حکومت کو عالمی سطح پر ایک اور دھچکا، ڈبلیو ٹی او کا یو اے ای کے حق میں فیصلہ، پاکستان بی او پی پی فلم پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی کی مد میں پہلے سے وصول کردہ رقم واپس کرے

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو بین الاقوامی قانونی فورم پر ایک اور دھچکا لگا ہے اور ڈبلیو ٹی او ڈسپیوٹ سسٹم پینل نے اینٹی ڈمپنگ کے کیس میں پاکستان کے خلاف فیصلہ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ٹی […]

فوگ اپ ڈیٹ، سوات ایکسپریس وے اور ایم 1 اوپن، ایم 2 دھند کے باعث بدستور بند

راولپنڈی (پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (موٹروے زون کے ترجمان کے مطابق سوات ایکسپریس وے، کرنل شیر خان سے لے کر چکدرہ تک دھند کی شدت میں کمی کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لئے اوپن کر دی گئی ہے۔ […]

پنجاب کی 11 نشستوں پر حکمران جماعت پی ٹی آئی اور ن لیگ میں سخت مقابلہ متوقع

لاہور (پی این آئی)مارچ میں ہونے والے سینٹ انتخابات میں پنجاب کی 11 نشستوں پر حکمران جماعت پی ٹی آئی اور ن لیگ میں سخت مقابلہ متوقع ہے، ترپ کا پتہ ق لیگ کے ہاتھ میں آ گیا، یہی وجہ ہے کہ عمران خان 2دن […]

تحریک انصاف کے سینئر رہنما نے استعفیٰ دیدیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر برائے سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اپنا عہدہ سپیکر آغا سراج درانی کو بھجوادیا ہے۔ انہوں نے […]

مولانا فضل الرحمٰن کو چئیرمین سینیٹ بننے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟ سینئر صحافی کا دلچسپ تجزیہ

اسلام آباد (پی این آئی) جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو سینیٹر اور پھر چئیرمین سینیٹ بنانے کی باتیں زیر گردش ہیں۔اسی پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ظفر ہلالی کا کہنا ہے کہ چئیرمین سینیٹ بننے کے لیے […]

پیپلزپارٹی کی وزیراعظم کو ہٹانے کیلئے تحریک عدم اعتماد لانے کی تجویز۔۔۔ ن لیگ اور جے یو آئی نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن اور جے یو آئی ف وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد بارے واضح نہیں ہیں۔نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن نے اپنے تحفظات سے آصف زرداری کو آگاہ کر […]

پی ڈی ایم کا احتجاج آج ہو گا، الیکشن کمیشن کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)آج)منگل کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کریگی،پی ایم کے احتجاج کے پیش […]

پی ڈی ایم کا اتحاد خطرے میں، بلاول بھٹو کا آج الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

سکھر (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میں اسٹیئرنگ کمیٹی کا رکن نہیں ہوں اس لیے پی ڈی ایم اجلاس میں نہیں گیا، (آج)الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج میں بھی شریک نہیں ہوں گا۔چیئر مین پیپلز پارٹی […]

براڈ شیٹ معاملہ ، حکومت نے ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے براڈ شیٹ معاملے پر تین رکنی کابینہ کمیٹی تشکیل دیدی ہے ،کمیٹی 48گھنٹوں میں براڈ شیٹ بارے اپنی سفارشات پیش کریگی۔ پیر کو وفاقی وزیر […]

اختیارات کے غلط استعمال کا الزام، وفاقی حکومت نے اہم شخصیت کو عہدے سے برطرف کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)چئیرمین یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن ذوالقرنین علی خان کو برطرف کردیا گیا۔وفاقی حکومت نے انکوائری کمیٹی کی سفارش پر ذوالقرنین علی خان کو برطرف کیا۔ذوالقرنین علی خان پر اختیارات کے غلط استعمال سمیت 5سنگین خلاف ورزیاں ثابت ۔بورڈ آف ڈائریکٹرزبھی تحلیل، سیکرٹری صنعت […]

غریبوں کے لیے خوشخبری، محکمہ لائیوسٹا ک نےسستی مرغی کی فراہمی کا شیڈ ول جاری کردیا

راولپنڈی(آن لائن) محکمہ لائیوسٹا ک نے راولپنڈی ڈویژن کے چاروں اضلاع میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے سستی مرغی کی فراہمی کا شیڈ ول جاری کر دیاہے ڈائریکٹر لائیوسٹا ک راولپنڈی ڈویژن ڈاکٹر سید ندیم بدر نے ماہ فروری کے لئے سستی […]