شوکت ترین نے غلط بات کی اسد عمر نے معاملہ وفاقی کابینہ میں اٹھانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیراسد عمر نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوےکہا ہےکہ حکومت کے فیصلوں پر کابینہ میں مشترکہ ذمہ داری کا تصور ہے، زیادہ تر بڑے فیصلے وفاقی کابینہ لیتی ہے، کابینہ میں کس کو وزیر لگانا ہے کس کو […]

جہانگیر ترین معاملہ، خطرے کی کوئی بات نہیں، اسد عمر نے جہانگیر ترین کے خلاف کارروائی کی حمایت کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی واصلاحات اسد عمر نے کہا ہے کہ ہمیں جہانگیر ترین سے متعلق اندر کی خبر نہیں ہے لیکن جو نظر آرہا ہے، اس سے واضح ہے خطرے کی کوئی بات نہیں،عمران خان کی سیاست کی بنیاد […]

اسد عمر نے نئے وزیر خزانہ شوکت ترین کے معاشی تجزیے سے شدید اختلاف کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ شوکت ترین نے ملکی معیشت کا جو تجزیہ پیش کیا ہے وہ اس سے بالکل اتفاق نہیں کرتے۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر […]

نواز شریف نے جاتی امرا کی اراضی کی خریداری کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

لندن (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے قائد او ر سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے کہاہے کہ ہماری جاتی امرا کی زمین الحمدللہ 30سال پہلے خریدی گئی تھی اس کی تمام ٹرانزکشنز موجود ہیں اور سب قانونی ٹرانزیکشنز ہیں ،عمران خان ہر محاذ […]

جہانگیر ترین معاملہ، خطرے کی کوئی بات نہیں، اسد عمرنے جہانگیر ترین کے خلاف کارروائی کی حمایت کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی واصلاحات اسد عمر نے کہا ہے کہ ہمیں جہانگیر ترین سے متعلق اندر کی خبر نہیں ہے لیکن جو نظر آرہا ہے، اس سے واضح ہے خطرے کی کوئی بات نہیں،عمران خان کی سیاست کی بنیاد […]

عید اور روزے کا بتانا سائنس و ٹیکنالوجی کی وزارت کا کام نہیں، وفاقی وزیر شبلی فراز نے نئی وزارت سنبھالتے ہی بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) شبلی فراز کے مطابق عید اور روزے کا بتانا سائنس و ٹیکنالوجی کی وزارت کا کام نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے اپنی وزارت کو رمضان اور عید کے چاند کی رویت کے معاملے سے […]

جاتی امرا کی زمین کب خریدی گئی؟ نوازشریف بھی میدان میں آگئے، حقیقت سامنے رکھ دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ جاتی عمرا کی زمین 30 سال قبل قواعدوضوابط کے مطابق خریدی گئی، عمران خان ہر محاذ پر ناکامی کے بعدایسی حرکتیں کررہا ہے، چیف سیکرٹری،آئی […]

حکومت کی پریشانیوں میں اضافہ، جہانگیر ترین کے حامی اراکین اسمبلی نے استعفوں کی پیشکش کر دی ،مشاورتی اجلاس بھی بلا لیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کےارکان نے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی ، جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی ہم خیال گروپ کا مشاورتی اجلاس 21 اپریل کو بلالیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اور پنجاب […]

کیا 500ارکان پارلیمنٹ میں سے ایک بھی ایسا نہیں جووزارت خزانہ کو چلا سکے؟ شبرزیدی نے حکومتی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئیے صدارتی نظام لانے کا مشورہ

کراچی(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے کہا کہ کیا500 ارکان پارلیمنٹ میں سے ایک بھی نہیں جو کچھ مخصوص وزارت چلا سکے؟، سوچنا چاہیے کہ پاکستان کے جیسے ترقی پذیر ممالک میں پارلیمانی نظام حکومت ناکام […]

راجکماری کے چیلوں کا سرکاری افسران کو دھمکیاں دینا قابل مذمت ہے، فردوس عاشق اعوان

لاہور(آئی این پی) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرپٹ ظل سبحانی اور جعلساز راجکماری کے چیلوں کا سرکاری افسران کو دھمکیاں دینا انتہائی قابل مذمت ہے، سرکاری افسران سے ذاتی ملازم کا کام لینے والوں کو اداروں اور افسران […]

پیر سے سرکاری اور نجی اسکول کھولنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)پنجاب میں پیر سے سرکاری اور نجی اسکول کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا،سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے بتایا کہ اسکولوں میں نویں سے بارہویں جماعت تک کلاسز شروع کی جائیں گی،انہوں […]