شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری، کونسی ٹیم پاکستان آرہی ہے؟ کتنے میچز کھیلیں گے؟ شیڈول جاری

لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم رواں سال اکتوبر میں پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کرے گی۔ مہمان ٹیم کراچی میں دو ٹی20 اور تین ون ڈے میچز کھیلے گی۔ترجمان پی سی بی کے مطابق […]

شہباز شریف کے چہیتے بیوروکریٹ کی جان نہ چھوٹی، آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں احد چیمہ پر فرد جرم عائد کر دی گئی

لاہور(این این آئی )احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ضمنی ریفرنس میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ پر فرد جرم عائد کر دی۔احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چودھری نے ضمنی ریفرنس پر فرد جرم عائد کی۔ احد چیمہ […]

مولانا طارق جمیل کے چاہنے والوں کیلئے خوشخبری، بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

لاہور (پی این آئی) معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل کے انسٹاگرام پر 10 لاکھ فالوورز ہوگئے۔نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل کے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر موجود تصدیق شدہ اکاؤنٹ کو ایک ملین یعنی 10 لاکھ صارفین نے فالو کرلیا ہے۔مولانا طارق […]

شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری، کونسی ٹیم پاکستان آرہی ہے؟ کتنے میچز کھیلیں گے؟ شیڈول جاری

لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم رواں سال اکتوبر میں پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کرے گی۔ مہمان ٹیم کراچی میں دو ٹی20 اور تین ون ڈے میچز کھیلے گی۔ترجمان پی سی بی کے مطابق […]

مستقبل کی سیاست میں ن لیگ کا کوئی کردار نہیں، نوازشریف کوکس نے تباہ کیا؟ سابق ن لیگی رہنما اور نواز شریف کےدیرینہ ساتھی نے خاموشی توڑ دی

کراچی(پی این آئی) سینئر سیاستدان، سابق وزیراعلیٰ سندھ اور گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کے رہنما ء جسٹس (ر) سیدغوث علی شاہ نے کہا ہے کہ نوازشریف کو خود پسندی نے تباہ کیا، مستقبل کی سیاست میں ن لیگ کا کوئی کرادر نہیں، کورونا کی صورتحال […]

بٹ کوائن سے متعلق 14سال پہلے کی گئی پیشنگوئی درست ثابت ہو گئی

نیویارک(پی این آئی) معروف سمپسنز کارٹونز کے ذریعے اب تک کئی پیش گوئیوں کا دعویٰ کیا جا چکا ہے اور اب ڈیجیٹل کرنسی ’بٹ کوائن‘ کے متعلق بھی دعویٰ سامنے آگیا ہے کہ سمپسنز کارٹونز میں آج سے 14سال قبل پیش گوئی کر دی گئی […]

کورونا وبا کے دورا ن مقابلہ کرنے والے، فرنٹ لائن ورکرز، ہیلتھ پروفیشنلز کو ہیرو قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی) معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ہمارے ہیلتھ ورکرز کی عزت اس لیے ہے کہ وہ اپنے آپ کو خطرے میں ڈال کر آگے آئے۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے تقریب […]

وزیراعلیٰ صحت یاب ہو گئے، کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عالمی وبا کورونا کو شکست دیدی۔تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار کورونا وائرس سے صحت یاب ہو گئے ہیں ،وزیراعلی کاجمعرات کو کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے ۔وزیر اعلی عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اللہ تعالی کے فضل […]

وزیراعظم عمران خان کل کس اہم شہر کا ایک روزہ دورہ کر کے اہم اجلاس کی صدارت کریں گے؟

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان جمعہ کوایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے۔ترجمان کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورہ لاہور کے دوران ایوان وزیراعلی ٰمیں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے اور وزیراعظم کو جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے […]

ملکی خزانہ لبا لب بھر گیا، زر مبادلہ ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کا اضافہ

کراچی (پی این آئی)ملکی خزانہ لبا لب بھر گیا، زر مبادلہ ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کا اضافہ، سال 2020 میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 2.58 ارب ڈالر بڑھ گئے۔زرمبادلہ ذخائر پر اسٹیٹ بینک کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 31 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے […]

غیر ملکی ڈگری والے ڈاکٹروں اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے درمیان مذاکرات کامیاب

اسلام آباد(آئی این پی )فارن میڈیکل گریجوایٹس اور ڈی سی اسلام آباد کے کامیاب مذاکرات کے بعد مظاہرین نے احتجاج ختم کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق فارن میڈیکل گریجوایٹس نے سری نگر روڑ پرشدید احتجاج کیا۔اس حوالے سے ڈی سی اسلام آباد کی موجودگی میں […]