پنجاب میں ضمنی انتخابات، پیپلزپارٹی انتخابات میں حصہ لے گی یا نہیں؟ بڑا فیصلہ

لاہور(پی این آئی )پیپلز پارٹی نے پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لئے امیدوار کھڑے نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی پنجاب میں دونوں سیٹوں این اے 75 اور پی […]

مولانا فضل الرحمٰن کی اسرائیل نامنظور ریلی پر حکومتی ردِعمل بھی آگیا، حکومتی وزیر کا لہجہ تلخ

لاہور(آئی این پی)پنجاب کے وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے مولانا فضل الرحمان کو پاکستان کا سب سے زہریلا اور منفی سیاستدان قرار دے دیا۔جمعرات کووزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے ڈی جی پی آر لاہور آفس میں پریس کانفرنس […]

ہاؤسنگ کالونیوں کا قیام، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا درختوں کی کٹائی بند کرنے کا حکم

ملتان(آئی این پی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے ہاؤسنگ کالونیوں کے قیام کے لئے درختوں کی کٹائی کا سلسلہ بند کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد قاسم خان کی زیر صدارت ہائیکورٹ بنچ ملتان میں اہم […]

پنجاب یونیورسٹی کا امتحانات آن لائن لینے کا فیصلہ، نوٹی فکیشن جاری

لاہور(آئی این پی) پنجاب یونیورسٹی نے تمام سمسٹر امتحانات آن لائن لینے کا فیصلہ کرلیا ہے ، اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ۔پنجاب یونیورسٹی کے نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام بی ایس/ایم ایس/ایم فل پروگرامز کے فائنل سمسٹرز کے امتحانات آن لائن منعقد […]

فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت، پیپلز پارٹی کے بعد ن لیگ نے بھی وزیر اعظم کا چیلنج قبول کر لیا

لاہور(آئی این پی) پیپلز پارٹی کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن نے بھی وزیر اعظم عمران خان کا فارن فنڈنگ کیس کی براہ راست کوریج کا چیلنج قبول کر لیا ۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد […]

پی آئی اے نے ہمسایہ ملک کیلئے پروازوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا

کراچی(آئی این پی)پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے افغانستان کے لیے پروازوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔اس ضمن میں پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کی قومی ایئرلائن کی جانب سے کابل کے لیے ہفتہ وار ایک پرواز کا […]

پی ڈی ایم ٹھگوں کی دال نہیں گلے گی، راجکماری اور شہزادے کے ابا جان کے ادوار میں کک بیکس اور کمیشن کھائے گئے ،دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بدنام زمان ٹھگ پی ڈی ایم کی چھتری تلے جمع ہیں جبکہ وزیراعظم عمران خان کے ہوتے ہوئے ان ٹھگوں کی دال نہیں گلے […]

عمر کوٹ، ملک کی خاطرحالات کو ٹھیک رکھنے کی خاطر اپنا کررہے ہیں، ارباب غلام رحیم

عمرکوٹ (سید فرقان ہاشمی) ایس ایس پی عمرکوٹ پولیس شاہجہان پٹھان کے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے دھرنا مظاہرین ارباب غلام رحیم اور دیگر رہنماوں سے مذاکرات ایس ایس پی عمرکوٹ پولیس شاہجہان پٹھان کی انصاف کی یقین دہانی اور تمام معاملے کی مکمل غیر جانبدارانہ […]

عمر کوٹ، ضمنی الیکشن میں پولنگ اسٹیشنوں پر تصادم، ایف آئی آر میں “50” افراد نامزد “100”نامعلوم افراد شامل

عمرکوٹ (سید فرقان ہاشمی) عمرکوٹ میں اٹھارہ جنوری کے ضمنی الیکشن میں دو مختلف پولنگ اسٹیشنوں میں تصادم کے تین الگ الگ مقدمات میں “115” سے زائد افراد پردرج ایف آئی آر میں “50” افراد نامزد “100”نامعلوم افراد شامل۔ پولیس نے نے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس […]

چیئرمین نیب نے دبنگ بیان دے دیا، سفارش اور دھمکی نیب کے دروازے کے باہر ختم ہوجاتی ہے

لاہور قومی احتساب بیور (نیب) کے چیئر مین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ سفارش اور دھمکی نیب کے دروازے کے باہر ہی ختم ہو جاتی ہے، ملک و قوم کی بے لوث خدمت کے راستے پر گامزن ہیں۔بدھ کو چیئر مین نیب […]

پنشن ختم ہونے کی خبروں کے بعد سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور جھٹکا، نیب کیس کی صورت میں ترقی نہیں ملےگی، فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے سرکاری ملازمین کی ترقی کیلے ’سول سروسز ریفامز‘ کا اعلان کردیا ، سربراہ کابینہ کمیٹی برائے ادارہ جاتی اصلاحا ت کہتے ہیں کہ سرکاری ملازمین کو نیب کیس ہونے پر ترقی نہیں ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام […]