آزاد سینیٹرز نے کس لالچ میں یوسف رضا گیلانی کو اپوزیشن لیڈر بننے میں حمایت کی؟ سینئر صحافی نے بھانڈا پھوڑ دیا

اسلام آباد(پی این آئی )سنیئر اینکر پرسن روف کلاسرا نے دعویٰ کیا ہے کہ آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے چار سینیٹرز اور اتحادی جماعتوں نے سینیٹ کی کمیٹیوں کی چیئرمین شپ کے لالچ میں یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دئیے ہیں۔اپنے یوٹیوب چینل پر […]

تحریک انصاف نے میدان مار لیا، پی ٹی آئی نے مسلم لیگ (ن)کے گڑھ میں بڑی سیاسی وکٹیں اڑا لیں

گوجرانوالہ (پی این آئی) تحریک انصاف نے پنجاب میں ن لیگ کے سب سے مضبوط گڑھ سے بڑی سیاسی وکٹ اڑا لی، گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے آزاد امیدوار کلیم اللہ نے ساتھیوں سمیت حکمراں جماعت میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے […]

حکومت نے وزیراعظم کے معاون خصوصی کو اپنا عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کر دی، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم بحران کی تحقیقات کے سلسلے میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر کو عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کردی۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے گزشتہ برس جون میں پیدا ہونے […]

پی ڈی ایم ختم؟ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی راہیں جدا ہو گئیں

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (نواز) اور پاکستان پیپلز پارٹی کی راہیں جدا ہوگئی ہیں، میں نہ بھی کوئی بات کروں مگر لوگ کررہے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ میں سید یوسف رضا […]

وفاقی وزیر اطلاعات کا وزیراعظم سے ملاقات کے بعد کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد کوروناٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا اور کہا پی ڈی ایم مرحومین میں شامل تھی، پی ڈی ایم کا اب کوئی وجود نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی […]

پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شاہین ون کی رینج 900 کلومیٹر تک ہے اور یہ زمین سے زمین تک مار کرنے […]

“چینی ذخیرہ اندوزوں کیخلاف 10 ایف آئی آر درج ان میں جہانگیرترین شامل نہیں”‎

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کے میشر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہےکہ رمضان آرہا ہے اور ذخیرہ اندوز چینی کی قیمتیں بڑھانا چاہ رہے تھے ،شوگرکی قیمتیں کبھی 70 روپے توکبھی 100 روپے ہو جاتی ہے،4 ماہ کے […]

وزیراعظم نے تصویر شیئر نہیں کی، وہ کام کر رہے ہیں، اسد عمر کی وضاحتیں

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی، ترقی واصلاحات اسد عمر نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے تصویر شیئر نہیں کی ،وزیراعظم کام کر رہے ہیں ، کام کرنے میں کوئی حرج نہیں ، بہتر طریقہ کار یہی ہے کہ بند کمرے میں اجلاس […]

حکومت ایکشن میں آگئی، کن لوگوں کے شناختی کارڈ بلاک کر دیئے گئے؟ تمام پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے چینی سٹے بازی میں ملوث 37 افراد کے آئی ڈی کارڈ بلاک کرا دیئے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ملک عابد، اسدپرویزبٹ، شیخ ساجدمحمود، طحہ بٹ، خرم شہزادبھٹی،خرم شہزا، محمد ندیم، شیخ محمدطفیل کے شناختی کارڈ […]

جب ظلم حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے، مریم نواز نیب میں پیشی ملتوی ہونے پر بھڑک اٹھیں، ڈی جی نیب پر سنگین الزام عائد کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نیب کیلئے اب کبھی نرم آسامی یا آسان شکار نہیں بنوں گی، جتنا انتقام نیب نے لینا تھا وہ ہوچکا ،جب ظلم حد سے بڑھتا ہے تو مٹ […]

مریم نواز کی نیب میں پیشی ملتوی، وجہ کیا بنی؟ نیب نے اعلامیہ جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی کل کی پیشی ملتوی کردی۔نیب لاہور کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مریم نواز کی کل کی پیشی سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر […]