سکول بند رکھنے سے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے میں کوئی خاص فائدہ نہیں ہوتا، وائرس کے پھیلائو میں کتنے فیصد کمی ہوئی؟ رپورٹ آگئی

نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے دنیا بھر میں سکول بھی بند کر دیئے گئے لیکن اب نیویارک میں سکولوں سے کورونا وائرس پھیلنے کے متعلق حیران کن انکشاف سامنے آگیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق سٹی یونویرسٹی آف ہانگ […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی ویکسین کی قیمت کیا ہو گی؟ حکومت نے کمپنیوں کو کھلی چھو ٹ دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین درآمد کرنے والی کمپنیوں کو من پسند قیمت مقرر کرنے کی کھلی چھوٹ مل گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ کی جانب سے وزارت صحت کے اصرار پر کورونا ویکیسن کی قیمت مقرر […]

دنیا سے کورونا وائرس کا مکمل خاتمہ ہونے میں مزید کتنا وقت لگ سکتا ہے؟ سائنسدانوں نے تشویش پھیلا دی

نیویارک(پی این آئی) دنیا کو کورونا وائرس کی ویکسین کا انتظار تھا کہ ویکسین آئے اور اس موذی وباءسے دنیا کو نجات ملے۔ اب ویکسین بھی آ چکی ہے مگر اس کے مکمل خاتمے کے متعلق سائنسدانوں کی طرف سے پریشان کن انکشاف بھی سامنے […]

برطانوی ماہرین نے سنسنی پھیلا دی، کورونا وائرس کی نئی قسم ارتقاء کے بعد مزید خطرناک ہوگئی

لندن (این این آئی)برطانیہ میں سامنے آنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم کے ارتقاء کے بعد مزید طاقتور ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔برطانوی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ قسم انسانی جسم میں موجود اینٹی باڈیز کودھوکا دے کر مدافعتی نظام میں داخل […]

بڑی خبر آ گئی، کورونا وائرس کے خلاف نئی ویکسین تیار کر لی گئی، 90 فیصد موثر قرار

لندن (این این آئی)کورونا وائرس کے خلاف ایک اور ویکسین تیار کرلی گئی ہے جو ٹرائل کے دوران 90 فیصد تک مؤثر ثابت ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکی کمپنی نوواویکس کی ویکسین کے برطانیہ میں ٹرائل کے دوران 90 فیصد تک مؤثر رہی ہے اور […]

سعودی عرب کی خاتون ڈاکٹر نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرکے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا

جدہ(پی این آئی) اس وقت دُنیا بھر میں چند ایک ممالک ہی ایسے ہیں جنہوں نے اپنی ویکسین تیار کر لی ہے اور انہیں کامیاب تجربات کے بعد دْنیا بھر میں متعارف بھی کرایا گیاہے۔ سعودیہ اسلامی دُنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے ، […]

جرمنی میں پاکستانی ہو شیار، کورونا وائرس کی تبدیل شدہ شکل ،جرمنی کا ملک میں داخلے پر پابندیاں لگانے پر غور

برلن (آن لائن) کورونا وائرس کی تبدیل شدہ شکل کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جرمن حکومت نے ملک میں داخلے پر بھی سخت پابندیاں لاگو کرنے پر غور شروع کر دیا ۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکی کابینہ نے وزیر داخلہ ہورسٹ زی […]

امریکا نے کورونا وائرس کی ابتداء کی ٹھوس، شفاف اور عالمی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے کورونا وائرس کی ابتداء کی ٹھوس، شفاف اور عالمی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ترجمان وائٹ ہائوس Psaki Jen نے کہا کہ لازمی ہے کہ ہم اس بات کی تہہ تک پہنچیں کہ کورونا وائرس کس طرح ظاہر ہوا اور پوری دنیا […]

49فیصد پاکستانیوں نے کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے سے صاف انکار کر دیا، وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد (آئی این پی )گیلپ پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا  ۔سروے کے مطابق کورونا سے بچا کی ویکسین دستیاب ہونے پر 38 فیصد پاکستانی ویکسین لگوانے کے لیے آمادہ ہیں جب کہ 49 فیصد نے انکار کیا ہے۔سروے […]

پاکستان میں کب سے کورونا وائرس کی ویکسین کی فراہمی شروع ہو جائیگی؟خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) چینی کمپنی سائنو فارم نے پاکستان کو کورونا ویکسین کی 2 کروڑ خوراکوں کی پیشکش کردی، پاکستان پہلے ہی سائنو فارم کو 12 لاکھ خوراکوں کا آرڈر دے چکا ہے، پاکستان کو چینی ویکسین کی فراہمی31 جنوری سے شروع ہو […]

بڑی کامیابی مل گئی، کورونا وائرس کی نئی قسم کے تمام متاثرہ مریض صحت یاب ہو گئے

ریاض(آئی این پی) سعودی عرب میں کوروناوائرس کی نئی قسم کے تمام متاثرہ مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کوروناوائرس میں تغیراتی تبدیلی کے نتیجے میں پیدا ہونے والی وائرس کی نئی قسم سے متاثر ہونے والے تمام مریض سعودی […]