فارن فنڈنگ کیس میں ہمیں پھنسانے کی کوشش کرنے والے خود پھنس گئے ہیں، اپوزیشن اس میچ کا کپ لینا چاہتی ہے جو اس نے کھیلا ہی نہیں، اپوزیشن کو بھاگنے نہیں دینگے ، شبلی فراز

 اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں ہمیں پھنسانے کی کوشش کرنے والے خود پھنس گئے ہیں، 19جنوری کے احتجاج کے بجائے پیر کو اپنی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرائیںاور […]

تحریک انصاف کی حکومت عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے قومی حلقہ 155کے درینہ مسائل کا حل اولین ترجیح ہے

ملتان(این این آئی ) وزیر مملکت برائے سیاسی امور وزیراعظم پاکستان  ملک عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت عوامی خدمت پر یقین رکھتی  ہے قومی حلقہ 155کے درینہ مسائل کا حل اولین ترجیح ہے   شہریوں کو بنیادی سہولیات  کی […]

اسمبلی سیشن کے دوران فضل الرحمن کی چڑھائی پرجنرل پاشا نے مولانا کی فارن فنڈنگ سے متعلق ایسا کیا انکشاف کیا کہ تمام ارکان اسمبلی کو چپ لگ گئی؟سینئر صحافی کا حیران کن انکشاف ‎

لاہور (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میںسینئر تجزیہ کار ایاز امیر نے کہا ہے کہ ہونا کچھ نہیں، جب ساڑھے چھ سال میں فیصلہ نہ ہوسکا، اس سے کیا نکلے گا؟ اگر کوئی فیصلہ ہوجاتا ہے تو ساری پارٹیاں فارغ ہوجائیں گی،جب میں […]

ہم بہت جلد آزاد کشمیر کے تمام حلقوں میں اپنے امیدواروں کا اعلان کریں گے، بیرسٹر سلطان محمود کا بی ایم ٹی کنونشن سے خطاب

اسلام آباد(پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ کشمیر ایشو اب فیصلہ کن موڑ میں داخل ہونے جا رہا ہے کرونا وائرس سمیت انٹرنیشنل سطح پر […]

وفاقی حکومت نے عالمی معیار کے تحت جلد از جلد دوبارہ مردم شماری کرانے کا علان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) منصوبہ بندی و ترقی کے وفاقی وزیر اسد عمر نے مردم شماری کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ مردم شماری پر ایم کیو ایم کے ہی نہیں کراچی کے تمام سٹیک ہولڈر ز کو تحفظات […]

شیخ رشید نے اعتراف کر لیا، ہم ڈارکونہیں لاسکے،نوازشریف کوکہاں سے لائیں گے، نوازشریف کوگھسیٹ کرلانیکی بات کرناآسان ،عمل مشکل ہے

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ عمران خان بہت ذمہ دار وزیراعظم ہیں، جو کام وزیراعظم کرتا ہے میں اسی کو فالو کرتا ہوں، اپوزیشن کے پاس اتنا مال کہاں سے آیا ؟ یہ ساری فنڈنگ ہے، یہ […]

سندھ اسمبلی میں نیا اپوزیشن لیڈر کون ہو گا؟ تحریک انصاف کے سینئر رہنما کوذمہ داری سونپ دی گئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ سندھ میں نئے اپوزیشن لیڈر ہوں گے، جبکہ بلال غفار سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ حلیم عادل شیخ اس سے قبل پارلیمانی لیڈر کے منصب پر تھے۔بلال غفار […]

تاجر برادری سراپا احتجاج، قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ نے تاجروں ،صنعتکاروں اور مزدوروںسے انکا روز گار بھی چھین لیا

فیصل آباد (آن لائن )تاجر برادری نے 15 دنوں میںپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 بار کئے جانے والے اضافے پر شدید در عمل دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف نے اپنے منشور میں لوگوں کو ریلیف دینے کیلئے بجلی ، گیس اور پٹرول کو […]

گھر گھر گیس پہنچا کر دم لیں گے، صوابی ٹوپی روڈ کو دو رویہ بنانے کا اعلان

صوابی( این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے صوابی ٹوپی روڈ کو دو رویہ بنانے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ملک اور خصوصاً خیبر پختونخوا اور خاص کر ضلع صوابی میں تاریخی ترقی آئی ہے […]

دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے غیر ملکی فنڈز لینے کے الزام پر تحقیقات کرانے کی پیش کش کر دی

شیخوپورہ(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی سینئر رہنما و پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین رانا تنویر حسین ایم این اے نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ کا ٹویٹ وزیر اعظم کیلئے چارج شیٹ ہے قومی طیارے کو ملائشین حکومت کی طرف سے تحویل میں […]

شاندار خبر آ گئی، پاکستان نے کرونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان نے کرونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی،تفصیلات کے مطابق ڈریپ رجسٹریشن بورڈ کی جانب سے برطانوی ویکسین اے زیڈ ڈی 1222 کے ہنگامی استعمال کی اجازت دی گئی ہے،نجی ٹی وی کے مطابق اے زیڈ ڈی 1222کورونا […]