حسن علی کی ٹیم میں واپسی، ملک کی خاطر بڑی قربانی دیدی

لاہور (پی این آئی ) فاسٹ بائولر حسن علی ٹی ٹین لیگ سے دستبردار ہوگئےہیں ۔ تفصیلات کے مطابق حسن علی جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے باعث ٹی ٹین ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں ، حسن علی کی ڈیڑھ سال بعد قومی ٹیم میں […]

شہباز شریف نے نیب کو کتنی رقم ادا کی تھی جو سابق چیف جسٹس نے واپس کروا دی؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ شریف فیملی کے سیاست سے کمائے اثاثوں کی قیمت 850 ملین ڈالر ہے، اگر 100 ملین ہی سمجھ لیں تو2000ء میں ڈالر کی قیمت 60 روپے تھی، شہباز شریف […]

کامیاب جوان پروگرام ،اگلے چند ماہ میں مزید 10ارب روپے نوجوانوں میں تقسیم ہوں گے

وانا (آئی این پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت 5ارب روپے سے زائد کی رقم نوجوانوں میں تقسیم کرچکے، اگلے چند ماہ میں مزید 10ارب روپے نوجوانوں میں تقسیم ہوں گے۔بدھ کو وانا میں معاون […]

فروری کے پہلے ہفتے میں ملک بھر میں اکٹھی تین چھٹیوں کا فیصلہ ہو گیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر پر 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ 5 فروری کو جمعہ کا روز ہے اس طرح پفتہ اور اتوار ساتھ ملا کر شہری تین چھٹیاں کر سلکیں گے۔ وزارت داخلہ کی […]

ٹانک میں 72 سال سے قائم لائن ڈیپارٹمنٹ وانا منتقل کیے جائیں، امان اللہ وزیر

وانا ( قسمت اللہ وز یر ) ضلع جنوبی وز یرستان وا نا پاکستان پیپلز پارٹی کے سا بق قومی ا سمبلی کے امیدوا ر امان اللہ وز یر نے وزیر اعظم کا دورہ وانا کے حوالے سے وانا پریس کلب میں پر یس کانفرنس […]

خوشی ہے کہ تیس ہزار سے زائد لوگوں نےاپنا ووٹ دے کر اعتماد کا اظہار کیا، ارباب غلام رحیم کی ہارنے کے بعد پریس کانفرنس

عمرکوٹ (سید فرقان ہاشمی) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے رہنما سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نےکہا ہےکہ الیکشن میں ہار جیت ہوتی ہے پیپلزپارٹی نے سندھ میں کرپشن کےتمام ریکارڈ توڑ دیےہیں پی ڈی ایم میں سیاسی جماعتیں نہیں مافیاز ہے اگر عمران خان آج […]

ضمنی الیکشن میں عمرکوٹ کی عوام نے سیاسی یتیموں کو مسترد کردیا ہے، بلاول بھٹو کا خطاب

عمرکوٹ (سید فرقان ہاشمی ) پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نےکہا ہےکہ ضمنی الیکشن میں عمرکوٹ کی عوام نے سیاسی یتیموں کو مسترد کردیا ہے اور سیاسی یتیم کل مشرف کےساتھ تھے آج وہ عمران نیازی کےساتھ کھڑے ہیں عوام نے سیلکیڈ کو اور کھٹ […]

پنجاب ٹیچرز یونین نے 10 فروری کو پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی صدر چوہدری سرفراز، سید سجاد اکبر کاظمی، رانا لیاقت علی، چوہدری محمد علی، میاں ارشد، ملک سجاد، غلام مصطفی سندھو، رانا الیاس، رانا خالد، مرزا طارق، طاہر اسلام، نذیر گجر، غفار اعوان و دیگر نے کہا […]

شدید دھند، موٹر ویز ایم 1، ایم 2، ٹریفک کے لیے بند کر دی گئیں

راولپنڈی (پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس موٹروے زون کے ترجمان کے مطابق موٹروے M1–پشاور سے لے کر رشکئ تک شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ موٹروے M2– لاہور سے حانقاں ڈوگراں تک […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کر گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کورونا وائرس کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کر گئی، پاکستان میں مہلک وبا کے باعث کل اموات 11 ہزار 55 ہو گئیں، مصدقہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 23 ہزار سے زائد […]

وفاقی کابینہ نے براڈ شیٹ معاملے کی تحقیقات کیلئے 5رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی کابینہ نے براڈشیٹ معاملے کی تحقیقات اور ناجائز فائدہ اٹھانے والوں کے تعین کیلئے 5 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی جبکہ وفاقی وزراء نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ کیس کیلئے بنائی گئی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں […]