اپوزیشن جلسے ضرور کرے لیکن اسد عمر نے کیا شرط عائد کر دی

سکھر/لاڑکانہ(این این آئی)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ اگر عوام کی صحت اور روزگار کا خیال نہ ہوتا تو ہم بھی سکھر سمیت مختلف شہروں میں جلسے کرسکتے تھے لیکن ہم نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی)کی ہدایات کے مطابق تقاریب […]

عثمان بزدار نمبر ون وزیراعلیٰ قرار دیدیئے گئے

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عثمان بزدار5 سال بعد نمبر ون وزیراعلیٰ ہوں گے، عوام عثمان بزدار کا پانچ سال کے بعد موازنہ کریں، فرودوس عاشق پر کوئی کرپشن کا الزام نہیں، فیاض الحسن چوہان اور فردوس عاشق دونوں […]

بے رحم حکومت نے اسٹیل ملز کے 4500 ملازمین کو برطرف کر دیا، بلاول بھٹو زرداری کا شدید احتجاج

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بے رحم حکومت نے اسٹیل ملز کے ساڑھے چار ہزار ملازمین کو برطرف کردیا۔ اپنے بیان میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی برطرف کئے جانے والے اسٹیل […]

پاکستانیوں کو گولڈن ویزہ دینے کی تیاریاں ، عرب امارات سے زبردست خوشخبری ، ویزہ پر پابندی ختم ، شاندار اعلان کر دیا گیا

ابوظہبی ( پی این آئی ) متحدہ عرب امارات نے پی ایچ ڈی اسکالرز کیلئے گولڈن ویزے کا اعلان کردیا ہے، گولڈن ویزہ 10سال کا رہائشی ویزہ ہوگا، عرب امارات میں مقیم کمپیوٹرزسائنس، الیکٹرانکس انجینئرزکو بھی گولڈن ویزہ مل سکے گا۔ تفصیلات کے مطابقمتحدہ عرب […]

وزیراعظم نے حکومتی جلسے نہ کرنے کی تجویز سے اتفاق کر لیا، ترجمانوں کے اجلاس میں پی ڈی ایم کی قیادت پر شدید احتجاج

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم پر خوب تنقید کرتے ہوئے حکومتی سطح پر جلسے نہ کرنے کی تجویز سے مکمل اتفاق کیا ہے، وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اپوزیشن پہلے […]

متحدہ عرب امارات میں ملازمت کی خواہش رکھنے والوں کو حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کے لیے لیبر ویزہ پر کوئی پابندی نہیں، یو اے ای حکام نے ایسی خبروں کو مسترد کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق […]

ن لیگ کو بڑا دھچکا، اہم رکن اسمبلی حکومتی صفوں میں شامل ہونے کو تیار، وزیراعظم سے ملاقات بھی کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان سے گوجرانوالہ کے انصاری برادران نے ملاقات کی، جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اشرف انصاری نے وزیراعظم کی معاشی پالیسیوں اور کورونا کیخلاف حکومتی حکمت عملی کو سراہا، اشرف انصاری نے کہا کہ […]

وزیراعظم نے ملاقات میں کیا کہا؟ چوہدری پرویز الٰہی تفصیلات سامنے لے آئے

لاہور(پی این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ملاقات کے دوران کہا کہ براہ راست بات کیا کریں۔وزیراعظم سے کہا کہ ہمیں وزارتوں کا کوئی لالچ نہیں۔چوہدری پرویز الہیٰ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو […]

اگر یہ ساری اپوزیشن فوری طور پر اسمبلیوں سے مستعفی ہوجائے تو یہ حکومت 2 دن بھی نہیں چل پائے گی، اپوزیشن کو مشورہ دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کو گھر بھیجنے کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کو آسان حل بتادیا گیا ، اینکرپرسن عمران ریاض خان کہتے ہیں کہ اگر یہ ساری اپوزیشن فوری طور پر اسمبلیوں سے […]

بیرسٹر خالد خورشید نئے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان، وزیراعظم نے منظوری دیدی

اسلام آباد(این این آئی)بیرسٹر خالد خورشیدنئے وزیراعلیٰ گلگت بلتستا ن ہوں گے، وزیراعظم عمران خان نے منظوری دیدی۔ چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف سیف اللہ نیازی نے جمعہ کو ایک ٹویٹ میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے چیف منسٹر گلگت بلتستان کیلئے ایڈووکیٹ خالد […]

وزیراعظم ہائوس پر کس کا قبضہ ہے؟ پی ٹی آئی رہنما کے دعوے نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی کے رکن راجہ ریاض نے اپنی ہی حکومت کو ایک مرتبہ پھر تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس پر […]