ندیم افضل چن نے سرکاری مراعات واپس کردیں، پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے سے متعلق وضاحت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) ندیم افضل چن نے تحریک انصاف کو خیرباد کہنے کی خبروں کی تردید کر دی، سینئر رہنما نے گاڑی ، دفتر اور سر کاری مراعات واپس کر دیں، پارٹی کا حصہ رہنے لیکن کوئی عہدہ قبول نہ کرنے کا اعلان۔ […]

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی ہوگئی

کراچی(پی این آئی) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیٹ بینک کے پاس ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی رکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ […]

ریٹائرڈ ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی، آئندہ پنشن لینے کیلئے پنشنرز کو کیا کرنا ہو گا؟ نیا منصوبہ تیار کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی) گھوسٹ پنشنرز سے جان چھڑوانے کیلئے منصوبہ تیار، آئندہ بنا بائیو میٹرک تصدیق کےبغیر کسی پنشنز کو پنشن نہیں ملے گی، ہر سال 2 مرتبہ بائیو میٹرک تصدیق کروانا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے قومی خزانے پر پنشنرز کے بڑھتے […]

پارٹی فنڈنگ کیس: تحریک انصاف کے بعد پیپلزپارٹی اور ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو پارٹی فنڈنگ کیس میں طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو 18 جنوری کو پارٹی فنڈنگ کیس میں طلب کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی کے فرخ حبیب نے […]

فارن فنڈنگ کیس: تحریک انصاف کی حکومت کا خاتمہ ہونے کا خدشہ، سابق چیف جسٹس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ شائق عثمانی نے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف کے خلاف غیرقانونی فنڈنگ ثابت ہوجائے تو 2018 کے الیکشن غیرقانونی قرار دیے جائیں گے اور حکومت ختم ہوجائے گی۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو […]

سرکاری ملازمین کو ایک ہی بار گولڈن ہینڈ شیک دے کر فارغ کردیں، آئی ایم ایف نے پنشن سسٹم ختم کرنے کی شرط رکھ دی

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کارنے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے سرکاری ملازمین کی پنشن ختم کرنے کی شرط عائد کردی، آئی ایم ایف شرط رکھی کہ سرکاری ملازمین ایک ہی بار گولڈن ہینڈ شیک دے کر فارغ کردیں،وزیراعظم کو کھڑے ہونا چاہیے […]

مولانا فضل الرحمان اسلام اور ختم نبوت کے نام پر سیاست نہ کریں، وزیراعظم ریاست مدینہ کے نام پر اللہ اور رسول ﷺکاعلم بلند کئے ہوئے ہیں،وزراء کا مشترکہ مؤقف

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزراء نے کہا ہے کہ 19جنوری کو الیکشن کمیشن کے باہر اپوزیشن کوپرامن احتجاج کی اجازت ہے ، حکومت اپوزیشن کے احتجاج میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالے گی،امید کرتے ہیں کہ احتجاج کے دوران امن و امان برقرار رکھتے ہوئے […]

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کل لاہور پہنچیں گے، عثمان بزدار سے ون آن ون ملاقات کا ایجنڈا کیا ہے؟

لاہور (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کل بروز جمعہ ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے اور لاہور میں قیام کے دوران مصروف دن گزاریں گے۔ وزیراعظم کے دورہ لاہور کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ وہ دورہ لاہور کے موقع پر شیخوپورہ، گوجرانوالہ […]

ہزارہ مزدوروں کی لاشوں سے شرمندگی کا اظہار، ندیم افضل چن کے استعفیٰ دینے سے سرگودھا کے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی

سرگودھا(این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے ترجمان و معاون خصوصی برائے پارلیمانی رابطہ کار ندیم افضل چن کے استعفیٰ دینے سے سرگودھا کے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی اور مختلف رائے کا اظہار کرتے ہوئے اپوزیشن جماعتوں کے ہم خیال کا کہنا ہے کہ […]

چندہ پارٹی بہت جلد ڈبہ پار ٹی میں تبدیل ہونے والی ہے، مخالفین کے تند و تیز حملے، ندیم افضل چن نے درست موقعے پر درست فیصلہ کیا ہے

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ خادمہ جی اپنے اگلی نوکری کی تلاش شروع کریں،اب چندہ پارٹی بہت جلد ڈبہ پار ٹی میں تبدیل ہونے والی ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ پراپیگنڈے […]

شہزاد اکبر ملک چھوڑ کر بھاگنے والا ہے، اس کا نام ای سی ایل پر ڈالا جائے، مطالبہ کر دیا گیا

لاہور( این این آئی ) پیپلزپارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں ،عمران خان کے سیف الرحمان احتساب اکبر عالمی کرپٹ نکلا ،براڈ شیٹ سے کمیشن […]