بڑے شہر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر مزید 3 مقامات پر سمارٹ لاک ڈاؤن کی منظوری

فیصل آباد(آن لائن )ضلعی انتظامیہ نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کی سفارشات پر کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر مزید 3 مقامات پر سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی منظوری دے دی اس سلسلے میں جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق چک 191 رب کے […]

زبردست مزاحمتی تحریک کا آغاز، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے خلاف واپڈا کے ایک لاکھ پچاس ہزار ملازمین میدان میں نکل آئے

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے) کی مرکزی مجلس عاملہ کے فیصلے کے تحت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے مجوزہ حکومتی منصوبے کے خلاف تحریک کے پہلے مرحلے میں گذشتہ روز واپڈا کے […]

ن لیگ نے پانچ سالوں میں دس ہزار600ارب قرض لیا جبکہ موجودہ حکومت نے صرف دو سالوں میں کتنا قرض لیا؟ ہوشربا تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل  نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پہلے قرض کی مذمت کرتی تھی اب خود قرض لے رہی ہے ،ہم سستی ایل این جی لائے ،موجودہ حکومت نے 20فیصد مہنگے معاہدے […]

تحریک انصاف میں بغاوت ہوگئی، عثمان بزدار کے بھائی پر کرپشن کے الزامات اوراستعفوں کی دھمکی دیدی

لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی خواجہ داد سلیمانی کی قیادت میں ہم خیال گروپ نے سینیٹ الیکشن میں اپنا امیدوار لانے کا اعشارہ دیدیا۔پنجاب اسمبلی میں گفتگوکرتے ہوئے ہم خیال گروپ کے رکن خواجہ داود سلیمانی کا کہنا تھا کہ  ہم […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کی قیمت کیا ہوگی؟ حکومت کی جانب سے اہم فیصلے کا امکان

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج)  منگل کوہوگا،اجلاس میں پاکستان میں کورونا ویکسین کی قیمت کیا ہوگی؟ اس حوالے سے فیصلہ کیا جائیگا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے […]

پی ڈی ایم سے زیادہ پی ٹی آئی والوں کو نیازی صاحب کو نکالنے کی جلدی ہے، اپوزیشن نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر شبلی فراز کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلطنت نیازیہ پی ڈی ایم کے خوف سے لرز رہی ہے اب حالت یہ ہے […]

کس کس نے دلچسپی ظاہر کی ہے؟ سٹیل ملز کی نجکاری رواں برس ستمبر میں مکمل ہونے کا امکان

کراچی(این این آئی) پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری رواں برس ستمبر میں مکمل ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے اسٹیل ملز سمیت 9 سرکاری اداروں کی نجکاری اس سال مکمل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ اسٹیل ملز کی نجکاری رواں برس […]

نیب حکام نے رقم کی غیر قانونی منتقلی کے معاملے پر 11 سال بعد انکوائری شروع کردی

کراچی(این این آئی)نیب حکام نے رقم کی غیر قانونی منتقلی کے معاملے پر 11 سال بعد انکوائری شروع کردی، سندھ ہائیکورٹ نے ملزم اعجاز کی دو لاکھ روپے عوض 15دن کیلئے عبوری ضمانت منظور کرلی۔تفصیلات کے مطابق نیب حکام نے رقم کی غیر قانونی منتقلی […]

’’ملک کو آئین نہیں فوج نے جوڑ رکھا ہے ‘‘

لاہور (پی این آئی )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے شمالی وزیر ستان میں آپریشن دہشتگردی کیخلاف جنگ کا ایک تسلسل ہے ۔ پاکستان اگر سیریا، عراق،افغانستان ،لیبیا نہیں بنا تو یہ اسٹیبلشمنٹ کی ہمیشہ سے ایک کمٹمنٹ ہے ۔نجی ٹی وی پروگرام […]

بلاول کے ان ہائوس تبدیلی کے بیان سے اتحاد میں دراڑ پڑنے کا اندیشہ، ن لیگ کی قیادت پی ڈی ایم اتحاد بچانے کیلئے سرگرم، آصف زرداری کو اہم پیغام پہنچا دیاگیا

کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ( ن) کی قیادت ان ہائوس تبدیلی کے معاملے پر سامنے آنے والے اختلافات کے باعث پی ڈی ایم اتحاد کو بچانے میں سرگرم ہوگئی ہے ۔ذرائع کے مطابق لیگی قیادت نے سابق صدر آصف علی زرداری کو اہم پیغام پہنچا […]

پاک افغان سرحد پر خواتین کے حقوق کا تحفظ، پاکستان میں آمد ورفت کے لیے علیحدہ راستہ مختص

چمن(آئی این پی ) پاک افغان سرحد پر خواتین کے لیے علیحدہ راستہ مختص کردیا گیا جس پر کام کا آغاز کردیا گیا ہے، خواتین کے لیے علیحدہ راستہ مقرر کرنا قبائلی مشران اور سیاسی پارٹیوں کا دیرینہ مطالبہ تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان […]