تھوک کر چاٹنے کا عمل شروع؟ پائلٹس کے منسوخ شدہ لائسنسوں کی بحالی کے لیے نظر ثانی بورڈ قائم کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نیمنسوخ شدہ لائسنسز کی بحالی کے لیے نظر ثانی بورڈ قائم کر دیا،تفصیلات کے مطابق ایوی ایشن ڈویژن کی جانب سے جوائنٹ سیکریٹری ایوی ایشن کی سربراہی میں 3رکنی نظر ثانی بورڈ قائم کیا گیا ہے، جو پائلٹس کے […]

پارلیمنٹ کے ریکارڈ روم میں آگ لگنے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا پریزائڈنگ آفیسر مظفر شاہ نے بددیانتی کا مظاہرہ کیا، پیپلز پارٹی قابو سے باہر ہونے لگی

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنمائوں نے پارلیمنٹ کے ریکارڈ روم میں آگ لگنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے چئیرمین سینٹ کے معاملے پر لیگل کمیٹی بنائی ہے منگل یا بدھ کو ہائی کورٹ سے رجوع […]

ڈپٹی چئیرمین سینیٹ مرزامحمد آفریدی نےمسترد ہونیوالوں ووٹوں سےمتعلق پی ڈی ایم کو بڑا جھٹکا دیدیا

پشاور (پی این آئی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی نے کہا ہے کہ سات ووٹ مسترد ہونے کے خلاف اپوزیشن عدالت نہیں جاسکتی، جن سینیٹرز نے قواعد کی خلاف ورزی کی، لگتا ہے انہیں گیلانی پسند نہیں تھے۔ایک انٹرویو میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد […]

حکومت نے مصدق ملک اور مصطفیٰ نواز کھوکھر کو وائرنگ خراب کرنے پر کتنے ہزار کا بل بھجوانے کی تیاری کر لی؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )چیئر مین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات سے قبل اپوزیشن رہنماؤں مصدق ملک اور مصطفی نواز کھوکھر نے پولنگ بوتھ کے قریب سے چار کیمرے پکڑے تھے جس کے بعد ایک پریس کانفرنس میں ان کیمروں کو الیکشن میں […]

ایل اے 22 پونچھ 5 سے سابق امیدوار اسمبلی سردار شوکت محمود کی ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں شمولیت

اسلام آباد (پی این آئی) ایل اے22 پونچھ5 سے سابق امیدوار اسمبلی سردار شوکت محمود نے اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس بات کا اعلان انھوں نے آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و […]

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس، یکم شعبان 16 مارچ کو ہوگی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا اور یکم شعبان 16 مارچ کو جب کہ شب برات 29 مارچ کو ہوگی،شعبان کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزادکی زیرصدارت وزارت […]

اقتدارکی خواہش، چوہدری نثار نے لندن جانے کی تیاریاں کر لیں، آئندہ دنوں میں کیا ہونیوالا ہے؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) اِن ہاؤس تبدیلی کی باتیں اب پرانی ہو گئیں کیونکہ چیئرمین سینیٹ کا الیکشن جیتنے کے بعد حکومت کے قدم اب مضبوط ہو گئے ہیں۔اب اپوزیشن کو جنگ لڑنے کے لیے عملی میدان میں پورے لاؤ لشکر کے ساتھ اترنا […]

سینیٹ الیکشن میں ووٹ خراب کرنیوالے 7 سینیٹرز کو کیا سزائیں دی جائیں گی؟ ن لیگ نے بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) سات ووٹ تھے جنہوں نے پہلے حفیظ شیخ کو ہار کے کنوئیں میں پھینکااور بعدمیں یوسف رضا گیلانی کو بھی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں مات دینے میں اہم کردار ادا کیا۔حکومتی ٹولوں میں بھی سترہ لوگوں سے متعلق دوغلے لوگوں […]

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں پر اوگرا میدان میں آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو قیاس آرائیاں قرار دے دیا۔اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کے حوالے سے وضاحت جاری کی گئی ہے۔ […]

پی ٹی آئی وزراء کی الیکشن کمیشن پر تنقید جاری، سپریم کورٹ کا حکم بھی تھا مگر ٹیکنالوجی استعمال نہ ہوئی

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیرسائنس اینڈٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا آئینی موقف ماناجاتا تو انتخابی عمل پرکوئی سوال نہ اٹھتا، آئین کے مطابق شفاف انتخاب کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ اتوار کو سماجی رابطے کی […]

مہنگائی کی ایک اور لہر، 16 مارچ سے پٹرولیم مصنوعات میں کتنا اضافہ کرنے کے منصوبہ بنا لیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ایک بار پھر نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا فیصلہ کر لیا ہے، گذشتہ پندرہ روز میں سینیٹ الیکشن کے باعث اس اضافے کو مؤخر کر دیا گیا تھا لیکن اب کی بار […]