4 فروری کو فیصلہ کرینگے کہ حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد یا لانگ مارچ کریں ، جس دن ہم نے تحریک عدم اعتماد پیش کی اس دن دھماکے ہونگے،بڑے اپوزیشن لیڈر کا اعلان

سکھر(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں قمر زمان کائرہ اور چوہدری منظورنے کہاہے کہ حکومت کے اندر اور ان کے اتحا دیوں کے درمیان بہت سارے کریکس ہیں اور ہمارے تحریک عدم اعتماد کا نام لیتے ہی وہ تمام کریکس کھل کر سامنے آرہے۔ہیں پرویز […]

حقیقت ہے کرپشن ختم نہیں ہوئی،ٹاپ لیول کی کرپشن ختم ہوگئی ہے، وفاقی کابینہ کے اہم رکن کا اعتراف

سکھر(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کراچی اور جنوبی بلوچستان کے لیے منصوبے دیئے اسی طرح سے سندھ کے دیگر اضلاع کے لیے بھی پیکج […]

وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی بات سے لا تعلقی ظاہر کر دی گئی، ان ہاوس تبدیلی کی بات بلاول بھٹو نے کی تھی، مولانا فضل الرحمن کا مؤقف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے استعفوں کی تاریخ کا معاملہ،پی ڈی ایم رہنما 4 فروری کو نئی حکمت عملی بنانے کیلئے اہم بیٹھک کرے گی ،4 فروری کو بلائی گئی میٹنگ عمران خان حکومت کیخلاف فائنل راونڈ ثابت ہوگی۔ اپنے بیان میں […]

وزیر اعظم سے چوہدری پرویز الٰہی اور ق لیگ کے رہنمائوں کی ملاقات ، چوہدری پرویز الہیٰ نے وزیر اعظم کو کس کام کی دعوت دے دی؟

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان سے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی، وفاقی وزیر برائے ہائوسنگ طارق بشیر چیمہ اور ایم این اے چوہدری مونس الٰہی نے ملاقات کی جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر دفاع پرویز خٹک اور […]

حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، پی ٹی آئی نے ڈونرز کی تفصیلات جمع کرا دیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، پی ڈی ایم کے غبارے سے ہوا نکل چکی، پی ٹی آئی نے ڈونرز کی تفصیلات جمع کرا دیں، اب ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو حساب دینا ہے، […]

جہانگیر ترین نے دوستی نبھا دی، ایک اور چینی بحران پیدا ہونے سے پہلے ہی دم توڑ گیا، وزیراعظم کو بروقت کیا پیغام پہنچا دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی سہیل وڑائچ کا اپنے حالیہ کالم میں کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی سیاست کے اہم ترین کردار جہانگیر ترین فی الحال خاموش اور پس پردہ ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ غیر متحرک اور […]

سینیٹ الیکشن سے قبل جوڑ توڑ شروع ہو گئی، مسلم لیگ (ن)نے کتنے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی حمایت کا دعویٰ کر دیا؟ حکمران جماعت میں ہلچل مچ گئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے سینیٹ الیکشن کیلئے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی سے رابطے شروع کردیے، ن لیگ پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ناراض اراکین سے کھل کر رابطے کریں گے، ناراض اراکین […]

کورونا ویکسین کے سائیڈ ایفکٹس بھی ہیں، ہر شخص اپنی ذمہ داری پر ویکسین لگوائے، وزیر صحت نے پاکستانیوں کو خبردار کر دیا

لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی شخص یا کورونا مریض کو زبردستی ویکسین نہیں لگائی جا سکتی, ہر شخص اپنی ذمہ داری پر ویکسین لگوائے گا ۔ لاہور میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے […]

صوبہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ، دونوں صوبائی حکومتوں کا بے بسی کا اظہار

شاسلام آباد (پی این آئی) صوبہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کی حکومت نے اگست سے قبل بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر بے بسی کا اظہار کردیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن پنجاب اور خیبر پختونخوا میں اگست سے قبل بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر بضد […]

کاروباری ہفتے کا پہلا دن، سونا کتنا مہنگا ہو گیا؟ خریداروں کو زوردار جھٹکا لگ گیا

کراچی (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی سونا مہنگا ہوگیا ۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 12 ڈالر مہنگا ہو کر 1860 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔ عالمی سطح […]

کورونا وائرس کی شدت میں تیزی آنے لگی، سرکاری دفاتر میں 50فیصد ملازمین کی حاضری اور 50فیصد گھر سے کام کرے، حکومت نے کورونا ایس او پیز جاری کر دیئے

کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس کی شدت میں تیزی آنے کے بعد سندھ حکومت نے کورونا ایس او پیز سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے نئے ایس او پیز کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے […]