بڑا الزام لگا دیا گیا مریم نواز کے خوف سے پارلیمنٹ کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا؟ بڑا الزام لگا دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی )مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ علی محمد خان نے پارلیمنٹ کے فلور پر اعتراض کیا کہ مریم نواز کیوں ن لیگ کے پارلیمانی اجلاس میں شریک ہوئیں، جواب دینے کے لیے ڈپٹی اسپیکر کو […]

وزرا ء کے اپنی حکومت کو مشورے، ایف 9 پارک گروی کیوں رکھا جائے؟ ایوان صدر اور وزیراعظم ہائوس کو کیوں نہیں؟

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ایف 9 پارک گروی رکھنے کی تجویز پر وزرا کے دلچسپ مشورے سامنے آگئے۔سکوک بانڈز کے اجرا کے لیے ایف 9 پارک گروی رکھنے کی وزارت خزانہ کی تجویز پر وزیراعظم عمران خان اور وزرا […]

ن لیگ کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہو گئی، نیب نے اہم رہنما کیخلاف شکنجہ تیار کر لیا

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے ایک اور سینئر رہنما وممبر قومی اسمبلی نیب کے ریڈار پر آ گئے ،چوہدری ارغمان سبحانی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کی شکایات پر ریکارڈ طلب کر لیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ چوہدری ارغمان سبحانی سے […]

امتحانات آن لائن ہوں گے یا کلاسوں میں، فیصلہ نہ ہوسکا، بدھ کو دوبارہ اجلاس طلب

اسلام آباد (این این آئی)امتحانات آن لائن ہوں گے یا کلاسوں میں فیصلہ نہ ہوسکا۔ چیئرمین ایچ ای سی کی زیر صدارت اجلاس بے نتیجہ ختم ہوا ،اجلاس میں وائس چانسلرز نے اپنی آرا پیش کیں،آن لائن امتحانات کے معاملے پر وائس چانسلرز تقسیم دکھائی […]

فارن فنڈنگ تحقیقات کا معاملہ، پیپلزپارٹی اور ن لیگ کو 28 جنوری کو طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی نے فارن فنڈنگ تحقیقات معاملہ پر پیپلزپارٹی اور ن لیگ 28 جنوری کو طلب کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی نے دونوں جماعتوں کو طلب کر لیا ،پی ٹی آئی کے […]

پمز کی نجکاری، پیپلز پارٹی نے ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا ،۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کی جس میں ڈاکٹر فیض اچکزئی کی قیادت میں وفد نے […]

سرکاری ملازمین کا تنخواہوں اور پنشن میں عدم اضافے کیخلاف احتجاج مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو 10 فروری کو اسلام آباد میں احتجاج اور دھرنے کا عندیہ

راولپنڈی(این این آئی)سرکاری ملازمین نے تنخواہوں اور پنشن میں عدم اضافے کیخلاف راولپنڈی میں احتجاج کرتے ہوئے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں ایپکا قیادت نے دس فروری کو اسلام آباد میں احتجاج اور دھرنے کا عندیہ بھی دیدیا۔آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے […]

ایف 9 پارک گروی رکھنے کا معاملہ، وزیر اعظم کی طرف سے ناپسندیدگی کا اظہار، وفاقی کابینہ نے تجویز مسترد کر دی، اسلام آباد کلب کو گروی رکھنے کی نئی تجویز

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ایف نائن پارک کو گروی رکھنے کے معاملے پر کہا ہے کہ مجھے معلوم ہے سکوک کیا ہوتا ہے ، وزارت خزانہ مستقبل میں کسی عوامی مقام گروی رکھنے کی تجویز سے گریز کرے ۔منگل کو […]

سینٹ انتخابات سے قبل ن لیگ کے 2اراکین اسمبلی کی عثمان بزدار سے ملاقات

لاہور (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان سینٹ انتخابات کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو عددی برتری کے حصول کے لئے خصوصی ٹاسک سونپ دیا ہے۔ جس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کی حکومت سے […]

سینیٹ انتخابات: شہباز شریف اور مریم نواز آمنے سامنے آگئے، سینیٹرز بنوانے کیلئے فہرستیں تیار

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی طرف سے سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کی وجہ سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ ایک طرف تو شہباز شریف سینیٹر بنوانا چاہ رہے […]

حکومت کے ساتھ غیبی قوتوں کی طاقت نہ ہوئی جیسا کہ سینیٹ الیکشن میں تھی تو پھر حکومت کے لیے مسئلہ ہو سکتا ہے، سینیٹ سے قبل وزیراعظم کو آگاہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب کا کہنا تھا کہ سیاسی ضرورتیں اور مصلحتیں انسان سے کیا کیا کرواتی ہیں، یہ ایسی ظالم شے ہے کہ انسان سے بہت کچھ […]