ہم سینیٹ الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے، ن لیگ اور تحریک انصاف میں باغی گروپس سامنے آگئے، پارٹی قیادت کو کیا دھمکی دیدی؟
لاہور (پی این آئی) سینیٹ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے باغی گروپ سامنے آگئے ہیں تاہم وزیراعلیٰ سے رابطوں کے باوجود عمران خان کے دوٹوک موقف کی وجہ سے باغی لیگی رہنمائوں کو حزیمت کا سامنا ہے۔ملکی اخبار کے مطابق سینٹ […]