وفاقی حکومت نے وعدے بہت کیے مگر کام پیپلزپارٹی نے کیا،رہنما پی پی

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے سیکرٹری ریکارڈ اینڈ ایونٹس نوید بھٹی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے کراچی میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھادیا ہے ۔وزیراعظم عمران خان کا گیارہ سو ارب روپے کا کراچی پیکج ان کے ماضی کے اعلانات […]

علی وزیر اور پی ٹی ایم کے دیگر رہنماؤں کے خلاف کیس جیل میں چلانے کا فیصلہ

کراچی (این این آئی)انسداددہشتگردی عدالت نے قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف عوام کو اکسانے اور نازیبا زبان استعمال کرنے کے مقدمے میں نامزد علی وزیر اور پی ٹی ایم  کے دیگر رہنماؤں کے خلاف کیس جیل میں چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ زرائع کے مطابق […]

وزیراعظم نے منافع خور وں اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف نوٹس لے لیا،سخت کارروائی کا حکم دے دیا‎

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف بلا تفریق سخت کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے عناصر غریب دشمن ہیں جو کسی رعایت کے مستحق نہیں، اشیائے ضروریہ کی […]

کس ملک نے پاکستان کو کتنے فنڈز دئیے؟ وزیراعظم نے غیر ملکی فنڈزکی تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد ( پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کو بیرون ممالک سے ملنے والی غیر ملکی امداد اور قرضوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے یہ تفصیلات 12جنوری کو ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں پیش […]

سانحہ مچھ ،جاں بحق کار کنوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کوئٹہ(ااین این آئی) مچھ میں قتل کئے گئے 10 مزدوروں کی نماز جنازہ کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن قبرستان میں ادا کی گئی۔ جنازے میں ہزارہ برادری کی بڑی تعداد شریک ہوئی اور اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ ڈپٹی سپیکر قومی […]

مچھ میں تحریب کاری کے واقعہ پر حکومتی اور انتظامی مشینری بغیر کسی تاخیر کے متحرک ہوئی ، سینئر مرکزی رہنما

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو عوام کے ووٹوں سے پانچ سال کیلئے حکومت ملی ہے اور صرف اپوزیشن کی خواہش پر اس کی قبل از وقت […]

پی ٹی آئی حکومت عوام کو ریلیف دینے پر یقین رکھتی ہے، پی ڈی ایم کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے،اپوزیشن جماعتیں اپنی چوریاں چھپانے میں مصروف ہیں،عمر ایوب

سرگودھا(این این آئی)وفاقی وزیر پٹرولیم عمر ایوب خان نے سرگودھا ریجن کے علاقہ دریاخان میں76 کروڑ روپے کی لاگت کے سوئی گیس فراہمی منصوبہ کا افتتاح کردیا۔ذرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ دریا خان میں سوئی گیس منصوبہ کے افتتاح کیلئے وفاقی وزیر پٹرولیم […]

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد فردوس شمیم نقوی کو کونسا خصوصی عہدہ دیا جائیگا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی مستعفیٰ ہو گئے ہیں لیکن اب ذرائع بتا رہے ہیں کہ انہیں وزیراعظم عمران خان کا سندھ افیئرز پر فوکل پرسن بنانے کی پیشکش کی گئی […]

غیر قانونی طور پر باہر بھیجا گیا پیسہ واپس نہیں لایا جا سکتا، اعتراف کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ میں تو ایف بی آر کو ٹھیک نہیں کر سکا۔دنیا کا کوئی بھی معاشرہ اپنی مرضی سے ٹیکس نہیں دیتا۔اس کے لیے ریاست کے پاس رٹ ہوتی ہے۔عمران خان […]

جہاں سامنے میت پڑی ہو، وہاں جانے سے گریز کریں ورنہ کیا ہو گا؟ وزیراعظم کو مشورہ دیئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) مچھ میں مارے گئے افرادکے لواحقین نے وزیراعظم کے آنے تک تدفین سے انکار کردیا تو وزیراعظم نے بھی پہلے تدفین کی شرط رکھ دی ، اب سینئر صحافی غریدہ فاروقی نے نئی بحث چھیڑ دی اور کہا ہے کہ […]

وزیراعظم کوئٹہ آئے تو ان پر حملہ ہو سکتا ہے، بھارت سے آنیوالی کال ٹریس کر لی گئی، تشویشناک انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)سانحہ مچھ کے شہدا کے لواحقین کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے۔ مظاہرین نے لاشوں کی تدفین کو وزیراعظم عمران خان کی آمد سے مشروط کیا تھا لیکن وزیراعظم عمران خان نے ہزارہ برادری کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا […]