کسی کے پاس ملکیت کے کاغذ تھے تو وہ اسے پیش کر سکتا تھا، ایل ڈی اے کا مؤقف

لاہور(این این آئی) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے کھوکھر پیلس سے متصل غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کو معمول کی کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ آپریشن کو سیاسی رنگ دینا غلط ہے۔ایل ڈی اے وائس چیئرمین ایس ایم عمران نے کہا کہ ایل ڈی […]

بیٹی، بہن اور سالے کا گھر، پلازہ گرا دیا گیا، ن لیگی لیڈر کی ملکیتی تعمیرات گرانے کا معاملہ منتخب ایوان میں اٹھانے کا اعلان

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے لیگی رہنمائوں کھوکھر برادران کی ملکیتی تعمیرات کو گرانے کے معاملے کو قومی اور پنجاب اسمبلی کے اجلاسوں میں اٹھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے خلاف ہر سطح پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا […]

تحریک انصاف اور ق لیگ میں سیاسی مفاہمت، پی ٹی آئی پنجاب سے سینیٹ کی ایک سیٹ ق لیگ کو دینے پر آمادہ

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پنجاب میں سینیٹ کی ایک سیٹ مسلم لیگ( ق) کو دینے پر آمادہ ہو گئی ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق پنجاب میں سینیٹ کی ایک سیٹ مسلم لیگ ق کو دی جائے گی اور اس حوالے سے تحریک انصاف […]

میں چاہتا ہوں کہ فضل الرحمٰن کا پردہ رہ جائے، مجھے فکر ہے وہ بند گلی میں جارہے ہیں، ختم نبوت پر میں اکٹھا جلسہ کرنے کو تیار ہوں، شیخ رشید نے پیش کش کر دی

راولپنڈی (این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، کراچی میں فضل الرحمن اور غفور حیدری نے جو تقاریر کی ہیں میں انہیں معاف کرتا ہوں تاہم مجھے مولانا فضل الرحمن کی […]

’’وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیب ہاتھوں ممکنہ گرفتاری ‘‘ پی پی کاان ہاؤس تبدیلی اورنیاوزیراعلیٰ لانے کا فیصلہ تبدیل

کراچی(پی این آئی )وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی نیب کے ہاتھوں ممکنہ گرفتاری، پیپلزپارٹی نے ان ہاؤس تبدیلی اورنیاوزیراعلی سندھ لانے کا فیصلہ تبدیل کردیا،نئی حکمت عملی کے تحت وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نیب حراست میں رہتے ہوئے وزیراعلی سندھ کی حیثیت […]

ایل ڈی اے کا گرینڈ آپریشن، ن لیگ کے سینئر رہنما سیف الملوک کھوکھر سے اربوں روپے کی زمین واگزار کروا لی

لاہور (پی این آئی )کھوکھر پیلس میں تجاوزات کےخلاف آپریشن کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ نے سوا ارب روپے مالیت کی 38 کنال سرکاری اراضی واگزار کروا لی ہے۔پولیس کی نگرانی میں بھاری مشینری کی مدد سے تجاوزات گرا دی گئی ہیں۔ آپریشن سے قبل کھوکھر […]

بچے تین دن سے بھوکے ہیں،میرے پاس کچھ نہیں، انہیں کھانا کھلانے کیلئے بھیک مانگوں یا اپنی عزت بیچوں ، ایک ماں اپنی حالت بیان کرتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر روپڑی

اسلام آباد (پی این آئی )ملک میں مہنگائی کی وجہ سے غریب عوام کا جینا دو بھر ہو گیا ، حکومت کی جانب سے مہنگائی پر قابوپانےکے اعلانات تو کیے جارہے ہیں مگر ملک بھر میں مہنگائی بے لگام ہوچکی ہے اور اشیائے خوردو نوش […]

میرا کا بڑا اعلان، اس سال اکتوبر میں شادی کرنے کا انکشاف کر دیا، شادی کس سے کریں گی؟ سوال کا حیرت انگیز جواب

کھڈیاں خاص(این این آئی)ڈرامہ کوئین میرا کا بڑا اعلان،رواں سال اکتوبرمیں شادی کرنے کا اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق خبروں میں ان رہنے والی اداکارہ میرا نے ایک مرتبہ پھر بڑا انکشاف کردیا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے شومیں بات چیت کرتے ہوئے میرا کا کہنا […]

ن لیگی لیڈر کی اراضی میں ضلعی انتظامیہ کا آپریشن، 13 دکانیں، جھونپڑیاں مسمار 45 کنال اراضی واگذار کرانے کا ہدف

لاہور (آئی این پی ) لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے جوہر ٹان میں واقع کھوکھر پیلس میں آپریشن کر کے 13 دکانیں اورعارضی جھونپڑیاں مسمار کر دیں، ٹیموں کو 45 کنال اراضی واگزار کرانے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔ محکمہ مال نے مبینہ طور پر […]

امن ترقی پارٹی کے زیر اہتمام “استاد کو عزت دو” کے عنوان کے تحت مظاہرہ، ہزاروں افراد کی شرکت

اسلام آباد (پی این آئی) امن ترقی پارٹی کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے ”استاد کو عزت دو” کے عنوان کے تحت مظاہرہ ھوا، مظاہرے میں سینکڑوں اساتذہ اور والدین نے شرکت کی، مظاہرین نے استاد کو عزت دو، قوم کے […]

عالمی سطح پر بڑی کامیابی مل گئی، پاکستان نے اقوام متحدہ میں میدان مار لیا

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی سطح پر کامیابی مل گئی۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ‘مذہبی مقامات کے تحفظ کے لیے امن اور رواداری کی ثقافت کو فروغ دینے سے متعلق پاکستان اور دیگر ممالک کی پیش کردہ قرارداد منظور کرلی گئی۔دفتر خارجہ سے جاری […]