تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے سر پر نا اہلی کی تلوار لٹکنے لگی، عدالت سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کی 3 خواتین ممبران قومی اسمبلی کے خلاف نا اہلی کیس سماعت کےلئے مقررکردیاگیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 11 جنوری کو سماعت کرے گا،سنگل بنچ نے مارچ 2020 میں تینوں ممبران کے خلاف […]

ن لیگ اسمبلیوں سے کب مستعفی ہوگی؟ سینئر رہنما نے بتا دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی خرم دستگیرخان نے کہا کہ استعفے انشا اللہ سینٹ کے انتخابات کے بعد دیئے جائیں گے‘پارٹی اجلاس میں ضمنی انتخابات پر ابتدائی مشاورت کی گئی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران خرم دستگیر […]

ضمنی الیکشن، الیکشن کمیشن نے فوج کی مداخلت رکوانے کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی الیکشن میں سیکیورٹی کیلئے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ملک کے 8 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں فوج کو پولنگ اسٹیشن کے اندر تعینات نہیں کیا جائے […]

پی ڈی ایم نے ملکر ضمنی انتخابات پر الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا، ن لیگ نے کن نشستوںپر اپنا امیدوار کھڑا نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے پی ڈی ایم کے ساتھ مل کر ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا، سیکرٹری جنرل ن لیگ احسن اقبال نے کہا کہ ن لیگ خالی نشستوں پربھرپور حصہ لے گی،ہم نے سندھ میں پیپلزپارٹی کی نشستوں پر […]

پرویز مشرف کو مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی دونوں جماعتوں سے بہتر قرار دیدیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مشرف مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی دونوں جماعتوں سے بہتر تھا، یہ لوگ جنرل باجوہ کو کہتے ہیں کہ منتخب حکومت کا تختہ الٹ دو، جبکہ فوج سے کہہ رہے ہیں کہ جنرل باجوہ […]

مچھ سانحے میں وزیراعظم کو پہلے روز جانا چاہیے تھا تاخیر سے ہزارہ برادری کے دکھ میں مزید اضافہ ہوا،مراد علی شاہ

ٹنڈو الہیار(این این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کسی بھی صورت حکومت کرنے کے قابل ہی نہیں۔مچھ سانحے میں وزیراعظم کو پہلے روز جانا چاہیے تھا تاخیر سے ہزارہ برادری کے دکھ میں مزید اضافہ ہوا۔ چینی کے […]

بجلی کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے بڑی خوشخبری آگئی، حکومت نے آئی پی پیز کیساتھ باقاعدہ معاہدہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی معیشت اور عوام کیلئے بڑی خوشخبری، بجلی کے قیمتوں میں کمی اور توانائی بحران کے خاتمے کے سلسلے میں حکومت کی بڑی کامیابی، آئی پی پیز کیساتھ باقاعدہ معاہدہ طے پاگیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں پاور سیکٹر کے […]

شہباز گل پر حملے کو چار دن ہو گئے ہیں، ذمہ داران کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی ، فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ شہباز گل پر حملے کو چار دن ہو گئے ہیں، ذمہ داران کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ میری توقع تھی انتظامیہ اور […]

وزیراعظم کی زیر صدارت سانحہ مچھ اور صوبے میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس ، سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

کوئٹہ( این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت سانحہ مچھ اور صوبے میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میںسیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا وزیراعظم نے صوبے میں سیکورٹی مربوط بنانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی […]

مسلم لیگ (ن) مالی مشکلات کا شکار ،مرکز سیکرٹریٹ کے ملازمین کوتنخواہوں کی ادائیگی نہ ہو سکی

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) مالی مشکلات کا شکار ہو گئی ، پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے ملازمین کوتنخواہوں کی ادائیگی کی مد میں 8لاکھ روپے ادانہ کئے جا سکے۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ(ن) کی مالی مشکلات کی وجہ سے ماڈل […]

ہزارہ شہداء کے لواحقین کا اپنے پیاروں کو اللہ کے سپرد کرنے کے فیصلے کا شکریہ، زلفی بخاری

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی وزیراعظم سید زلفی بخاری نے کہا ہے کہ ہزارہ شہداء کے لواحقین کا اپنے پیاروں کو اللہ کے سپرد کرنے کے فیصلے کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔اپنے ٹوئٹرپیغام میں انہوںنے کہاکہ زندگی کے چند بہت مشکل اور دل دہلا […]