کاروباری حالات اچھے نہیں ایف بی آر تاجروں کو پریشان نہ کرے، اجمل بلوچ، حکومت تاجروں کے لئے امدادی پیکج کا فی الفور اعلان کرے،خالد چوہدری 

اسلام آباد( پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران  اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آبادکے صدر اجمل بلوچ اور خالد محمود چوہدری سیکرٹری و سابق سینئر نائب صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے حکومت […]

پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے شہریوں اور ٹریفک وارڈنز میں مفت ہینڈ سینیٹائزر تقسیم

لاہور (پی این آئی) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے ملک جس بحران میں ہے اس میں پنجاب یونیورسٹی اپنا قومی کردار ادا کرے گی۔انہوں نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی عوام کو منافع خوروں اور […]

سعودی عرب میں ’نمازِ جمعہ ‘ ادا نہیں ہو گی، صرف کونسی مساجد میں نماز جمعہ ادا کی جائیگی؟

ریاض (پی این آئی ) سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں کل نماز جمعہ نہیں ہوگی بلکہ ظہر کی اذان دی جائے گی اور تمام لوگ اپنے گھروں میں نمازِ ظہر اداکریں گے۔ وزارت اسلامی امور نے […]

پی ایس ایل فائیوکے منسوخ ہونیوالے میچز کے ٹکٹس کی رقم واپسی کب ہو گی؟ پی سی بی نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ملتوی ہونے کے باعث ٹکٹس ری فنڈ کرنے والے شائقین کو طویل انتظار کرنا ہو گا۔تفصیلات کے مطابق بورڈ حکام اس سلسلے میں ٹکٹ فروخت کرنے والی مذکورہ آرگنائزیشن سے جلد […]

پولیس اہلکاروں کو سینیٹائزر اور فیس ماسک کی فراہمی

جہلم(طارق مجید کھوکھر) پولیس لائن اور ڈی پی او آفس میں تمام ایس ڈی پی اوز اور ملازمین میں سینیٹائزر اور فیس ماسک کی فراہمی،تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق نےکرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے حفاظتی اقدامات کے پیش نظر پولیس […]

تمام ملازمین اور افسران کو سینیٹائزر اور فیس ماسک استعمال کرنے کی ہدایت

جہلم(نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر جہلم کا تمام سرکاری دفاتر کا دورہ، انہوں نے تمام ملازمین اور افسران کو سینیٹائزر اور فیس ماسک استعمال کرنے کی ہدایت کی تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے تمام سرکاری دفاتر کا دورہ کیا جبکہ […]

عوام کی جان و مال کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے،راجہ یاور کمال

جہلم(نامہ نگار)عوام کی جان و مال کی حفاظت حکومت پنجاب کے ساتھ ساتھ ہم سب کی ذمہ داری ہے جسے ہم بحیثیت ایک ٹیم پورا کرینگے ان خیالات کا اظہار صوبائی پارلیمانی سیکرٹری و رکن پنجاب اسمبلی راجہ یاور کمال خان نے اپنے حلقہ کے […]

سعودی عرب میں نمازِ جمعہ ادا نہیں ہوگی، سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا سعودی عوام سے خصوصی خطاب۔۔بڑا اعلان کر دیا

ریاض (پی این آئی)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت میں جاری کورونا وائرس کے وباء کے حوالے سے سعودی عوام سے خطاب کیا ہے۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عوام نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے نمٹنے کی […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی گرتی قیمتیں، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 19 روپے ہوگئی

لاہور (پی این آئی) خام تیل کے تازہ نرخوں کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 19 روپے ہوگئی، عالمی مارکیٹ میں مسلسل گراوٹ کا شکار خام تیل 20 ڈالرز فی بیرل کی کم ترین سطح تک آگیا، پاکستان کو 4 سے 5 ارب ڈالرز […]

وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے تیل کی قیمت میں کمی کا اعلان ,مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی) تیل کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی بھی کم ہو گی،جلد تیل کی قیمت کم ہو گی عوام کو رلیف ملے گا ، اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں کمی ترجیح ہےمہنگائی سے تنگ عوام کیلئے وزیر اعظم عمران خان کی طرف […]

پمز میں کورونا وارئس سے متاثرہ زیر علاج مریض صحت یاب

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستانی حکومت اور محکمہ صحت اس وقت کوورنا وائرس کے خلاف جنگ میں مصروف ہیں اور اس دوران اسلام آباد سے خوشخبری آ گئی ہے کیونکہ پمز میں کورونا وارئس سے متاثرہ زیر علاج مریض کو صحت یاب قرار دیتے ہوئے […]