نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق اہم اعلان

مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نواز شریف ستمبر کے وسط میں پاکستان آئیں گے ۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 15 ماہ میں ہماری حکومت نے خارجہ امور اورمعیشت میں بہتری کے لئے اقدامات […]

کراچی آئیں ہم یہاں سے نشستیں نکال سکتے ہیں, مریم نواز کو مشورہ دے دیا گیا

لاہور( آئی این پی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے سربراہ،سینئر لیگی رہنما قیصر شیخ نے کہا ہے کہ مریم نواز کو پیغام بھیجا ہے کہ کراچی آئیں ہم یہاں سے نشستیں نکال سکتے ہیں ،جس جماعت کا سندھ میں ووٹ بینک ہے اس […]

حلقہ بندی میں کتنے دن لگیں گے؟ رانا ثناءاللہ نے انکشاف کر دیا

لاہور (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ و رہنما مسلم لیگ (ن) رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نگران سیٹ اپ آئینی تقاضے کو پورا کرتے ہوئے حلقہ بندیاں کروائے گا، حلقہ بندی میں تقریباً 120 دن لگتے ہیں، اس میں کوئی کئی ماہ […]

نواز شریف نے نگران وزیراعظم کیلئے نام فائنل کرلیا

اسلام آ با(پی این آئی)نگران وزیر اعظم کی تقرری کا معاملہ آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے نگران وزیراعظم کا نام فائنل کر لیا ہے، نواز شریف نے سابق صدر آصف علی زرداری، مولانا […]

تحریک انصاف نے پشاور میں میدان مار لیا، جیل میں عمران خان کا جشن

پشاور ( پی این آئی) تحریک انصاف نے پشاور میں میدان مار لیا ۔۔۔ تحصیل متھرا کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی نے پیپلزپارٹی، اے این پی اور مسلم لیگ (ن) کو شکست دے دی۔ تحریک انصاف کے امیدار انعام اللہ 20 ہزار 333 ووٹ […]

الیکشن میں تاخیر ہوئی تو۔۔۔ پیپلزپارٹی رہنما خورشید شاہ ڈٹ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر آبی وسائل اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) ملک کو درست سمت میں لے جائے گی اور انتخابات آئین کے مطابق وقت پر ہوں گے، […]

پی ٹی آئی پر پابندی ؟ہاں یا نہیں؟ رانا ثنا اللہ نے بات کھل کر بتا دی

فیصل آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)پر پابندی نہیں لگنے جا رہی، جو جتھا پاکستان پر حملہ آور ہو اس جتھے پر پابندی لگنی چاہیے، […]

الیکشن نومبر میں بھی نہ ہوئے تو۔۔۔ سینئر صحافی حامد میر نے خبردار کر دیا

اسلام آباد ( پی این آئی) سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہے کہ کچھ عناصر چاہتے ہیں کہ الیکشن ایک سال تک آگے چلے جائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی الیکشن میں زیادہ دیر نہیں […]

جنرل باجوہ عثمان بزدار کو ہٹا کر کس کو وزیراعلیٰ بنانا چاہتے تھے؟ حامد میر کا انکشاف

لاہور (پی این آئی )سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیاہے کہ عمران خان اور سابق آرمی چیف جنرل باجوہ کے درمیان تنازع شروع ہونے کی وجہ عثمان بزدار تھے ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ان سے خوش نہیں اور انکی جگہ علیم […]

طلال چوہدری کے الزامات پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا دبنگ ردِعمل آگیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے الزام عائد کیا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے مجھے میسیج بھجوایا کہ اگر صبح تم نے نواز شریف صاحب اورمریم نواز کے خلاف بیان نہ دیا تو نہ صرف تمہیں سزا […]

الوداعی دعوتوں کا آغاز، وزیر اعظم کا عسکری قیادت کو عشائیہ، تمام سروسز چیفس کی شرکت

اسلام آباد(آئی این پی) حکومت کی مدت ختم ہونے کا وقت قریب آتے ہی وزیر اعظم شہباز شریف نے الوداعی دعوتوں کا آغاز کر دیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے عسکری قیادت کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا، وزیر اعظم کی جانب سے دیئے گئے […]