پارلیمنٹ حملہ کیس، پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں نے بریت کی درخواست دیدی

اسلام آباد(این این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنمائوں نے پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں بریت کی درخواست دائر کردی۔جمعرات کواسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی جس میں چیئرمین پی ٹی […]

رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کیخلاف اگر عید کا اعلان کیا گیا تو کتنا جرمانہ عائد کیا جائیگا؟ وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی کابینہ نے وزارت مذہبی امور کے تین بلوں کی منظوری دی ہے۔ وفاقی کابینہ نے رویت ہلال کمیٹی 2020 اور مسلم خاندانی قوانین بل 2020 کی منظوری دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس کے دوران رویت ہلال کمیٹی بل […]

تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، بین الاقوامی شہرت یافتہ شخصیت نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی

پیرس (پی این آئی ) فرانس کی معروف سماجی سیاسی و کاروباری شخصیت چودھری شبیر کھوکھر پی ٹی آئی فرانس میں شامل ہوگئے ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چوہدری شبیر کھوکھر نے دوستوں کی موجودگی میں تحریک انصاف فرانس میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ […]

آزاد کشمیر الیکشن 2021، مسلم کانفرنس نے حلقہ وسطی باغ سے راجہ محمود یٰسین کو متفقہ امیدوار نامزد کر دیا

مظفرآباد (پی این آئی) مسلم کانفرنس حلقہ وسطی باغ نے آمدہ انتخابات کے لیے متفقہ طور پر راجہ محمد یٰسین خان کو آمدہ انتخابات کے لیے مشترکہ امیدوار نامزد کر دیا۔ گزشتہ روز صدر مسلم کانفرنس مرزا محمد شفیق جرال ایڈووکیٹ کی ہدایت ہر مسلم […]

مسلم کانفرنس پارلیمانی کمیٹی برائے الیکشن 2021، حلقہ لچھراٹ، حلقہ شرقی باغ، حلقہ وسطی باغ کے مشاورتی اجلاس

باغ (پی این آئی) صدر مسلم کانفرنس مرزا محمد شفیق جرال ایڈووکیٹ کی ہدایت ہر مسلم کانفرنس کی پارلیمانی کمیٹی برائے الیکشن 2021 کے حوالے سے حلقہ لچھراٹ، حلقہ شرقی باغ اور حلقہ وسطی باغ کے سینئر کارکنان اور عہدیداران کے مشاورتی اجلاس منعقد ہوئے۔ […]

وزیراعظم سے براہِ راست ٹیلی فون پر شکایت کرنے پر مظلوم شہری کی فریاد سن لی گئی، ارب پتی شخصیت کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (آن لائن)غوری ٹاؤن کے سابق مالک اور ککھ پتی سے ارب پتی بننے والے چوہدری عبد الرحمٰن کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے،زمینوں پر قبضے،دہشت گردی کی دفعات سمیت دیگر الزامات پر پولیس نے سابق مقدمات میں شامل تفتیش کر لیا ہے،گزشتہ […]

سینیٹ الیکشن: حکمران جماعت کے اراکین اسمبلی نے بغاوت کر دی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیاگیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے دعوی کیا ہے کہ حکومت کے اپنے ان کو ووٹ دینے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شازیہ مری کا کہنا تھا کہ اسمبلی میں ہمیں […]

وزیراعظم کا رقم واپسی کی شرط پر استعفیٰ قانون کی خلاف ورزی ہے، ن لیگی لیڈر کا دعویٰ

فیصل آباد (آن لائن )مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی اورڈسٹر کٹ بارکے سابق صدرراناعلی عباس خاں نے وزیراعظم عمران خان کی طرف سے رقم واپس کرنے کی شرط پر استعفیٰ دینے کی پیشکش کومذاق اورقانون کی نفی قراردیاہے۔اُن کاکہناتھاکہ وہ پہلے واضح کریں […]

شبلی فرازنے سینیٹر بننے کیلئے کتنے پیسے خرچ کئے؟ وفاقی وزیر اطلاعات نے پہلی مرتبہ بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ میں نے 25ہزار 690روپے میں سینیٹ کا الیکشن لڑا ،ہمارا کوئی ساتھی سینیٹ الیکشن میں ووٹوں کی خرید و فرخت کا حصہ نہیں بنا۔ وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران […]

براڈ شیٹ سکینڈل کمیشن کے سربراہ جسٹس عظمت سعید نے وزارت داخلہ سے سیکیورٹی مانگ لی

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج اور براڈ شیٹ سکینڈل کی تحقیقات کیلئے قائم کمیشن کے سربراہ جسٹس(ر) عظمت سعید نے وفاقی وزارت داخلہ سے سیکیورٹی مانگ لی، براڈ شیٹ کمیشن کی طرف سے وزارت داخلہ کو خط لکھا […]

وزیراعظم کا ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈ دینےکا اعلان، قاضی فائز عیسیٰ نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ہر ارکان اسمبلی کو 50 کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز دینے کے اعلان کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ کیا وزیراعظم کا ترقیاتی […]