ملک کے مختلف شہروں میں بارش ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں بارش ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی۔۔۔محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مری، اسلام آباد اور گرد و نواح میں […]

حکومت کا فاٹا اور پاٹا کو دی گئی چھوٹ کا بتدریج خاتمہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) بجٹ میں ضم شدہ اضلاع فاٹا اور پاٹا کو دی گئی چھوٹ کا بتدریج خاتمہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا بجٹ تقریر میں کہنا تھا کہ2018ء میں فاٹا اور پاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام […]

کہاں کہاں بارش ہوسکتی ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی) بدھ کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم شدیدگرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی اضلاع میں […]

بجٹ میں سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو ریلیف ملنے کا امکان ، بجلی مزید مہنگی ہوگی

اسلام آباد(پی این آئی)نئے مالی سال 25ـ2024 کا بجٹ کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ چھوٹے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو زیادہ ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ بجلی 5 سے 7 روپے فی یونٹ مزید مہنگی ہوگی۔مہنگائی سرکاری ہدف12 فیصد سے بہت بڑھ […]

علی امین گنڈا پور کا وزیراعظم کو خط ، بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وفاق کی طرف سے خیبر پختونخوا کے 91 ترقیاتی منصوبوں کو پی ایس ڈی پی سے نکالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ قومی اقتصادی کمیٹی کے […]

ہزاروں مشکوک شناختی کارڈز جاری ہونے کا انکشاف

پشاور(پی این آئی )ملک بھر میں غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کارروائی کے دوران 53 ہزار سے زائد مشکو ک کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے کی جانے والی تحقیقات میں یہ […]

معروف گلوکارہ کو قتل کر دیا گیا، افسوسناک خبر

نوشہرہ (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے علاقے نوشہرہ میں معروف پشتو گلوکارہ خوشبو کو قتل کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ کو گھر جاتےہوئے اکبر پورہ کی حدود میں قتل کیا گیا جس کے بعد لاش کو قانونی کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ پولیس کے […]

گورنر کے پی کا وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو مناظرے کا چیلنج

ویب ڈیسک(پی این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ مذاکرات سیاسی جماعت سے ہونے چاہئیں، پی ٹی آئی سیاسی جماعت کہاں رہی، یہ تو آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ کر سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوئے ہیں۔ آج نیوز کے پروگرام ”آج […]

سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، جانی نقصان ہو گیا

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ (آئی ای ڈی) سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے کیپٹن سمیت 7 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے […]

پی ٹی آئی رہنمائوں کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

کوئٹہ (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے 28 رہنماؤں کے خلاف ریاست اوراداروں کے بارے میں اشتعال انگیز تقریروں کے الزام میں بغاوت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔     میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ بلوچستان میں ریاست اور اداروں کے خلاف اشتعال […]

محکمہ موسمیات نے آج کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ( اتوار کو) اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم خشک اور گرم رہے گا۔ تاہم چترال، دیر، کوہستان، مانسہرہ اور سوات میں […]