برطانیہ میں شاندار کارکردگی، محمد رضوان نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

لندن (پی این آئی ) پاکستانی وکٹ کیپر اور بیٹسمین محمد رضوان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ محمد رضوان کو برطانیہ میں شاندار کارکردگی دکھانے پر وزڈن کرکٹر آف دی ایئر میں شامل کر لیا گیا۔ محمد رضوان کو اس سال وزڈن […]

آپ صرف ہاں کریں، آئیں ملکرحکومت کی چھٹی کرتے ہیں، ن لیگ کی جانب سے جہانگیر ترین کو پیشکش، جہانگیر ترین نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کو مسلم لیگ ن کی جانب سے بڑی آفر کی گئی ہے۔اس بات کا دعوی سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کی جانب سے کیا گیا ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے […]

شبلی فرازکو کونسی اہم ترین وزارت سونپنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی کابینہ میں ردوبدل کے بعد فواد چودھری نے وزارت اطلاعات ونشریات کا عہدہ سنبھال لیا ہے جبکہ شبلی فراز کو وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی بنانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹر شبلی فراز جلد […]

یونیورسٹی میں نوکری کے لیے جعلی سفارشی کال کروانے والا گرفتار کر لیا گیا

نواب شاہ(آئی این پی ) سندھ کی ایک یونی ورسٹی میں نوکری کے لیے جعلی سفارشی کال کروانے والا گرفتار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کی قائد عوام یونی ورسٹی میں نوکری کے لیے جعلی سفارشی کال کروانے والا گرفتار ہو گیا، پولیس کا […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان؟

اسلام آباد(پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے پندرہ روزہ نظام کے تحت کل 16 اپریل سے نئی قیمتوں کا نفاذ ہو گا۔ متعلقہ اداروں کا کہنا ہے کہ اب کی بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔اوگرا کے ذمہ دار ذرائع […]

رمضان المبارک میں کورونا کی وباء میں شدت کا خطرہ ہے، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا

جنیوا (پی این آئی) رمضان المبارک کے دوران عالمی وباء کورونا کی شدت میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے ذمہ دار عہدیدار نے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں کووڈ-19 […]

صدقہ فطر، کم از کم رقم 140روپے فی کس مقرر، جو، کھجور، کشمش کے حساب سے کتنا صدقہ فطر بنتا ہے؟ تفصیل جانیئے

کراچی(آئی این پی)سابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے فطرہ، فدیہ صوم اور کفارہ صوم کا اعلان کیا ہے، صدقہ فطر اور فدیے کی کم از کم رقم 140روپے فی کس مقرر کی گئی ہے۔مفتی منیب الرحمن کے مطابق گندم کے حساب […]

جڑواں شہر میں دو روز سے بند راستے کھول دیئے گئے

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی دار الحکومت اور جڑواں شہر راولپنڈی میں دو روز سے بند راستے کھول دیئے گئے راولپنڈی اور اسلام آباد کی پولیس نے رینجرز کی مدد سے مظاہرین کے خلاف کامیاب آپریشن کیا 150 سے زائد گرفتاریاں ہوئیں ۔ فیض […]

کون سی ڈش افطاری میں 55 فیصد پاکستانیوں کی پسندیدہ قرار دیدی گئی؟

اسلام آباد (آئی این پی ) عوامی آرا جاننے والے ادارے پلس کنسلٹنٹ نے رمضان المبارک کے حوالے سے پاکستانیوں کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔سروے میں 2 ہزار سے زائد شہریوں نے رائے کا اظہار کیا جس کے مطابق 55 فیصد پاکستانیوں […]

شہباز شریف پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کریں گے، شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کراچی اور فیصل آباد میں تھوڑے مسائل ہیں باقی سب کچھ کھل چکاہے جمعرات تک تمام معاملات ٹھیک ہوجائیں گے سب کھل جائیگا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے […]

شہباز شریف کی رہائی کے بعد سیاسی معاملات کس جانب جائیں گے؟ وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑی پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی) وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہبازشریف پھونک پھونک کرکھیلے گا، حماقتیں نہیں کرے گا ، شہبازشریف انتخابی اصلاحات اور مذاکرات کی طرف جائے گا، اب حالات معاملہ فہمی اور بہتری کی طرف جائیں گے۔انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو […]