وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ، ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض […]

جہانگیر ترین کے خلاف بنائے گئےکیس سازش ہیں، قومی اسمبلی کے6 اورصوبائی اسمبلی 19 ارکان کا وزیر اعظم کو خط

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان کو تحریک انصاف کے ارکان صوبائی اسمبلی و قومی اسمبلی کا خط، جہانگیر ترین کے خلاف کیسز کو سازش قرار دیتے ہوئے غیر جانبدار تحقیقاتی ٹیم کا مطالبہ، وزیراعظم سے ملاقات کیلئے وقت بھی مانگ لیا، خط […]

کابینہ میں توسیع، مزید چار وزرا نے حلف اٹھالیا

پشاور(آئی این پی ) خیبرپختونخوا حکومت نے کابینہ میں مزید چار وزرا کو شامل کرلیا۔ کابینہ میں شامل ہونے والے ایم پی ایز میں عاطف خان ،فضل شکور، فیصل امین گنڈاپور اور شکیل خان شامل ہیں۔ گورنر ہاوس خیبرپختونخوا میں حلف برداری کی تقریب ہوئی […]

ڈسکہ الیکشن میں علی اسجد ملہی کیوں ہارے؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہاہے ڈسکہ میں دھاندلی یہ تھی کہ فائرنگ کی گئی جس کی وجہ سے لوگ ووٹ کیلئے باہر نہیں نکلے ۔نجی ٹی وی 92نیوز کے پروگرام مقابل میں میزبان ثروت ولیم سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]

پی ڈی ایم کا اجلاس آج ہو گا،سربراہ اجلاس میں پیپلز پارٹی اور اے این پی کو دعوت نہیں دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن کے بڑے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کی مرکزی قیادت کا اجلاس آج منعقد ہو رہا ہے۔ پی ڈی ایم کے ذرائع کے مطابق اجلاس میں آٹھ اپوزیشن جماعتوں کے نمائندوں کو مدعو کیا گیا ہے […]

میرا خط پھاڑکرپھینکا گیا ہے تو میرا جواب بھی ہے ’خدا حافظ‘، شاہد خاقان بھی غصے میں آ گئے

اسلام آبا د(آن لائن ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جنرل سیکرٹری و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کے اجلاس میں میرا خط پھاڑکرپھینکا گیا ہے تو میرا جواب بھی ہے […]

ڈسکہ کے دیوانوں نے اس نواز شریف کے بیانیے کو ووٹ دیا جسے کچھ محب وطن لوگ آج کل غدار کہا کرتے ہیں ضمنی انتخابات کے نتائج پر حامد میر کھل کر بول پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی ، اینکر پرسن اور کالم نگار حامد میر روزنامہ جنگ میں اپنے کالم ”دھند اور دہشت کی شکست ” میں لکھتے ہیں کہ کوئی مانے یا نہ مانے لیکن 10اپریل 2021کو ڈسکہ والوں نے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ […]

جے یو آئی کے بڑے لیڈر نے پیپلز پارٹی کے فیصلے کو سیاسی خود کشی قرار دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سیکرٹری جنرل مولاناعبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے آج سیاسی خودکشی کرلی ہے، پیپلز پارٹی استعفے اس وقت دیتی جب انہوں نے باپ سے ووٹ لیے تھے،پیپلز پارٹی کے جانے کی خوشی ہوئی، اب […]

جے یو آئی کے بڑے لیڈر نے پیپلز پارٹی کے پی ڈی ایم سے علیحدگی کے اعلان پر خوشی کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سیکرٹری جنرل مولاناعبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے آج سیاسی خودکشی کرلی ہے، پیپلز پارٹی استعفے اس وقت دیتی جب انہوں نے باپ سے ووٹ لیے تھے،پیپلز پارٹی کے جانے کی خوشی ہوئی، اب […]

ایم کیو ایم کا مطالبہ تسلیم کر لیا گیا، خیر مقدمی بیان جاری کر دیئے گئے

کراچی(آئی این پی) ایم کیو ایم پاکستان نے مشترکہ مفادات کونسل کی جانب سے نئی مردم شماری کرانے کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے اصولی موقف کو وفاق کی سطح پر منظور کرلیا گیا، تفصیلات کے […]

بیساکھی میلہ، ہزاروں بھارتی سکھ یاتری واہگہ بارڈر سے لاہور پہنچ گئے

حسن ابدال (آئی این پی ) بیساکھی میلہ میں شرکت کرنے کے لیے ایک ہزار کے قریب بھارت سے آنے والے سکھ یاتری واہگہ بارڈر سے لاہور پہنچ گئے ، یہ سکھ یاتری ننکانہ صاحب پنجہ صاحب حسن ابدال کرتارپورہ اور سچا سودا میں اپنے […]