فریاد سن لی گئی، تنخواہوں میں پچاس ہزار روپے تک کا اضافہ ہو گیا

لاہور (پی این آئی) محکمہ پاپولیشن کی جانب سے ڈاکٹروں کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا گیا ، آئندہ ایک سے دو روز میں باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا جائے گا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق محکمہ پاپولیشن کی طرف سے کیے گئے اضافے کے بعد ڈاکٹروں […]

بلاول بھٹو سے اختلافات، ن لیگ بھی کھل کر سامنے آگئی؟ مریم نواز نے دوٹوک اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے اختلافات کی تردید کردی، انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو سے کوئی اختلاف نہیں، مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی اپنی اپنی حکمت عملی ہے،مشترکہ مقاصد […]

کل کن کن شہروں میں موبائل سروس بند رہے گی؟ حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)یوم پاکستان کی مناسبت سے پریڈ کے موقع پر جڑواں شہروں میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل فون سروس صبح پانچ بجے سے دو بجے تک معطل رہے […]

میں نواز شریف کی بیٹی ہوں ،بلاول کیساتھ میرا اچھا تعلق ہے تعلقات نبھانا جانتی ہوں ، مریم نواز حکومت پر برس پڑیں

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صد ر مریم نواز نے کہا ہے کہ نیب کو یہ موقع نہیں دیاجائے گا کہ عمران خان کی ڈوبتی کشتی کو بچائے،پیپلز پارٹی سے کوئی اختلافات نہیں، پیپلز پارٹی کی اپنی حکمت عملی ہے اور ہماری […]

پیپلز پارٹی لیڈر کا ن لیگ پر بڑا وار ہم ایسی خفیہ ملاقاتیں نہیں کرتے جس پر آئی ایس پی آر کو بیان جاری کرنا پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) منتخب ایوانوں سے استعفے کے معاملے پر پیپلز پارٹی کی طرف سے معذرت کے بعد پی ڈی ایم میں معاملات بگڑتے چلے جا رہے ہیں۔ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے معاملے پر اختلاف کے بعد پیپلز پارٹی اور ن […]

چوبیس گھنٹے میں حکومت گرجائیگی، سینئر ن لیگی رہنما کے دعوے نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی

لاہور(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہاگر ساری جماعتیں استعفیٰ دیں توچوبیس گھنٹے میں حکومت گرجائے گی ، ووٹ کو عزت نہ دینے کی وجہ سے پاکستا ن کا حصہ جداہوا،ووٹ پر ڈاکہ ڈال کرپاکستان کی ترقی […]

چینی اسکینڈل کی تحقیقات، نیب نے چیئرمین شوگر ملز ایسوسی ایشن کو طلب کرلیا

اسلام آباد(آئی این پی ) قومی احتساب بیورو(نیب)نے شوگر ملز مالکان کو دی گئی چینی سبسڈی کی تحقیقات کے لیے چیئرمین پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن اسکندر خان کو 25 مارچ کو طلب کرلیا۔نیب نے چیئرمین پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن اسکندر خان سے مالی […]

ضلع صوابی میں تیسرے روز بھی تیز ہوائوں کے ساتھ موسلا دھار بارش

صوابی( آئی این پی )ضلع صوابی میں تیسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا پیر اور منگل کی در میانی شب تیز ہوائوں کے ساتھ موسلا دھار بارش شروع ہو گئی اس دوران سوا ایک بجے ضلع بھر میں بجلی منقطع ہو گئی بعض […]

رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ، رمضان المبارک کی تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا

کراچی (آئی این پی) حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع شمالی کے تحت رمضان میں دورہ قرآن کے مدرسات کے لیے چار روزہ تربیت گاہ منعقد کی گئی،تربیت گاہ سے مولانا ثنا اللہ نے علوم القرآن کا تعارف،موضوع،حکمت بیان کرتے ہوئے اس کے آداب اور حقوق […]

ہر ادارہ آئینی دائرہ کار اور مینڈیٹ کے مطابق کام کرے، بلاول بھٹو نے اپنا سیاسی ایجنڈا دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انصاف اور برابری کی بنیاد پر جمہوری معاشرے کے قیام کیلئے یہ ملک بنایا گیا، آگے بڑھنے کا واحد راستہ آئین کی بالادستی ہے۔ یوم پاکستان کے موقع پر […]

امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، پاکستان کے افغان معاملے میں کردار پر کیا کہا؟

اسلام آباد(آئی این پی ) امریکی صدر جوبائیڈن نے صدر مملکت کو خط لکھ کر یوم پاکستان کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سے شراکت دار ی کو مستقبل میں مزید مضبوط بنائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کے موقع […]