عثمان بزدار کیخلاف تحریک عدم اعتماد لائی جانی تھی لیکن وزیراعظم نے بروقت پہنچ کر کیسے کوششوں کو ناکام بنا دیا؟ سینئر صحافی کا بے لاگ تجزیہ

لاہور (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی افتخار احمد نے کہا کہ عمران خان کے چودھری صاحبان کے گھر جانے سے ایک بات تو بالکل واضح ہو گئی کہ عمران خان کے جو دوست تھے، میرے […]

گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کا نام فائنل کرلیا گیا، نام کی منظوری وزیراعظم کی زیر صدارت ہونیوالے اجلاس میں دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کیلئے خالد خورشید کا نام فائنل کرلیا گیا ہے ،خالد خورشید کے نام کی منظوری وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں دی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی […]

پیپلز پارٹی نے ملتان جلسے میں آصفہ بھٹو زرادری کو لانچ کردیا، بلاول بھٹو آن لائن اور مریم نواز شریف کاجلسے میں خطاب ہو گا

ملتان(آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما وسابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت کی رکاوٹوں کے باوجود پی ڈی ایم کا جلسہ ہرصورت قلعہ کہنہ قاسم باغ میں ہی ہو گا جس میں آصفہ بھٹو زرادری اور مریم نواز […]

پی ٹی آئی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی نے اپنی ہی حکومت کی پالیسیوں کیخلاف اعلان بغاوت کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما اور قومی اسمبلی کے رکن راجہ ریاض نے اپنی ہی حکومت کو ایک مرتبہ پھر تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ہائوس پر غیر منتخب […]

”جاویدمیانداد آئے گا اور میری قبر پکی کروائے گا“ پنجاب کے ایک دوردراز علاقہ کے فقیر نے جو پیشگوئی کی وہ بعد میں کیسے پوری ہوئی؟ سہیل وڑائچ نے حیران کن واقعہ بیان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی اور کالم نگار سہیل وڑائچ اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں کہ۔۔۔ یہ دونوں ایک ہی ٹیم میں تھے، یہ بھی شہرت کی انتہا پر تھا اور وہ بھی بہت چاہا جاتا تھا، یہ کرکٹ میں رنز کے […]

موجودہ حکومت نے ماضی کی معذرت خواہانہ پالیسیوں کو تبدیل کیا ہے، سابق رکن اسمبلی گلزار فاطمہ

مظفرآباد (پی این آئی) سابق رکن اسمبلی اور انصاف وویمن ونگ کی جنرل سیکرٹری گلزار فاطمہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کے ثبوت فراہم ہونے کے بعد بھارت کو دہشت گردی برآمد کرنے والے ملکوں کی فہرست میں […]

حکومت کو جنوری سے آگے نہیں جانے دیں گے، اپوزیشن کے اعلان نے حکومتی صفوں میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت کو جنوری سے آگے نہیں جانے دیں گے۔ ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ جمہوری نظام میں حکومت کا کردار نظر آنا چاہیے، حکومت جلسوں کے حوالے سے صرف […]

ڈالر مزید کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ماہرین نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) امریکی ڈالر اور اماراتی درہم کی قیمتوں میں مزید کئی روپے کی کمی ہونے کی پیشن گوئی، ماہرین کے مطابق آئندہ چند ہفتوں کے دوران پاکستانی کرنسی مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت 155 روپے جبکہ اماراتی کرنسی کی قیمت 40 […]

اسلام آباد میں اسٹریٹ لائٹس کے بلوں کی ادائیگی میں کروڑوں روپے کے گھپلے کا انکشاف وزیراعظم نےتحقیقات کا حکم دیدیا

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد میں اسٹریٹ لائٹس کے بلوں کی ادائیگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کے گھپلے کا وزیراعظم نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا۔رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تقریبا 40 ہزار اسٹریٹ لائٹس لگی ہیں جن میں سے […]

نوازشریف کو میں نے ہی وطن واپس آنے سے منع کیا ، مریم نواز نے اعتراف کر لیا

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے انکشا ف کیاہے کہ انہو ں نے ہی اپنے والد اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کو برطانیہ سے وطن واپس آنے سے منع کیا ، شہبازشریف اور حمزہ نواز شریف سے وفاداری کی وجہ سے […]

ایف بی آر تاخیری حربوں سے گریز کرے، اٹھارویں ترمیم کو جواز بنا کر معاملہ الجھانے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے، تمباکو پر ٹیکس عائد کرنا صوبوں کا نہیں، وفاق کا معاملہ ہے

راولپنڈی (پی این آئی) پناہ کی لیگل ٹیم پناہ کی لیگل ٹیم نے کہاکہ صحت عوام کابنیادی حق ہے،جس کی فراہمی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے،تمباکوپرٹیکس کااطلاق صوبوں کانہیں بلکہ وفاق کامعاملہ ہے،فیڈرل بورڈ آف ریونیومعاملہ کوالجھانے سے گریز کرے، تاخیری حربوں سے پہلے […]