دس ہزار روپے ماہانہ قسط پر اپنا گھر حاصل کریں، قسطیں کتنے سالوں پر محیط ہوں گی؟حکومت نے کم آمدنی والے افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی

سرگودھا(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 10 ہزار مہینے کی قسط پر 10 سال میں غریب کے پاس اپنا گھر ہوگا،سال کے آخر تک تمام تحصیلوں میں ہاؤسنگ منصوبے شروع ہوجائیں گے، لوگوں کی ڈیمانڈ زیادہ ہے ہمارے پاس اتنے گھر […]

ن لیگ تحریک انصاف کی حکومت کی مدت پوری کرنے کی حامی کیوں ہے؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے کچھ دوستوں کو جلدی ہے کہ عمران خان کی حکومت جائے جبکہ مسلم لیگ […]

سینئر ن لیگی رہنما خواجہ آصف کو بھی رہائی کی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ کچھ دنوں میں خواجہ آصف بھی باہر آجائیں گے، حکومت کے احتساب کا بیانیہ کہاں جائے گا؟ شہبازشریف کی اوپن شٹ کیس میں ضمانت ہوگئی، عمران خان سے عوام سوال پوچھیں گے اگر […]

اپوزیشن اتحاد کیلئے بڑا دھچکا، پیپلزپارٹی حکومت کی اتحادی بننے جارہی ہے؟ سینئر تجزیہ کار کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ایاز خان کا کہنا ہے کہ نظرثانی کا سوال ختم ہوگیا ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ ہماری طرف سے انکار ہی سمجھے۔اگرچہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بیان بازی سے پرہیز کریں لیکن […]

قانون توڑنے والوں کیخلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی،عثمان بزدار نے خبردار کر دیا

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ قانون توڑنے والوں اور امن و امان متاثر کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ وزیراعلی پنجاب نے امن و امان اور راستے بحال ہونے پر اظہار تشکر […]

وزیراعظم نے سرگودھا میں کم لاگت ہاوسنگ اسکیم کاسنگ بنیاد رکھ دیا

سرگودھا(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے سرگودھا میں کم لاگت ہاوسنگ اسکیم کاسنگ بنیاد رکھ دیا، اس منصوبے کیلئے 33ہزار528 درخواستیں موصول ہوگئیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سرگودھا پہنچے اور کم لاگت ہاوسنگ اسکیم کا سنگ بنیاد رکھا اور ہاوسنگ منصوبے […]

پاکستان فلم اندسٹری کے بڑے ہدایتکار کی دنیا سے رخصتی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے فلمی شائقین کو اناڑی، زینت، باجی، اف یہ بیویاں، محبت، آگ، جیسے جانتے نہیں، لوری، تیری صورت، میری آنکھیں اور انسانیت سمیت کئی فلمیں دینے والےپاکستان فلم انڈسٹری کےسینئر ہدایت کاراور پروڈیوسر ایس سلیمان 80 برس کی عمر میں […]

چین نے چاند کے نمونوں کیلئے ماہرین کی مشاورتی کمیٹی تشکیل دیدی

بیجنگ (شِنہوا)چین نے چاند کے نمونوں کے لئے ماہرین کی ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔چاند کے نمونوں کے انتظام وانصرام سے متعلق قواعدو ضوابط کے مطابق چین کے قومی خلائی انتظامی ادارے(سی این ایس اے)کی جانب سے چاند کے نمونوں کے انتظام کے لئے تشکیل […]

باپ پارٹی کو پیپلز پارٹی کا باپ قرار دیکر گالی دی گئی ہے، جے یو آئی کے ناراض لیڈر نے جلتی پر تیل ڈال دیا

کوئٹہ(آئی این پی)جمعیت علما اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتازپارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کا یہ کہنا کہ ان کو توقع نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی والے باپ کو اپنا باپ بنائیں گے اس سے بڑی گالی پیپلزپارٹی کو نہیں […]

فواد چوہدری نے ایک بار پھر اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دیدی، ایجنڈا بھی بتا دیا

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سے علیحدگی کے بعد حکومت مخالف بیانیہ اپنی موت آپ مرگیا، اپوزیشن اب استعفوں اور احتجاج کے بیانیے سے باہر نکلے اور اصلاحات کے […]

رمضان المبارک کی آمد، سعودی عرب نے پاکستان کو 100ٹن کھجوریں تحفے میں بھجوا دیں

اسلام آباد(آئی این پی) رمضان المبارک کی آمد، سعودی عرب نے پاکستان کو 100ٹن کھجوریں تحفے میں بھجوا دیں، کھجوروں کی کھیپ حکام کے حوالے کرنے کیلئے سعودی سفارت خانے میں تقریب کا اہتمام کیا گیا، پاکستان میں سعودی سفیر نواف سعیدالمالکی تقریب میں موجود […]