الیکشن کمیشن وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کر سکتا ہے ،خبردار کر دیا گیا

کراچی( آئی این پی) ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کے خلاف غیر مناسب باتیں کی ۔ شق نمبر10 کے متعلق الیکشن کمیشن اس کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کر سکتاہے ۔ جمعہ کے روز […]

صادق سنجرانی نے چیئرمین بننے کے لیے رابطے شروع کر دیئے، کس کس کو ٹیلی فون کر دیا؟

کراچی (آئی این پی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا متحدہ کنوینئر خالد مقبول صدیقی سے ٹیلیفونک رابطہ، چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا متحدہ کنوینئر خالد مقبول صدیقی سے ٹیلیفونک […]

تحریک انصاف کی جیت اپوزیشن کو ہضم نہیں ہورہی، شبلی فراز کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ عمران خان گیدڑوں کی طرح سیاست نہیں کرتے ،شیروں کی طرح سامنے سے مقابلے کرتے ہیں ، اپوزیشن نے پیسے اور چھانگا مانگا کی سیاست شروع کی ، کرپٹ کلچر کو پروان […]

حفیظ شیخ کسی بھی کابینہ اجلاس میں نہیں بیٹھ سکتے ، پی ٹی آئی حکومت کے لیے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی

اسلام آباد(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ ،صدر مملکت کو بھی یقین ہوگیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اسمبلی کا اعتماد کھو چکے ہیں ، اب انہیں استعفیٰ دے دینا چاہیے ،حفیظ شیخ کسی بھی کابینہ […]

وزیراعظم اپنے بکنے والے ارکان سے کس منہ سے اعتماد کا ووٹ لیں گے ؟ اپوزیشن کو بڑی تنقید کا موقع مل گیا

اسلام آباد(آئی این پی )مسلم لیگ( ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی شکست کا الزام جس الیکشن کمیشن پر لگا رہے ہیں یہ انہی کا نامزد کردہ ہے، وزیراعظم کے الفاظ سے پتہ چلتا ہے کہ وہ گھبرا […]

مک گیا تیرا شو نیازی گو نیازی گو ، مظاہرین نے سینیٹر فیصل جاوید کو گھیر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) جو کلچر پی ٹی آئی نے متعارف کرایا تھاآج وہی سب حکومتی نمائندوں کے ساتھ پیش آ نے لگا،سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فیصل جاوید کو لوگوں نے گھیر رکھا ہے اور مک گیا تیرا […]

یوٹیلٹی سٹورز نے رمضان المبارک میں چینی، آٹا،گھی ،چائے کی پتی اور دودھ پر کتنی سبسڈی کا اعلان کر دیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز پر بڑا رمضان پیکج دینے کی تیاری کرلی، وزارت صنعت و پیداوار نے 6 ارب 37 کروڑ روپے سے زائد کارمضان ریلیف پیکج تجویز کیا ہے،چینی 68 روپے، 20 کلو آٹے کا تھیلا 800 روپے، گھی 200روپے فی […]

مسلم لیگ ن نے کل تھوک کے چاٹ لیا، وفاقی وزیر کا تبصرہ

گوجرانوالہ (آئی این پی)وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ مریم نواز جو کہتی ہے کبھی اس کا جواب نہیں دیتا، مسلم لیگ ن نے کل تھوک کے چاٹ لیا، جمعرات کوگوجرانوالہ چیمبر آف کامرس میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا […]

پاکستان کے بڑے صوبے میں کونسا خطرناک مرض لمحہ فکریہ بننے لگا؟

کوئٹہ ( آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما شکور مری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں سرطان کا پھیلتا ہوا مرض لمحہ فکریہ ہے کیسنر کا بروقت علاج اور تشخص نہ ہونے کہ وجہ سے بلوچستان کے […]

صادق سنجرانی نے چیئرمین سینیٹ کیلئے کس پارٹی سے حمایت مانگ لی؟

کوئٹہ ( آئی این پی )چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے دوبارہ چیئرمین سینیٹ کے لئے نیشنل پارٹی سے حمایت مانگ لی ۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے حکومتی سینیٹرز کامل علی آغا میرزا محمد آفریدی سجاد طوری ثنا جمالی ،نصیب اللہ بازئی […]

یونیورسٹیوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا آغاز، سب سے پہلے کونسی یونیورسٹی کو منتقل کیا جائے گا؟

پشاور (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے وژن پر عملدرآمد کرتے ہوئے حکومت خیبرپختونخوا نے جامعات کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے جمعرات کے […]