کورونا وائرس سے مزید 46 افراد جاں بحق، اموات کی تعداد 10 ہزار 818 ہو گئی

اسلام آباد (آئی این پی ) کورونا وائرس سے مزید46 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 818 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 11 ہزار 921 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے […]

آزاد کشمیر، چند روز کی مہمان حکومت عدالتی بحران کو آواز دینے لگی؟ تحریر: عارف بہار، بشکریہ اخبار جہاں

آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) اورراجہ فاروق حیدر خان کی حکومت اب چند ماہ کی مہمان ہے۔ رواں برس جولائی میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات منعقد ہونا ہیں اور گلگت بلتستان کے انتخابی نتائج اور ماضی کی روایات کو دیکھیں تو مسلم لیگ […]

تعلیمی بورڈز کے پرچوں کا پیٹرن تبدیل کرنے کا ورکنگ پیپر تیار

راولپنڈی (پی این آئی)میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں 50 فیصد سوالات انیالیٹیکل اور ریزننگ پر مبنی کرنے کی تجویز پرچوں میں 20 فیصد سوالات کانسپچوئل بنیاد پر ہوں گے امتحانی پیٹرن تبدیل کرنے کیلئے سات رکنی اعلی سطحی کمیٹی تشکیل ہوگی کمیٹی میں ایڈیشنل […]

وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد ندیم افضل چن نے تحریک انصاف کو بھی خیرباد کہہ دیا؟ سینئر صحافی کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے اپنے عہدے کے ساتھ پارٹی رکنیت سے بھی استعفیٰ دے دیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق ندیم افضل چن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ان کی جانب […]

مولانا فضل الرحمٰن کی اربوں روپے کی بے نامی جائیدادوں کا انکشاف، پی ڈی ایم کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر مراد سعید پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی مبینہ کرپشن کے مزید کیسز منظر عام پر لے آئے ، کہتے ہیں کہ فضل الرحمان نے اربوں روپے کی بے نامی جائیدادیں بنائیں ، فرنٹ مین […]

پی ڈی ایم جلسوں میں مدارس کے بچوں کو شریک ہونے سے روکا جائے، وزیراعظم نےوزیر داخلہ شیخ رشید کو ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو پی ڈی ایم کے جلسوں میں مدارس کے طلبہ کی شرکت کو روکنے کا ٹاسک سونپ دیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اس حوالے سے وزیراعظم کی طرف سے ہدایت ملنے […]

حج اور عمرہ زائرین کےلیے کورونا ویکسین لازمی قرار، وزارت مذہبی امور نے مراسلہ لکھ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت مذہبی امور نے حج اور عمرہ زائرین کو ترجیحی بنیادوں پر ویکسین لگوانے کے لیے مراسلہ لکھ دیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ […]

وزیراعظم نے عوام کو سستی چینی فراہم کرنے کیلئے ایسا اعلان کردیا کہ شوگرملز مالکان کی چیخیں نکل گئیں

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی لانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی درآمد کرنے کے لئے فوری انتظامات کئے جائیں ،پاناما کے بعد براڈ شیڈ دوسرا بڑا اسکینڈل ہے ،براڈ شیڈ کیس ہمارے […]

کورونا وائرس کے باوجود پاکستانی حکومت کی بہترین حکمت عملی کے باعث معیشت میں بہتری، عالمی ادارے نے تعریف کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے معیشت کے حوالے حکومت پاکستان کے اقدامات کی حمایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ریٹنگ ایجنسی نے کہا ہے کہ محدود وسائل کے باوجود پاکستانی حکومت معیشت کو کافی سہارا دے رہی ہے ، رواں […]

ہلچل مچ گئی، پی ٹی آئی کے لیڈر نے حکومتی پالیسی سے اختلاف کرنے والے وزراء کو مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا

لاہور( این این آئی )وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ میں اس بات کی مکمل تائید کرتا ہوں کہ جو وزرا ء حکومتی پالیسی سے متفق نہیں انہیں مستعفی ہو جانا چاہیے ،اچھے برے حالات میں اپنے قائد کی پالیسیوں […]

عدالتوں میں پیشی کے دوران ن لیگی اراکین اسمبلی غائب ہونے لگے، پارٹی قیادت نے تمام اراکین اسمبلی کیلئے ہدایات جاری کر دیں

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنماوں کی عدالتوں میں پیشی کے موقع پراراکین اسمبلی غیرحاضر ہونے لگے ، ن لیگی قیادت نے نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب میں زیر حراست مسلم لیگ ن کے رہنماوں کی مختلف عدالتوں میں پیشی […]