سابق وزیراعظم کے صاحبزادے کا استعفی، وزیراعظم نے منظو ر کرلیا

مظفرآباد( آن لائن )مظفرآباد میں مسلم ن کی حکومت کو بڑا دھچکہ،سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سکندر حیات کے صاحب زادے فاروق سکندر وزارت سے مستعفی ہو گئے ،وزیر اعظم آزاد کشمیر نے استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔آزاد کشمیر کابینہ میں فاروق سکندر کے پاس وزرات مال […]

جہانگیر ترین کی حفیظ شیخ کی جیت کیلئے کوشش ، وفاقی حکومت نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کے اپنے تعلقات کی بنیاد پر اسلام آباد سے حفیظ شیخ کی جیت کیلئے کوشاں ہیں۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے […]

کوہ پیمائی کے شوق میں جان قربان کرنیوالے محمد علی سدپارہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

بہاولنگر(این این آئی ) کوہ پیمائی کے شوق میں جان قربان کرنیوالے محمد علی سدپارہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا محمد علی کو مختلف انداز میں لوگ خراج تحسین پیش کررہے ہیں محمد علی نے اپنی زندگی میں کہا تھا کہ میری خواہش […]

وزیراعظم کے معاون خصوصی بھی اقامہ ہولڈر نکلے

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پاور تابش گوہر بھی اقامہ ہولڈر نکلے۔ انہوں نے اپنے اثاثے ڈیکلیئر کر دیئے ہیں جس کے مطابق متحدہ عرب امارات (دبئی) کے اقامہ (Work Permit) ہولڈر ہیں۔قومی موقر نامنے جنگ کی […]

امریکہ پاکستان کی مدد کے بغیر افغانستان میں امن قائم نہیں کر سکتا، دی مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ کی زبردست رپورٹ آ گئی

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ اور پاکستان کے تعلقات پر شائع ہونے والی ایک تازہ ترین تحقیقی رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ طویل عرصے سے جاری مسائل اور حالیہ چیلنجز کے باوجود ان دو ممالک کے باہمی تعلقات کو کئی شعبوں میں مضبوط بنیادوں پر استوار […]

تحریک انصاف نے ٹکٹ واپس لیا ،پی ٹی آئی اہم ترین رہنما کو کس پارٹی نے اپنا امیدوار بنا لیا، کامیابی کے امکانات روشن

اسلام آ باد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کیلئے یہ بات سبکی کا باعث بن گئی ہے کہ انہوں نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کے احتجاج پر بلوچستان سے جس امیدوار عبد القادر سے سینٹ کا ٹکٹ واپس لیاتھا اسے اب پی […]

ن لیگ کیلئے شدید دھچکا، ایک اور بڑی وکٹ گر گئی

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر حکومت کے وزیر سردار فاروق اسکندر مستعفی ہو گئے ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار اسکندر حیات خان کے بعد ان کے فرزند سردار فاروق اسکندر خان مستعفی ہوگئے ہیں۔ انہوں نے وزارت چھوڑ دی […]

بیرسٹر سلطان محمود کی گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات، مہاجرین جموں کشمیر کے مسائل پر بات چیت

لاہور، ڈسکہ (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے گورنر ہاؤس لاہور میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر گورنر پنجاب نے کہا کہ […]

خیبر پختونخوا کی ستارہ ایاز نے سینیٹ کی سیٹ کے لیے کوئٹہ میں گھر خرید لیا، کس پارٹی کی امیدوار ہیں؟

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان عوامی پارٹی کی جنرل نشست کیلئے خاتون امیدوارنے کوئٹہ میں مکان خرید لیا۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے سینٹ کے انتخابات میں جنرل نشست پر امیدوار ستارہ ایاز نے کوئٹہ کے علاقے سمنگلی روڈ پر سینٹ انتخابات سے قبل […]

سینیٹ الیکشن، ن لیگ کے پرویز رشید نادھندہ قرار، کاغذات مسترد، خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرحت شہزادی کے کاغذات پر کیا فیصلہ ہوا؟

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہونے کے بعد ریٹرنگ آفیسر نے 9 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی منظوری دی ہے۔ اسلام آباد سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے متفقہ امیدوار سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی […]

سینیٹ انتخابات میں تحریک انصاف کا غریب ترین امیدوار سامنے آگیا، کاغذات نامزدگی میں اثاثوں کی جگہ کیا لکھ دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) آئندہ ماہ 3 مارچ کو ہونے والے سینیٹ انتخابات میں غریب ترین امیدوار سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے محمد مدنی نے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کے لیے اپنے کاغذات نامزدگی […]