تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفت کر دی گئی، معاملہ عدالت میں پہنچ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چینلج کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ بھر میں تعلیمی ادارے 18 جنوری کو کھولنے کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ میں تعلیمی ادارے کھولنے کے خلاف […]

ریٹائرڈ ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی، آئندہ پنشن لینے کیلئے پنشنرز کو کیا کرنا ہو گا؟ نیا منصوبہ تیار کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی) گھوسٹ پنشنرز سے جان چھڑوانے کیلئے منصوبہ تیار، آئندہ بنا بائیو میٹرک تصدیق کےبغیر کسی پنشنز کو پنشن نہیں ملے گی، ہر سال 2 مرتبہ بائیو میٹرک تصدیق کروانا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے قومی خزانے پر پنشنرز کے بڑھتے […]

تعلیمی اداروں کو کھولنے سے پہلے ہی دوبارہ بند کرنے کا عندیہ بھی دیدیا گیا

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ سکول کھولنے کے حتمی فیصلے کیلئے کوروناصورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، تعلیمی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے شدید حامی ہیں، لیکن طلباء کی صحت اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے آٹھویں […]

سرکاری ملازمین کو ایک ہی بار گولڈن ہینڈ شیک دے کر فارغ کردیں، آئی ایم ایف نے پنشن سسٹم ختم کرنے کی شرط رکھ دی

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کارنے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے سرکاری ملازمین کی پنشن ختم کرنے کی شرط عائد کردی، آئی ایم ایف شرط رکھی کہ سرکاری ملازمین ایک ہی بار گولڈن ہینڈ شیک دے کر فارغ کردیں،وزیراعظم کو کھڑے ہونا چاہیے […]

امریکی کانگریس کی عمارت پردھاوا کے بعد کئی ارکان کانگریس کورونا کا شکار ہوگئے

واشنگٹن(شِنہوا)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کے گذشتہ ہفتے کانگریس کی عمارت پردھاوا بولنے کے بعد سے کم سے کم کانگریس کے تین ارکان کرونا وائرس کی بیماری میں مبتلا ہوئے ہیں۔کانگریس کی خواتین ارکان بونی واٹسن کولمین،پرامیلا جیا پال اورکانگریس مین براڈشیندر نے اعلان […]

سکول18 کو کھلیں گے، اگر کورونا کا پھیلاؤ نظر آیا تو کیا کریں گے؟ وزیر تعلیم نے اعلان کر دیا

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مرادراس نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت 18 جنوری سے نجی اور سرکاری سکولز کھولنے جا رہی ہے اور اگر حکومت نے محسوس کیا کہ سکولوں میں کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ […]

کورونا وائرس سے مزید 46 افراد جاں بحق، اموات کی تعداد 10 ہزار 818 ہو گئی

اسلام آباد (آئی این پی ) کورونا وائرس سے مزید46 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 818 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 11 ہزار 921 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے […]

عمر کوٹ، ضمنی انتخاب کی تیاریاں عروج پر، انتظامیہ متحرک ہو گئی

عمرکو ٹ (سید فرقان ہاشمی) ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم الرحمان میمن نے کہا ہے کہ صوبائی نشست پی ایس عمرکوٹ پی ایس 52 عمرکوٹ کے ضمنی انتخابات کو صاف و شفاف طریقے سے  منعقد کروانا اہم ہدف ہے جسکے حصول کے لئے تمام متعلقہ محکموں […]

حج اور عمرہ زائرین کےلیے کورونا ویکسین لازمی قرار، وزارت مذہبی امور نے مراسلہ لکھ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت مذہبی امور نے حج اور عمرہ زائرین کو ترجیحی بنیادوں پر ویکسین لگوانے کے لیے مراسلہ لکھ دیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جای ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے ۔ عالمی منڈی میں ایک ہفتے کے دوران قیمت 4 فیصد […]

کورونا وائرس کے باوجود پاکستانی حکومت کی بہترین حکمت عملی کے باعث معیشت میں بہتری، عالمی ادارے نے تعریف کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے معیشت کے حوالے حکومت پاکستان کے اقدامات کی حمایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ریٹنگ ایجنسی نے کہا ہے کہ محدود وسائل کے باوجود پاکستانی حکومت معیشت کو کافی سہارا دے رہی ہے ، رواں […]