کھربوں روپے کا ترقیاتی بجٹ منظور، آئی ایم ایف کی شرائط ماننے سے بھی انکار

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کیلئے ترقیاتی بجٹ کی منظوری اور شرح نمو مقرر کردی ہے، آئندہ مالی سال کیلئے وفاق اور صوبوں کیلئے مجموعی ترقیاتی 2102ارب منظور کیا گیاہے،جبکہ شرح نمو 4.8 فیصد مقرر کی گئی ہے۔ […]

ٹرین حادثہ سفاکانہ قتل، ذمہ دار باتوں کی چمپیئن تحریک انصاف حکومت ہے، مصطفی کمال

کراچی(آن لائن)پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے ڈھرکی کے قریب ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضائع اور زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں ٹرینوں کے 44 کے قریب حادثات […]

اگلے انتخابات تک اپوزیشن جماعتیں چند حلقوں تک محدود ہوں گی، وفاقی وزیر

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپوزیشن جماعتوں کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ان کا کوئی نظریہ نہیں ہے اس لیے سکڑتی جارہی ہیں اور اگلے انتخابات تک یہ صرف چند حلقوں تک محدود ہوجائیں گی۔پیر کو قومی […]

گھوٹکی ٹرین حادثہ پر حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے، ایک دوسرے پر الزا مات کی بارش

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں گھوٹکی میں ریلوے کے حادثہ پر حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے آگئیں اور ایک دوسرے پر الزا مات لگا دیئے ، اپوزیشن نے واقعہ پر وزیر اعظم اور وزیر ریلوے سے استعفی کا مطالبہ کرتے ہوئے واقعہ […]

نادرا نے غیر ملکیوں کو شناختی کارڈز جاری کرنے کے معاملے میں اپنے انٹیلی جنس افسر سمیت کئی افسران کو معطل کر دیا

کراچی (پی این آئی )نادرا نے کراچی میں غیر ملکیوں کو شناختی کارڈز جاری کرنے کے معاملے میں اپنے انٹیلی جنس افسر سمیت چھ افسران کو معطل کردیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے خبر جاری کی ہے کہ معطل ہونے والوں میں […]

امن کو موقع ملنا چاہیے،سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم،بشکریہ روزنامہ 92

یہ دیکھتے ہوئے کہ 4جولائی تک امریکی فورسز کا افغانستان سے انخلا ہوچکا ہوگا،طالبان نے زیادہ سے زیادہ افغان صوبوں پر قبضے کی مہم تیر تر کردی ہے۔خاص طور پر گزشتہ ماہ امریکی فورسز کا باضابطہ انخلا شروع ہوا، تو زیادہ سے زیادہ صوبوں پر […]

ٹرین حادثہ، بوگی میں پھنسی خاتون نے گھر کال ملا دی

اسلام آباد(پی این آئی )گھوٹکی ٹرین حادثے کے بعد بوگی میں پھنسی خاتون نے گھر والوں کو کال کرکے مدد کی اپیل کر دی۔ حادثے کا شکار ہوئی ٹرین کی بوگی نمبر 6 میں موجود ایک خاتون نے امدادی کارروائی میں پیشرفت نہ ہونے پر […]

سربراہان حکومت اور وزیر کرپٹ ہوں تو ملک دیوالیہ اور مقروض ہوجاتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے سربراہان اور وزیر کرپٹ ہوں تو ملک دیوالیہ اور مقروض ہوجاتے ہیں۔اتوار کو اپنے ٹوئٹر پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ رشوت کی رقم شہریوں پر عائد ٹیکس کی طرح […]

حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کرکے قوم کی خودداری کو دائو پر لگادیا، بلاول بھٹو

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں مہنگائی کا الزام آئی ایم ایف پر لگا کر اپنی نااہلی پر پردہ نہیں ڈال سکتی، عمران خان کی حکومت نے سخت شرائط پر آئی ایم ایف […]

آزاد کشمیر الیکشن میں شکست کس کا مقدر بنے گی؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف شمالی لاہور کے صدر غلام محی الدین دیوان نے لاہور کے مختلف مقامات کے دورے کے موقع پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کرپٹ اپوزیشن کو شرمندگی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوا، آزاد کشمیر کے انتخابات میں […]

ملک کون چلا رہا ہے؟ مولانا فضل الرحمٰن کی شدید تنقید

سکھر(پی این آئی) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے موجودہ حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران حکومت کی تین سالہ کارکردگی ناکامیوں اور نامرادیوں کی داستان ہے حکومت ہر محاز پر بری طرح ناکام ہو چکی ہے، […]

close