بزنس کمیونٹی کو وزیرخزانہ شوکت ترین سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں، یونائٹیڈ بزنس گروپ ایس ایم منیر، زبیرطفیل، مظہرعلی ناصر، طارق حلیم، حنیف گوہر، گلزار فیروز کی گفتگو

کراچی (پی این آئی) یونائٹیڈ بزنس گروپ(یو بی جی )کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر،سیکریٹری جنرل زبیرطفیل،ترجمان گلزارفیروز،سابق سینئر نائب صدر ایف پی سی سی آئی سیدمظہرعلی ناصر،سابق نائب صدور طارق حلیم اورحنیف گوہر نے شوکت ترین کو وفاقی وزیر خزانہ کا منصب سنبھالنے پر […]

قومی اسمبلی میں ناموس رسالت ؐ سے متعلق قرارداد ، سپیکر اور شاہد خاقان کے درمیان شدید تلخ کلامی

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں ناموس رسالت ؐ کے تحفظ اور کالعدم مذہبی تنظیم کے مطالبہ پر فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے یا نہ کرنے کے معاملہ پر بحث کے لئے قرارداد پیش کردی گئی، قرارد پاکستان تحریک انصاف کے رکن امجد علی […]

پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری میں 52 فیصد کمی آئی، اسٹاک مارکیٹ سے 26 کروڑ ڈالر کا انخلا ہوا، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ نے حکومتی ترقی کے دعوئوں کا پول کھول کر رکھ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کی حکومت ملک میں معاشی بحالی سے متعلق بڑے بڑے دعوے کرتے نہیں تھکتی، لیکن سٹیٹ بینک کے سرمایہ کاری سے متعلق نئے اعداد و شمار نے حقیقت سے پردہ اُٹھا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک نے ملک […]

جہانگیر ترین کو پارٹی میں لینا ہے یا نہیں؟ سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان اور سینئر پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کے مابین برف اب کچھ پگھلنا شروع ہو گئی ہے۔دونوں کے مابین گزشتہ کچھ عرصہ میں تلخیاں اور دوریاں بہت بڑھ گئی تھیں۔جس کے بعد چند مشترکہ دوستوں نے […]

ناموس رسالت ﷺ کے معاملے پر ایوان میں بیٹھا کوئی بھی شخص دوسرے سے پیچھے نہیں، اسد عمر نے اپوزیشن کیساتھ بیٹھنے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ حرمت رسول ﷺ کے معاملے میں ہم اپوزیشن کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسد عمرکا کہنا تھا کہ نبی ﷺ سے پیار ہمارے ایمان کا حصہ ہے،اللہ کے […]

عدالت نے سینئیر ن لیگی رہنما کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

راولپنڈی(پی این آئی )مقامی عدالت نے شوکت خانم ہسپتال کی جانب سے دائر ہتک عزت کے کیس میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما حنیف عباسی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ہیں۔ڈیجٹیل میڈیا پر وزیراعظم عمران خان کے فوکل پرسن ڈاکٹر ارسلان خالد نے ٹویٹ کی […]

مذاکرات کامیاب ہوگئے، ملک بھر سے دھرنے ختم، حکومت مقدمات خارج کرے گی

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت اور مذہبی تنظیم کے درمیان طویل مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے وڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ حکومتی وفد اور مذہبی تنظیم کے […]

کسی کمیٹی سے نہیں صرف وزیر اعظم سے بات کریں گے، جہانگیر ترین نے واضح کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی )جہانگیرترین گروپ کی وزیراعظم یا ان کی نامزد کمیٹی سے اسی ہفتے ملاقات کا امکان ہے جس کے بعد جہانگیر ترین کے گھر بدھ کے روز طے شدہ افطار ڈنر ملتوی کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریکِ انصاف کے […]

حکومت آزاد کشمیر ذیلی کنبہ جات کے تسلیم شدہ حق کی ادائیگی میں رکاوٹ نہ بنے، بیرسٹر سلطان محمود نے خبردار کر دیا

نیوسٹی میرپور (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر ذیلی کنبہ جات کے تسلیم شدہ حق کی ادائیگی میں رکاوٹ نہ بنے۔ متاثرین […]

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے بجٹ سے عین پہلے مستعفی ہونے کا خفیہ منصوبہ تیار کر لیا، حکومت کیلئے پریشان کن صورتحال

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ جہانگیرترین کے ساتھ معاملہ حل نہ ہوا توحامی ارکان مستعفی ہوجائیں گے،جہانگیرترین کے حامی ارکان نے بجٹ سے کچھ دن پہلے استعفے دینے کیلئے مشاورت شروع کردی، فی الحال جہانگیرترین نے مستعفی ہونے […]

وزیراعظم نے جہانگیر ترین گروپ کی بات سننے کا عندیہ دیدیا، جہانگیر ترین کی رہائشگاہ پرڈنر کے بارے میں کیا فیصلہ ہوا؟

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے جہانگیر ترین گروپ کی بات سننے کا عندیہ دیدیا ہے ۔ پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے گرین سگنل ملنے کے بعد جہانگیر ترین کی رہائشگاہ پر 21اپریل کو مدعو کیا گیا […]