ق لیگ کی ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ، چوہدری سالک نے امیدوں پر پانی پھیر دیا

گجرات(آئی این پی)مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے ق لیگ کی ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تردید کردی،گجرات میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری سالک حسین نے کہا کہ شریف برادران کی گھر آمد پر سیاسی […]

انتخابی مہم، نون لیگ نے 9 نکاتی ایجنڈا تیار کر لیا، کیا کیا شامل؟

لاہور (آئی این پی)انتخابی مہم کی تیاریاں جاری، مسلم لیگ ن نے آئندہ انتخابات کے لیے 9نکاتی ایجنڈا تیار کر لیا،تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری 9نکاتی ایجنڈے میں سرکاری اور انتظامی امور کے اخراجات میں کمی کی جائے گی ، […]

ہمارے مشکل مگر درست فیصلوں کے نتیجے میں معیشت بہتر ہو رہی ہے، شہباز شریف کا دعویٰ

لاہور (آئی این پی)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم کو مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی بدحالی کی سزائوں سے بریت دلائیں گے، نواز شریف کو سزائیں سنا کر قوم اور ملک کو سزا دی گئی، مقدمات […]

ن لیگ کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ، چوہدری سالک کا واضح ردِعمل آگیا

گجرات(پی این آئی)مسلم لیگ( ق)کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے ( ق )لیگ کی (ن) لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تردید کردی۔ گجرات میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری سالک حسین کا کہنا تھا کہ شریف برادران کی گھر آمد […]

جماعت اسلامی کا عام انتخابات میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی سے اتحاد نہ کرنے کا اعلان

  اسلام آباد (پی این آئی) جماعت اسلامی آئندہ الیکشن امن، ترقی اور خوشحالی کے منشور پر لڑے گی۔ سراج الحق نے اعلان کیا ہے کہ ہم 8، 8 کنال پر بنے گورنر ہاؤسز اور کمشنر ہاؤسز کا خاتمہ کریں گے۔       فنانشل […]

الیکشن شیڈول کا اعلان ہوتے ہی متعدد نگران وزرا عہدوں سے مستعفی

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان ہوتے ہی متعدد نگران وزراء نے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مستعفی ہونیوالے وزراء نے عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ بلوچستان کے نگراں […]

سینئر ن لیگی لیڈر کا آزاد حیثیت میں آئندہ الیکشن لڑنے کا اعلان

راولپنڈی(آئی این پی) خیبرپختونخوا کے سابق گورنر سردار مہتاب خان نے آزاد حیثیت میں آئندہ الیکشن لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف سے میری 35 سالہ رفاقت ہے دو چار برس کی بات نہیں مخلص ساتھیوں اور نواز شریف کے درمیان […]

اسحاق ڈار نے معذرت کر لی

لاہور(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن)ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سوشل میڈیا پر جعلی انتخابی شیڈول جاری کرنے پر معذرت کرلی۔۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ ایک سینیٹر نے مجھے شیڈول […]

جنرل راحیل شریف نے مدت ملازمت میں توسیع کے بدلے نواز شریف کو کیا پیشکش کی تھی؟ سینئر ن لیگی رہنما کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عرفان صدیقی نے کہا ہے جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نے اپنی مدتِ ملازمت میں توسیع کے بدلے پاناما کا معاملہ حل کرنے کی پیشکش کی تھی۔       عرفان صدیقی نے کہا کہ جنرل […]

بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو کشمیری عوام مسترد کرتے ہیں، آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے پارلیمانی رہنماؤں کا خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس سپیکر چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت جمعرات کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس کے لیے سپیکر قانون ساز اسمبلی نے ممبران اسمبلی راجہ محمد فاروق حیدر خان، چوہدری محمد یاسین اور سردارعبدالقیوم نیازی […]

عمران خان کے اندر سو بُرائیاں مگر۔۔۔ جاوید ہاشمی بھی کھل کر میدان میں آگئے

لاہور (پی این آئی) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہاہے کہ عمران خان کے اندر سو برائیاں لیکن حقیقت میں عوام اسے چاہتے ہیں، جب عوام اس کو چاہ رہے ہیں تو پھرہمیں عوامی فیصلے کے سامنے سرنڈر کرنا چاہیے، لوگ عمران خان کے کردار […]