چینی محکمہ صحت نے کورونا کی صورتحال کو پیچیدہ قرار دیدیا، نیا وائرس طویل مدت تک باقی رہنے ، وسیع علاقےمیں پھیلنے کی خصوصیات کا حامل ہے

بیجنگ (شِنہوا)چین کے محکمہ صحت کے ترجمان نے ملک میں کوویڈ19-کی روک تھام اور کنٹرول کی صورتحال کو پیچیدہ اور کٹھن قرار دیاہے۔قومی صحت کمیشن کے ترجمان می فینگ نے بدھ کو پریس کانفرنس میں کہا کہ چین کے متعدد علاقوں سے وبا کے ایک […]

اسلامی ملک کے وزیراعظم مستعفی ہو گئے

کویت سٹی(شِنہوا)کویت کے وزیراعظم شیخ صباح الخالد الحمد الصباح نے اپنی حکومت کا استعفی ملک کے امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کو پیش کر دیا ہے۔کویت نیوز ایجنسی(کونا) نے بدھ کے روز بتایا کہ وزیر اعظم نے منگل کے روز نائب وزیر اعظم اور […]

سندھ حکومت گریڈ 19 کے افسر عبدالوقار میمن پر مہربان، بیک وقت تین عہدوں سے نوازدیا

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت گریڈ 19 کے افسر عبدالوقار میمن پر مہربان ہوگئی۔بیک وقت تین تین عہدوں سے نواز دیا جن میں سے دو عہدے او پی ایس خلاف قانون ہیں۔ گریڈ 19 کے عبدالوقار میمن ڈائریکٹر سندھ ماسٹرپلان اتھارٹی کے پاس پہلے […]

اگر پاکستان موقع دے تو ہم پاکستان کا لوٹا پیسہ واپس لا سکتے ہیں، برطانیہ سے وزیراعظم کو بڑی پیشکش کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) لندن میں مقیم سینئر صحافی عرفان ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ اگر عمران خان کیوے مساوے کے ساتھ معاہدہ کریں تو وہ پاکستان کی لوٹی ہوئی دولت واپس لا سکتے ہیں،نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]

ہائی اسپیڈ ڈیزل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کو ٹیکس اور ڈیوٹیز سے استثنیٰ دینے کی منظوری دے دی، ہائی اسپیڈ ڈیزل کو عام ٹینڈرنگ کے ذریعے ٹیکس استثنیٰ دی جائے گی، ناقص پٹرول بیچنے والے 192 پٹرول پمپس کوسیل کردیا گیا، […]

ملک بھر میں بجلی کا بڑا کریک ڈائون، عملے کی ایک غلطی سےپورا ملک تاریکی میں ڈوب گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں بجلی بریک ڈاؤن میں انسانی غلطی ثابت ہوگئی، وفاقی کابینہ کو پیش کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا کہ گڈو پاورپلانٹ میں مینٹی نینس کے دوران سرکٹ بریکر کی ارتھنگ کی ہوئی تھی، دن والا عملہ بریکر […]

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بیان خوش طبعی میں دیا ، میں نے جواب بھی خوش طبعی میں دے دیا ، مولانا فضل الرحمان کا موڈ اچھا ہو گیا

کوئٹہ (آئی این پی)سربراہ پی ڈی ایم فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بیان خوش طبعی میں دیا ہے اور میں نے جواب بھی خوش طبعی میں مالاکنڈ جلسے میں دے دیا ہے کہ آپ خود تو پاپا […]

کون سا وزیر نشانہ بن گیا؟ وزیراعظم نے وزراء کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی کابینہ اجلاس میں وزیراعظم نے وزرا کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزرا اپنی کارکردگی اور وزارتوں پر گرفت بہتر بنائیں، شہریوں کے مسائل سے جڑی وزارتوں کے پاس غلطی کی گنجائش نہیں ہونی […]

بیرسٹر ندا چوہدری کا آزاد کشمیر کی عملی سیاست میں حصہ لینے کا اعلان، کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں تارکین وطن نے اہم کردار ادا کیا ہے، بیرسٹر سلطان محمود

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کہا ہے کہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں تارکین وطن نے اہم کردار ادا کیا ہے لیکن کورونا […]

براڈشیٹ کا دعویٰ درست ہوتا تو عدالت اسے ردنہ کرتی، حسین نوازبھی کھل کر بول پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسین نواز نے کہا ہے کہ برطانوی عدالت میں براڈ شیٹ مقدمہ ایک سازش تھی جوناکام ہوئی۔ روزنامہ جنگ میں سعید نیازی کی شائع خبر کے مطابق حسین نواز نے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ […]

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ایل اے 5 برنالہ سے اہم وکٹ حاصل کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ایل اے 5 برنالہ سے اہم وکٹ حاصل کر لی۔ سابق امید وار اسمبلی ملک مالک اعوان اپنے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی آزاد جموں و […]