی خبر ۔۔ سندھ حکومت نے عید الاضحیٰ سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفیکیشن میں تمام محکموں کو ہدایت کی گئی ہے […]

موجیں ہی موجیں، سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی(پی این آئی) سرکاری ملازمین کو قبل از وقت تنخواہیں دینے کا فیصلہ، پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے عید الاضحٰی کی آمد پر سرکاری ملازمین کو جولائی کے بجائے جون میں ہی تنخواہیں ادا کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ تفصیلات کے […]