فواد چودھری نے چارج سنبھال لیا، شبلی فراز کو کون سے وزارت ملے گی؟

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی کابینہ میں ردوبدل کے بعد فواد چودھری نے وزارت اطلاعات ونشریات کا عہدہ سنبھال لیا ہے جبکہ شبلی فراز کو وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی بنانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹر شبلی فراز جلد […]

رائیونڈ میں صوبائی حکومت کی زمین جعلی چٹھی پر کس کے نام منتقل کی گئی چوری پکڑی گئی، شہزاد اکبر کا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شریف خاندان احتساب کرنے والوں کو دھمکیاں دے رہے ہیں، رائیونڈ میں صوبائی حکومت کی زمین جعلی چٹھی پر کس کے نام منتقل کی چوری پکڑی گئی، واپس […]

ہمسایہ ملک میں کورونا کا پھیلائو روکنے کیلئے کرفیو نافذ کر دیا گیا

نئی دہلی(شِنہوا)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہفتے کے آخر میں کرفیو کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔ نئی دہلی کے وزیراعلی اروند کیجروال نے جمعرات کے روز بتایا کہ کرفیو کا نفاذ گزشتہ کچھ دنوں میں نوول کرونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے […]

افغانستان سے فوج کا انخلاء، امریکی وزیر خارجہ اچانک کابل پہنچ گئے

کابل(شِنہوا)امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کا اچانک دورہ کیا ہے۔طلوع نیوز ٹی وی چینل نے جمعرات کے روز بتایا کہ انتھونی بلنکن برسلز سے کابل کیلئے روانہ ہوئے اور وہ دورے کے دوران افغان رہنماں سے ملاقات کر کے باہمی […]

خورشید شاہ کی گرفتاری کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی )قومی اسمبلی میں انسانی حقوق کی قائمہ کمیٹی کی ممبر ڈاکٹر مہرین بھٹو نے کہا ہے کہ سید خورشید شاہ کے کیس میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہو رہی ہے، ابھی تک ان پر کوئی الزام ثابت نہیں ہو سکا […]

رائیونڈ میں صوبائی حکومت کی زمین جعلی چٹھی پر کس کے نام منتقل کی گئی؟چوری پکڑی گئی

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شریف خاندان احتساب کرنے والوں کو دھمکیاں دے رہے ہیں، رائیونڈ میں صوبائی حکومت کی زمین جعلی چٹھی پر کس کے نام منتقل کی  چوری پکڑی گئی، واپس […]

موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بدستور معطل

لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت کی جانب سے صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس معطل کردی گئی، موبائل فون اور سروس محکمہ داخلہ کی ہدایت پر معطل کی گئی ہے۔ موبائل فون سروس لاہور کے علاقے اقبال ٹائون، مون مارکیٹ، یتیم خانہ […]

حکومتی خرچ پر لابنگ شروع، وزیر مذہبی امور کی جانب سے مذہبی رہنماؤں کے اعزاز میں افطار ڈنر

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی جانب سے علماکرام کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا گیا ، اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید، وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی، وزیر مملکت […]

50 ہزار ٹن چینی درآمد کرنے کیلئے ٹینڈر کھول دیا گیا چینی کتنے روپے فی کلو پاکستان میں پہنچے گی؟

اسلام آباد(آئی این پی)ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی)نے 50ہزار ٹن چینی کی درآمد کے لیے ٹینڈر کھول دیا،ذرائع ٹی سی پی کے مطابق مہنگی بولیوں پر دو ٹینڈرز منسوخی کے بعد کم ریٹ پر بولی موصول ہوئی، ٹی سی پی کو آخری ٹینڈر […]

جہانگیر ترین پی ٹی آئی کے مخالف نہیں، وہ شفاف تحقیقات چاہتے ہیں، صدر عارف علوی بھی جہانگیر ترین کے دفاع میں بول پڑے

اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ حکومت میں آنے سے پہلے سب چیزوں کو آسان سمجھتا تھا، ہر ادارے، ہر چیز میں مافیا ہے جنھیں کنٹرول کرنا ہو گا، 2018 تک یہ مافیا آگے جا رہے تھے ہم نے […]

کورونا ایس او پیز خلاف ورزی‘ 204 پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیاں بند‘ 20 ہزار 985 افراد کیخلاف کارروائی

پشاور(آن لائن) سٹی ٹریفک پولیس پشاور اور ہائی وے ٹریفک پولیس نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر 204 پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کو بند‘ 20ہزار 985 افراد کے خلاف کارروائی عمل میں لائی ہے جبکہ611 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ آئی جی […]