حکمرانوں سے جو ہوسکتا کر لیں ملتان میں جلسہ ہر حال میں ہو گا، ن لیگی لیڈر نے اعلان کر دیا

لاہور(این این آئی )مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر راناثنا اللہ نے موسی گیلانی اور سیاسی کارکنوں کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکے ہیں،پیپلزپارٹی کے کارکنوں کی گرفتاری بزدلانہ حرکت ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا […]

پی ٹی آئی حکومت کو لاحق فوری خطرات دور ہو گئے، وزیراعظم کی چوہدری برادران سے ملاقات، تمام گلے شکوے تحفظات دور

لاہور(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں حکومتی اتحادی جماعت ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی اور ان عیادت کی۔وزیراعظم نے چوہدری برادران سے علیحدگی میں بھی 20 منٹ طویل ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں اہم بریک تھرو ہوا […]

کورونا پھیلنے کا خدشہ، ہم سندھ میں نہیں پنجاب میں جلسے کر رہےہیں، یعنی پنجابی مرے تو مرے، نفیسہ شاہ کا حیران کن بیان

اسلا م آباد(پی این آئی)کورونا پھیلنے کا خدشہ، ہم سندھ میں نہیں پنجاب میں جلسے کر رہے ہیں،یعنی پنجابی مرے تو مرے، نفیسہ شاہ کا حیران کن بیان،پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ کے حالیہ بیان نے سب کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔ایک […]

کابینہ اجلاس میں مراد سعید اور ندیم افضل چن میں شدیدتلخ کلامی،مراد سعید خود پر تنقید سنتے ہی آگ بگولا ہو گئے، وزیراعظم کو دونوں کو خاموش کروانا پڑا

اسلام آباد (پی این آئی)کابینہ اجلاس میںمراد سعید اور ندیم افضل چن میں شدیدتلخ کلامی،مراد سعید خود پر تنقید سنتے ہی آگ بگولا ہو گئے، وزیراعظم کو دونوں کو خاموش کروانا پڑا،وزیراعظم عمران خان کی زیر ہونے والے کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ […]

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے فوری اقدامات کرنے کے لیے حکومت کی توجہ مبذول کرانے کی قراردادسینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرا دی۔تفصیلات کے مطابق سینیٹر سراج الحق کی جانب […]

پاکستان نے کورونا ویکسین کی فوری تیاری کا کام شروع کر دیا، کون سا ملک تعاون کرے گا، وزیراعظم نے خط میں کیا لکھا؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے کورونا ویکسین کی فوری تیاری کا کام شروع کر دیا، کون سا ملک تعاون کرے گا، وزیراعظم نے خط میں کیا لکھا؟پاکستان نے باقاعدہ طور پر کورونا ویکسین کی تیاری کا عمل شروع کر دیا۔وزیراعظم عمران خان نے وزارت صحت […]

ہون فیض آباد، سڑک کی پختگی آبنوشی سکیم، واٹر ٹینک کا افتتاح قبرستان کیلئے بھی ایک کروڑ روپے کا اعلان

چترال(گل حماد فاروقی) وزیر اعلےٰ خیبر پحتون خواہ کے معاون حصوصی برائے اقلیتی امور وزیر زادہ کیلاش نے چترال کے محتلف علاقوں میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا۔ اس سلسلے میں ہون فیض آ باد میں ایک پر وقار تقریب منعقد ہوئی جس میں سٹیج […]

ملک کے بیشتر شہروں میں بارش۔۔ بادل برسنے کا سلسلہ کتنے دن تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات والوں نے پیشگی خبردار کردی

اسلام آباد (پی این آئی ) ملک کے بیشتر علاقوں بشمول شہر اقتدار میں آج بارش اور خیبر پختونخوا میں برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر بالائی وسطی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا جب کہ اسلام آباد میں […]

آصف علی زرداری کی چوہدری پرویز الٰہی کو پنجاب کا وزیراعلیٰ بنانے کی تجویز لیکن نواز شریف نے کیا کہا؟ تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی ) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے مابین رابطہ ہوا ہے۔نواز شریف نے آصف علی زرداری سے کہا کہ تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے اور سب سے پہلے […]

کورونا وائرس بے قابو، بروقت اقدامات نہ اٹھائے گئے تو اسپتالوں پر دباوَ بڑھ جائے گا، وزیراعظم کے معاون خصوصی نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ ہواہے ، بروقت اقدامات نہ اٹھائے گئے تو اسپتالوں پر دباوَ بڑھ جائے گا۔ […]

نئے امریکی صدر سے امید ہے وہ عافیہ صدیقی کہ رہائی ممکن بنائیں گے، خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان سے عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کی ملاقات ہوئی۔ملاقات میں عافیہ صدیقی سے متعلق اب تک کی پیش رفت پر گفتگو ہوئی ہے۔انہوں نے فوزیہ صدیقی سے ملاقات میں کہا کہ حکومت عافیہ صدیقی […]