بلاول بھٹو لاہور کے کس حلقے سے امیدوار ہوں گے؟

لاہور(آئی این پی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے لاہور سے الیکشن کے معاملے کو پارٹی رہنمائوں نے این اے 128 سے الیکشن لڑنے کی تجویزمسترد کردی بلاول بھٹو کے این اے 127 لاہور سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا امکان ہے۔ چیئرمین پاکستان […]

فیصل واوڈا آصف علی زرداری سے ملنے کیوں گئے؟

کراچی (پی این آئی)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات ہوئی ہے، دونوں سیاسی رہنماؤں کے مابین سیاسی امور پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔ فیصل واوڈا اور آصف علی زرداری کے مابین ملاقات کراچی میں ہوئی ہے، جس میں […]

منظور وسان کی آئندہ الیکشن سے متعلق اہم پیشنگوئی

کراچی( پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں کسی بھی پارٹی کومیجورٹی نہیں ملے گی، تمام پارٹیاں سیٹیں لیں گی۔ الیکشن میں تحریک انصاف سمیت ہر پارٹی کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملنی چاہیے۔ اپنے ایک […]

ستاروں کی چال آصف زرداری کے حق میں ،نئے سال میں عوام کے دِلوں پر راج کریں گے،ماہرعلم نجوم

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر سیاستدان اور سابقہ وفاقی وزیر ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے ستاروں کی چال کی روشنی میں آٹھ فروری الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی کا سندیسہ سناتے ہوئے کلفٹن کراچی کے حلقے 241 سے الیکشن لڑنے کی خواہش کا اظہار کردیا، […]

پی ٹی آئی سمیت تینوں بڑی سیاسی جماعتوں نے چیف الیکشن کمشنر کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) تین بڑی سیاسی جماعتوں نے چیف الیکشن کمشنر کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کر دیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر خان کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کے خلاف الزامات مبہم ہیں، اگر واضح شواہد ہیں تو […]

کرن اشفاق نے سابق شوہر عمران اشرف سے طلاق کی وجہ بتادی

کراچی (پی این آئی)ماڈل و اداکارہ کرن اشفاق نے سابق شوہر اداکار عمران اشرف سے طلاق کی وجہ بتادی۔ کرن اشفاق نے ایک پوڈ کاسٹ میں اداکار عمران اشرف سے اپنی شادی ختم ہونے کے حوالے سے گفتگو کی اور بتایا کہ شادی میں بہت […]

لاڑکانہ سے بلاول بھٹو کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے گئے، مقابلہ کون کرے گا؟

لاڑکانہ(آئی این پی)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 194 لاڑکانہ سے بلاول بھٹو زرداری کیلیے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے گئے۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زردای کے پولیٹیکل سیکریٹری جمیل سومرو نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے۔خیال رہے کہ لاڑکانہ کی ہی نشست […]

بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو کشمیری عوام مسترد کرتے ہیں، آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے پارلیمانی رہنماؤں کا خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس سپیکر چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت جمعرات کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس کے لیے سپیکر قانون ساز اسمبلی نے ممبران اسمبلی راجہ محمد فاروق حیدر خان، چوہدری محمد یاسین اور سردارعبدالقیوم نیازی […]

اعتزاز احسن کی بھٹو ریفرنس میں معاونت سے معذرت کی وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن کی سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس میں معاونت کرنے سے معذرت کی وجہ سامنے آ گئی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ بھٹو کیس سے […]

بھٹو ریفرنس سماعت کیلئے مقرر ہونے پرآصف زرداری نے کیا کہہ دیا؟

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شکر کریں ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے مقرر ہو گیا،سپریم کورٹ کے باہر نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری […]

ذوالفقار علی بھٹو سزائے موت ریفرنس کیا ہے؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی درخواست پر پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت براہِ راست نشر کی جا رہی ہے۔ آخر یہ ذوالفقار علی بھٹو […]