حکومت کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے کاروباری نقصانات کا ازالہ کرے، ظفر بختاوری

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر اور ایف پی سی سی آئی کے سابق نائب صدر ظفر بختاوری نے ای الیون ٹو میں اشعر گارمنٹس کا افتتاح کیا، سی ای او بابر مجید، آئی سی سی آئی […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کر گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کورونا وائرس کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کر گئی، پاکستان میں مہلک وبا کے باعث کل اموات 11 ہزار 55 ہو گئیں، مصدقہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 23 ہزار سے زائد […]

ویکیسن کا ری ایکشن؟ کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے والے کس عمر کے شہری زندگی کی بازی ہار گئے؟

اوسلو (این این آئی)ناروے میں عالمی وبا کورونا وائرس سے بچائو کی تیار کردہ امریکی کمپنی فائرز کی ویکسین نے 29 معمر شہریوں کی جان لے لی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ناروے میں کورونا سے بچائو کے لیے صرف امریکی کمپنی فائزر کی تیار […]

جب تک کورونا وائرس پھیلنے کی شرح 3 فیصد نہ ہوجائے تعلیمی ادارے نہیں کھلنے چاہئیں، مخالفت کردی گئی

کراچی (پی این آئی) وزیر صحت سندھ عذرا پلیجو نے تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفت کردی، انہوں نے کہا کہ جب تک وائرس پھیلنے کی شرح 3 فیصد نہ ہوجائے تعلیمی ادارے نہیں کھلنے چاہئیں، کلاس روم میں بچوں کے ساتھ بیٹھنے سے کورونا کا […]

لاک ڈائون لگائے بغیر کورونا وائرس کی تیسری لہر پر قابو پا لیا جائیگا، بڑے ملک نے فیصلہ سنا دیا

بارسلونا (پی این آئی ) سپین کے وفاقی وزیرصحت سلوادور اییا نے سخت لاک ڈاؤن کے امکان کی نفی کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پراعتماد ہے کہ وہ لاک ڈاون لگائے بغیر وائرس کی تیسری لہر پر قابو پا لے گی۔حالات کے مطابق صوبوں […]

ترک صدر طیب اردوان کو کورونا وائرس سے بچائو کیلئے ویکسین لگا دی گئی دو لاکھ 56 ہزار ترک شہریوں کو ویکسین دی جا چکی، تمام آبادی کو لگائی جائے گی، طیب اردوان

انقر ہ ( آن لائن )ترکی کے صدر طیب اردوان کو عالمی وبا کورونا وائرس سے بچا کیلئے ویکسین لگا دی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر اردوان کو دارالحکومت انقرہ کے اسپتال میں کورونا وائرس کا ٹیکہ لگایا گیا۔ٹیلی گرام پر جاری […]

سعودی عرب نے کورونا وائرس کو مکمل شکست دیدی، پوری مملکت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد محض کتنی رہ گئی؟

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے کرونا وائرس کو تقریباً شکست دے دی، مملکت میں کرونا مریضوں کی تعداد انتہائی معمولی رہ گئی، کئی ماہ بعد پہلی مرتبہ زیر علاج مریضوں کی تعداد 2 ہزار سے کم رہ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب […]

پاکستانی خوش ہو جائیں، کورونا وائرس، آئی ایم ایف نے پاکستانی اقدامات کی تعریف کر دی

اسلام آباد(آئی این پی ) بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کورونا وائرس کی وبا سے بچا کے پاکستانی اقدامات کو سراہا ہے۔ رواں سال پاکستان کی معیشت کی مرحلہ وار بحالی کا امکان ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی ادارے نے اپنی رپورٹ میں […]

قومی ادارہ صحت کی 2 پاکستانیوں میں نئے کورونا وائرس کی تصدیق، کہاں سے پاکستان پہنچے تھے؟

اسلام آ باد (آئی این پی ) قومی ادارہ صحت نے 2 پاکستانیوں میں نئے کورونا وائرس کی تصدیق کر دی، دونوں پاکستانیوں نے برطانیہ کا سفر کیا تھا۔ قومی ادارہ صحت نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دو […]

تشویش بڑھنے لگی، پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات 10 ہزار سے تجاوز کر گئیں

اسلام آباد(شِنہوا)پاکستان میں نوول کرونا وائرس کی وبا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 55 مزید مریضوں کی موت کے بعد نوول کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ملک میں نوول کرونا وائرس کی عالمی وبا کو […]

پہلی اور دوسری کے بعد کورونا وائرس کی تیسری لہر آنے کی پیشنگوئی، طبی ماہرین نے خبردار کر دیا

کراچی (پی این آئی) اس وقت ساری دنیا کورونا وائرس کی دوسری لہر سے گزر رہی ہے۔کورونا نے پوری دنیا سے لاکھوں لوگوں کو اپنا نوالہ بنا لیا ہے مگر یہ پھر بھی دنیا سے جانے کا نام نہیں لے رہا۔جبکہ اب سننے میں آرہا […]