10 بلین ٹری سونامی منصوبہ، برطانیہ اور ناروے کے بعد اقوام متحدہ میں بھی کامیابی کا اعتراف

اسلام آباد (این این آئی)10 بلین ٹری سونامی منصوبہ کی عالمی سطح پر پزیرائی کا تسلسل برقرار ،برطانیہ اور ناروے کے بعد اقوام متحدہ نے بھی بلین ٹری سونامی منصوبہ کی کامیابی کا اعتراف کرلیا ،اقوام متحدہ کی گلوبل ماحولیات کی سربراہ مسز اینگر اینڈرسن […]

وزیر اعظم نے وفاقی وزراء کی اضافی سکیورٹی واپس لینے کی ہدایت کر دی، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران نے اسلام آباد میں ٹریفک حادثے کا نوٹس لیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ وفاقی وزراء کی اضافی سکیورٹی واپس لی جائے ۔منگل کو کابینہ اجلاس کے بعد سینیٹ انتخابات پر پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا جس […]

کشمیر کا لفظ اٹک جاتا تھا، ہم نے مسئلہ کشمیر کو دنیا بھرپور طریقے سے اجاگر کیا، کوئی مائی کا لعل کشمیر کا سودا نہیں کر سکتا، بیان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کے سفارتی طور پر تنہا ہونے کا تاثر درست نہیں، ہمیں حکومت ملی تو پاکستان دیوالیہ ہونے کے قریب تھا، اس وقت دوست ممالک اگر ہماری معاونت نہ کرتے تو […]

ہمیں حکومت ملی تو پاکستان دیوالیہ ہونے کے قریب تھا، اس وقت دوست ممالک اگر ہماری معاونت نہ کرتے تو ۔۔۔۔ یہ کون بولا؟

ملک میں سیاسی عدم استحکام کی فضا پیدا کرنے والی قوتیں سفارتی محاذ پر پاکستان کو مشکلات سے دوچار کر رہی ہیں، معاشی سفارتکاری سے براعظم افریقہ کے لئے برآمدات میں سات فیصد کا اضافہ ہوا ہے، افغانستان کی حکومت خود اعتراف کر رہی ہے […]

مولانا فضل الرحمن اپنی ایک ویڈیو دیکھ کر پنکچر ہوگئے سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو ایک ویڈیو بھیجی گئی جس کو دیکھنے کے بعد وہ پنکچر ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی عارف حمید […]

پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید نے اپوزیشن سے تعاون طلب کر لیا، اپوزیشن قائدین بھی حیران رہ گئے

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کرپشن کے خاتمے کیلئے حکومت کاساتھ دے ، ملک کو آگے لے کر جانے اور غریب کو حق دینے کا یہی وقت ہے لیکن یاد رکھیں وزیراعظم کبھی بھی […]

اگر میاں نواز شریف سچے ہیں تو ملک آ کر کیسز کا مقابلہ کریں ، فضل الرحمان سینٹ کے رکن بننے کے بعد سب کچھ حلال تصور کریں گے، ن لیگی لیڈر کی دبنگ گفتگو

لاہور(آئی این پی ) مسلم لیگ ن کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے کہا ہے کہ میرا نواز شریف اور مریم نواز سے اختلاف رائے ہے اور یہی جمہوریت کا حسن ہے کہ اس میں اختلاف رائے کی اجازت ہو، اگر میاں نواز […]

وزیر اعظم کی موجودگی میں کورونا ویکسین لگانے کی مہم کا آغاز; بدھ سے تمام صوبائی دارالحکومتوں میں ویکسین لگانے کا عمل شروع ہو جائے گا

 اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اسد عمر نے منگل سے کورونا وائرس ویکسین لگانے کی مہم شروع کر نے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ انشاء اللّٰہ بدھ سے تمام صوبائی دارالحکومتوں میں قومی کورونا وائرس ویکسین لگانے کا عمل شروع ہو جائے گا۔سماجی رابطے کی […]

گائے کے گوبر سے انرجی پیدا کرکے بسیں چلا کر دکھائیں گے زرتاج گل کا انقلابی منصوبہ

گائے کے گوبر سے انرجی پیدا کرکے بسیں چلا کر دکھائیں گے زرتاج گل کا انقلابی منصوبہاسلام آباد(پی این آئی)وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ گائے کے گوبر سے انرجی پیدا کرکے بسیں چلا کر دکھائیں گے، کراچی کی بھینس […]

تبدیلی کا اب ایک ہی راستہ، الیکشن 2023، ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

اگلے چھ ماہ پاکستان کی جمہوری اور سیاسی تاریخ میں فیصلہ کن نظرآتے ہیں۔ مارچ میں سینیٹ کا الیکشن مکمل ہوجائے گا۔ غالب امکان ہے کہ سینیٹ میں حکمران پاکستان تحریک انصاف اور اس کی اتحادیوں کو عددی برتری حاصل ہوجائے گی۔ یاد رہے کہ […]

ہارون الرشید کو سینیٹر بننے کی پیشکش آفر کرنے والے کوکیا جواب دیا؟سینئر صحافی نے خود ہی بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز خٹک 2012 میں پی ٹی آئی میں شامل ہوئے اور پھر انہیں وزیراعلیٰ بنا دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پرویز خٹک […]