بڑی خبر، چیف جسٹس آف پاکستان نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کو بند کرنے کی دھمکی دیدی، وجہ کیا نکلی؟ اعلیٰ حکام کی دوڑیں لگو ا دیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے سی ای او پی آئی اے ایئر مارشل ارشد ملک کی تعیناتی کے سپریم ورٹ میں زیر سماعت مقدمہ میں ریمارکس دیئے ہیں کہ پی آئی اے لوگوں کی زندگیوں کے ساتھ کھیل رہا ہے کیا […]

25 ہزار سے کم ماہانہ آمدن والے شہریوں کو کم از کم بجلی اور گیس کے بل معاف ۔۔۔عوام کی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ 25 ہزار سے کم ماہانہ آمدن والے شہریوں کو کم از کم بجلی اور گیس کے بل معاف کر دیے جائیں ۔ کرونا وائرس کی وجہ سے کاروبار ٹھپ […]

20 مارچ سے موسلادھار بارشوں کا سلسلہ شروع ، محکمہ موسمیات نے پھر ٹھنڈ پڑنے کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)بارشوں کا ایک اور سلسلہ پاکستان میں اگلے جمعہ مبارک یعنی 20 مارچ سے شروع ہو گا جو 24 مارچ یا 26 مارچ تک ملک بھر میں شدید طوفانی گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا سبب بنے گا۔پنجاب، کشمیر، خیبرپختونخوا، بلوچستان […]

امریکی صدر ٹرمپ نے شہریوں کو امدادی رقوم دینے کا اعلان کردیا

واشنگٹن(پی این آئی): کرونا وائرس کے پیش نظر امریکی صدر ٹرمپ نے شہریوں کو امدادی رقوم دینے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے پیش نظر کاروبار بند ہونے سے متاثر امریکیوں […]

حکومت پاکستان نے پروازیں دوبارہ شروع کرنےکا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک کے پانچ بڑے ائیرپورٹس کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے دوبارہ سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ 21 مارچ کی صبح 5 بجے سے پاکستان کے تمام بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر بین الاقوامی ہوائی آپریشن دوبارہ […]

ملازمین گھروں سے ہی کام کریں دفتر نہ آئیں، گھر سے کام کرنیوالے ملازمین کو کتنی تنخواہ دی جائیگی؟ ملازمت پیشہ پاکستانیوں کیلئےبڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر پاکستان میں عالمی اداروں نے ملازمین کو دفتروں میں حاضری سے استثنیٰ دے دیا اور عملے کوگھروں سے کام کرنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق کروناوائرس کےمریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوتا […]

گھر پر چھاپہ، ڈیڑھ لاکھ کے قریب ماسک برآمد، 4 چینی باشندے گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی) کے سیکٹر ایف سیون میں ایک گھر سے چھاپہ مار کر 2 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے ماسک برآمد کرلیے گئے ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عمر رندھاوا نے معلومات کی بنیاد پر اسلام آباد کے پوش سیکٹر ایف سیون میں […]

عامر خان نے پاکستان میں ہونے والےباکسنگ مقابلوں کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا

لندن: (پی این آئی) کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خوف کے باعث پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے 21 مارچ کو پاکستان میں ہونے والے باکسنگ مقابلوں کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی تباہی کی لپٹ میں ہر […]

وزیراعظم عمران خان نےوزراء کواہم ہدایت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نےضروری اشیاء کی وافر دستیابی کو یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، پاکستانی قوم نے ہر مشکل کا مقابلہ خندہ پیشانی اور ثابت قدمی […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمود خان نے قیدیوں کیلئےبڑا اعلان کر دیا

پشاور(پی این آئی): وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے قیدیوں کی سزاؤں میں 2 ماہ کی کمی کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے قیدیوں کی سزاؤں میں 2 ماہ کی کمی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وبا کی شکل […]

کینیڈا کے بعد روس نے بھی لاک ڈاون کا اعلان کیا

ماسکو (پی این آئی) روس کو بھی لاک ڈاون کرنے کا اعلان، 18 مارچ کے بعد کوئی غیر ملکی روس میں داخل نہیں ہو سکے گا، فیصلے کا اطلاق یکم مئی تک ہوگا۔ روسی خبر رساں اداروں کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق […]