پنجاب میں 35 ہزار خصوصی بچے مفت کتابوں سے محروم، محکمہ اسپیشل ایجوکیشن کا کتابیں دینے سے انکار، بازار سے خریدنے پر مجبور

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں 35 ہزار خصوصی بچے مفت کتابوں سے محروم، محکمہ اسپیشل ایجوکیشن کا کتابیں دینے سے انکار، بازار سے خریدنے پر مجبور۔محکمہ سپیشل ایجوکیشن پنجاب میں زیر تعلیم 35 ہزار خصوصی طلباء مفت درسی کتب سے محروم ہیں، محکمہ سکول ایجوکیشن نے […]

پنجاب میں اساتذہ کے تبادلوں پر عائد پابندی ختم، اساتذہ تبادلے کے لیے آن لائن درخواست دے سکیں گے

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں اساتذہ کے تبادلوں پر عائد پابندی ختم، اساتذہ تبادلے کے لیے آن لائن درخواست دے سکیں گے۔ اساتذہ کیلئے اچھی خبر، تبادلوں پر سے پابندی ختم کر دی گئی، اساتذہ تبادلوں کیلئے آن لائن درخواستیں جمع کرا سکیں گے۔تفصیل کے مطابق […]

غریبوں، بے روزگار دیہاڑی داروں میں پنجاب کے محکمہ زکوۃ نے7 ارب 29 کروڑ 40 لاکھ روپے تقسیم کیے

لاہور(پی این آئی) غریبوں، بے روزگار دیہاڑی داروں میں پنجاب کے محکمہ زکوۃ نے7 ارب 29 کروڑ 40 لاکھ روپے تقسیم کیے،محکمہ زکوۃ عشر پنجاب نےرواں مالی سال کے اختتام سے ایک ماہ قبل ہی 4 لاکھ 99 ہزار مستحقین میں7 ارب 29 کروڑ 40 […]

اساتذہ گندم اسمگلنگ روکنے کے لیے بنائے گئے ناکوں پر ڈیوٹی دیں گے، پنجاب حکومت کا انوکھا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)اساتذہ گندم اسمگلنگ روکنے کے لیے بنائے گئے ناکوں پر ڈیوٹی دیں گے، پنجاب حکومت کا انوکھا فیصلہ۔کورونا وائرس کے باعث تعلیمی اداروں میں تعطیلات ہیں تاہم پنجاب حکومت نے گھر بیٹھے اساتذہ سے ڈیوٹی لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ماضی میں قدرتی آفت […]

کورونا کا شبہ، گھر پر قرنطینہ کیسے کریں؟ پنجاب حکومت نے طریقہ اور قواعد جاری کر دئیے

لاہور (پی این آئی)کورونا کا شبہ، گھر پر قرنطینہ کیسے کریں؟ پنجاب حکومت نے طریقہ اور قواعد جاری کر دئیے،سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری صحت پنجاب کی جانب سے ہوم آئسولیشن یعنی گھروں میں قرنطینہ اختیار کرنے کے لیے قواعد و ضوابط کا نوٹیفکیشن جاری […]

کورونا وائرس کے باعث بچوں کو چھٹیاں، تعلیمی ادارے والدین سے فیس وصول کرینگے یا نہیں، حکومت نے حتمی فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) محکمہ اسکولز پنجاب نے سفارش کی ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران نجی تعلیمی ادارے والدین سے 80 فیصد فیس وصول کریں جب کہ نجی تعلیمی ادارے کسی استاد کو ملازمت سے نہ نکالیں۔ محکمہ اسکولز پنجاب نے وزیر قانون پنجاب […]

حکومت نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں کو کتنے ماہ کیلئے بند رکھنے کا اعلان کر دیا؟ بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) حکومت نے ملک بھر میں31مئی تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا،رمضان شریف اور عیدالفطر کے بعد تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کریں گے، کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے لوگوں کو گھروں میں رہنا ہوگا۔قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد […]

سرکاری اسکولوں کے اوقات کار میں بڑی تبدیلی، اساتذہ اورطلباء کیلئےاہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر کے اسکولوں کیلئے نئے اوقات کار کا فوری اطلاق کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم گرما کی مناسبت سے اوقات […]

طلبا کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولوں کیلئے موسم سرما کے پرانے اوقات کار بحال کر دیے،سردی کی شدت میں کمی کے باعث یکم فروری سے صوبے کے تمام نجی و سرکاری اسکول پرانے اوقات کار کے مطابق ہی کھلیں گے۔ تفصیلات کے […]

سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان

کوئٹہ(پی این آئی) سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان ۔۔ بلوچستان کے سرد علاقوں کے سکولز اور کالجز میں 16دسمبر سے 75دن کی چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا گیا۔ صوبے کے سرد علاقوں کے تعلیمی ادارے چھٹیوں کے بعد یکم مارچ 2024 کو کھولے جائیں گے۔ اس […]

سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری

لاہور(پی این آئی)پنجاب کے تمام سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سےگرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق صوبے بھر کے تمام سکول گرمیوں کی چھٹیوں کے باعث یکم جون سے 31 […]